شہر گزشت

آزاد امیدوار منصف جان ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ سابق دور میں اس حلقے سے کامیاب ہونے والے نمائندوں اور انکی حکومتوں نے این اے 249 کو جان بوجھ  کر نظر انداز کیا

حلقہ این اے249میں آزادامیدوار منصف جان ایڈووکیٹ کی الیکشن مہم بھی زوروشورسےجاری

اس حوالے سے ڈاکٹرفیاض الدین کا کہنا تھا کہ ایسا لگا کہ ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے ہیں مجھے بھی رکنے کا اشارہ کیا اور نہ رکنے پر میری گاڑی پر فائرنگ کردی

سادہ لباس مبینہ پولیس اہلکاروں کی ڈاکٹر کی گاڑی پر فائرنگ

سوئی سدرن گیس کمپنی کی ٹیم نے راجہ اظہر کے احکامات  پر قیوم آباد کے علاقے سی ایریا میں آکرمین لائن کا معائنہ کیا

قیوم آباد سی ایریا میں گیس پریشر کا دیرینا مسئلہ حل ہو گیا،ایم پی اے راجہ اظہر