ایران جنگ کے اثرات۔ چین کی ایلومینیم برآمدات میں 15 فیصد اضافہ May 9, 2026 فیکٹریاں غیر ملکی آرڈرز پورے کرنے کے لیے تیزی سے کام کر رہی ہیں
پیٹرول اور ڈیزل پر مزید 15 روپے بڑھ گئے، مہنگائی میں اضافے کا خدشہ May 9, 2026 نئی قیمت 415 ہوگئی، فصلوں کے سیزن میں زرعی شعبہ شدید متاثر ہوگا
آبنائے ہرمز میں امریکہ ایران کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ May 9, 2026 برینٹ اور ڈبلیو ٹی آئی دونوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا
آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.32 ارب ڈالر قرض کی منظور دے دی May 9, 2026 ریزیلیئنس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی کے تحت تقریباً 22 کروڑ ڈالر جاری کیے جا سکیں گے۔
آئینی عدالت نے انکم ٹیکس قانون کاسیکشن 7 ای کالعدم قرار دے دیا May 7, 2026 فیصلے سے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو براہِ راست فائدہ پہنچے گا
مری میں شٹرڈائون ہڑتال کے باعث 3دن سے سیاحت اور کاروبار ٹھپ May 6, 2026 سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔مذاکرات بھی بے نتیجہ رہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی۔ 100 انڈیکس میں 2646 پوائنٹس کا اضافہ May 6, 2026 عالمی سطح پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں بھی مثبت رجحان دیکھا گیا۔
ایران امریکہ مذاکرات کی خبروں سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیں May 6, 2026 برطانوی خام تیل کی قیمت 4 فیصد کمی کے بعد 110 ڈالر فی بیرل آ گئی
گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ جہاز پہنچ گیا May 5, 2026 ایم وی شو لانگ نامی جہاز میں 16 ہزار 77 میٹرک ٹن کارگو موجود ہے۔
آئی ایم ایف کی پاکستان سے خودمختار ویلتھ فنڈ فعال بنانے۔سخت شرائط عائد کرنے کی ہدایت May 5, 2026 قانون میں ترمیم کے لیے پارلیمانی منظوری کے تحت چھ سخت شرائط شامل کی جائیں۔