مصنف: Danish Ali Qureshi

نوازشریف کابیان انتہائی غیرذمہ دارانہ ہے۔ رحمان ملک کی تنقید

May 14, 2018

اسلام آباد: سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ریاست پاکستان کاممبئی حملوں میں کوئی کردارنہیں ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں رحمان ملک کا کہناتھا کہ سابق وزیراعظم نوازشریف کابیان انتہائی غیرذمہ دارانہ ہے جوملک کومشکلات میں ڈال سکتا ہے،نوازشریف بیان واپس لیں۔انہوں نے کہا کہ بیان سے […]

وزیر اعظم عباسی کی احسن اقبال کی عیادت ۔ جلد صحت یابی کی دعا

May 14, 2018

لاہور:وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی عیادت کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی لاہور کے سروسز اسپتال میں عیادت کی ،اس موقع پروفاقی وزیر دفاع و خارجہ خرم دستگیر بھی ان کے ہمراہ […]

اردوبولنے والوں کومتحدہ نے ہر دوسری قومیت سے ڈرایا۔سعید غنی

May 14, 2018

کراچی: پی پی پی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے پاس کراچی کی خدمت کے سوائے دوسراآپشن نہیں ہے۔ اپنے ایک بیان میں سعید غنی کا کہناتھا کہ کراچی کوقربانیوں کی بدولت پرامن ماحول ملا جبکہ ماضی میں کراچی کا ہرتیسرا آدمی دہشت گردی سے متا ثرتھا۔اردوبولنے والوں کوایم […]

ڈکیتی پرمزاحمت کے دوران دو افراد ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ہلاک

May 14, 2018

کراچی: کراچی کے علاقے بفرزون میں ڈکیتی پرمزاحمت کے دوران دو افرادکو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔نجی ٹی وی کےمطابق کراچی پولیس کے مطابق بفرزون میں گوشت کی دکان کے باہر نامعلوم مسلح ملزمان نے ڈکیتی کےدوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے 40 سالہ دانش اور 20 سالہ سلیم کو زخمی کردیاجنہیں تشویشناک حالت میں […]