امریکی فوج ابھی افغانستان سے نہیں جا رہی،ترجمان امریکی فوج
ابھی افغانستان سے جانے کاکوئی حکم نہیں ملا ہے اور نہ ہی ہماراایسا کوئی ارادہ ہے۔کرنل ڈیوڈ بٹلر
ابھی افغانستان سے جانے کاکوئی حکم نہیں ملا ہے اور نہ ہی ہماراایسا کوئی ارادہ ہے۔کرنل ڈیوڈ بٹلر
کھارادر کی فیملی 2 چنگچی رکشوں پر لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری کے لئے جارہی تھی کہ تیزرفتاری کے باعث حادثہ ہوگیا
گرفتار کئے گئے ڈاکوؤں نے4ماہ قبل موبائل فون کی دکان میں ڈکیتی کی تھی
میوزیکل کنسرٹ کےدوران شائقین اور سیکیورٹی گارڈ میں جھگڑا ہوا اور سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کردی۔
صوبائی ٹرین سروس کے چیف نے فوری طور پر حادثے کی تحقیقات کیلئے ٹیم تشکیل دیدی
تیز رفتاری کے باعث پولیس موبائل کی ٹکر سے راہ گیر عبدالغفار موقع پر ہی ہلاک ہو گیاتھا
پولیس نے لاش مقامی اسپتال منتقل کردی جہاں آج اس کاپوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔
گاڑی میں سوار دو افراد پولیس کو دیکھ کر بھاگ نکلےاور تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔
29 سالہ کینڈین نوجوان کو حملے کے فوری بعد گرفتارکرلیاگیا تھا, دوسال سے مقدمہ چل رہاتھا
پولیس کے مطابق ملزمان شیرباز اور جمیل میمن گوٹھ اور گڈاپ سٹی میں منشیات کی فروخت اور سپلائی میں ملوث ہیں