بلوچستان کے وزیر صحت کو وزارت سے ہٹا دیا گیا 7 گھنٹے پہلے مجھے وزارت مرکزی قیادت کی مشاورت سے دی گئی تھی آج اس حوالے سے اعلیٰ حکام سے بات کروں گا۔ نصیب اللہ مری
این آئی سی ایل کرپشن کیس۔سابق چیئرمین ایازنیازی بری 7 گھنٹے پہلے عدالت نے شریک ملزمان گردیزی، امین قاسم دادا، امیر حسین اور محمد ظہور بھی بری کردیا۔
دوسگی بہنیں اور دو سگے بھائی پسند کی شادی نہ کر سکے 8 گھنٹے پہلے والدین رکاوٹ بن گئے،پولیس نے عدالت کے باہر سے چاروں کوتحویل میں لے کر تھانے منتقل کر دیا۔
کرنٹ لگنے سے ہلاکتیں۔کے الیکٹرک پر5 کروڑ روپے جرمانہ 8 گھنٹے پہلے کے الیکٹرک پر جرمانہ بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں اور بجلی کی فراہمی معطل رہنے کی وجہ سے کیا گیا۔نیپرا
پی آئی اے نے فضائی تاریخ رقم کر دی 8 گھنٹے پہلے فضائی تاریخ میں پہلی بار مسافر رضا احسن کو سگریٹ نوشی پر 10 ہزار روپے جرمانہ کردیا۔
طالبان امن معاہدے پر دستخط کیلیے پر امید 9 گھنٹے پہلے طالبان 48گھنٹوں کیلیے حملے روکنے کیلیے تیار ہو گئے ہیں۔ اطلاعات
بھارت میں مسلمان دشمن قانون سازی پر وزیر اعظم کی لفظی گولہ باری 9 گھنٹے پہلے بھارتی لوک سبھا میں شہریت سے متعلق متنازع قانون سازی کی شدید مذمت کی۔
چلی کی فضائیہ کا طیارہ لاپتہ۔35 فوجیوں سمیت 38 افراد ہلاک 9 گھنٹے پہلے ہرکولیس سی 130 طیارے نے انٹارکٹیکا بیس کےلیےاڑان بھری تھی۔
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے دوران بھارتی وزیرکی تقریرکا بائیکاٹ 10 گھنٹے پہلے بھارتی وزیر کے خطاب کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اٹھ کر باہرچلے گئے۔
سپریم کورٹ نے نواز شریف کی نظرثانی درخواست نمٹادی 10 گھنٹے پہلے عدالت نے معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ پر چھوڑا، فیصلے میں لکھا ہے ہماری مداخلت کی گنجائش نہیں، قانون جانے اوراس کا…