برطانوی پارلیمنٹ نے بریگزٹ ڈیل مسترد کردی
ووٹنگ میں ڈیل کے حق میں 202جبکہ مخالفت میں 432 ووٹ ڈالے گئے
ووٹنگ میں ڈیل کے حق میں 202جبکہ مخالفت میں 432 ووٹ ڈالے گئے
پولیس اسٹیشن پر حملہ کرکے انسپکٹر کو قتل کرنے والوں سے نرمی کامظاہرہ, واقعہ میں ملوث ہندو رہنما کو گرفتارہی نہیں کیاجاسکا
پائلٹ کی حاضر دماغی کی وجہ سے طیارے بڑے حادثے سے بچ گیا ۔پرواز کوغیرمعمولی تاخیر کاسامنا کرناپڑا
عرب امارات میں فلیٹ مین آگ لگنے پر چھلانگ لگانے والا جوڑا شدیدزخمی ہوگیا جسے اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے
ہلاک ہونے والے دہشت گرد علی حیدرگیلانی کے اغوا اور حساس ادارے کے افسرکے قتل میں ملوث تھے
تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نےشہری سے چھینا چھپٹی میں مصروف ملزمان کو موقع واردات پر ہی گرفتار کرلیا ،2 فرار
انتظامیہ نے دبے ہوئے مزدوروں کونکالنے کیلئے بھاری مشینری منگوائی اوررات گئے تک کارروائی کی گئی
قتل کے الزام میں گرفتار37سالہ پاکستانی ملزم نے عدالت میں اعتراف کیا ہےکہ وہ جھگڑے کے وقت نشہ میں تھا
شوہر کادوست دو سال سے بلیک کرکے ناجائز تعلقات کیلئے دبائو ڈال رہا تھا، خط میں نامزد ملزم گرفتار
حکام نے تصدیق کی ہے کہ 31دسمبر کو ایمنسٹی اسکیم کے خاتمے کے بعد چھ ماہ کی ویزہ اسکیم ختم ہوگئی ہے۔