شہر گزشت

اس حوالے سے یونیورسٹی روڈ پر موجود دکانوں کے مالکان کا کہنا تھا کہ  مسلح شخص یونیورسٹی روڈ پر ایک ہفتے کے دوران 7 سے ذائد وارداتیں  کرچکا ہے

ڈاکوں کی دیدہ دلیری,ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل کرنےوالےدکاندارکودوبارہ لوٹ لیا

اجلاس میں سیکریٹری راجہ طارق، انفارمیشن سیکریٹری رجب علی اور گورننگ باڈی کے ممبران سلمان لودھی، وحید جیلانی، عاطف رضا، فیضان جلیس، ندیم احمد اور ریحان چشتی نے شرکت کی

کرائم رپورٹرایسوسی ایشن آف پاکستان کی باڈی کااجلاس کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا

ترجمان ضلع ملیر پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک کیلئے روانہ کر دیا گیا۔گرفتارہونے والے  ملزمان میں شاہد، سعید اور صدام شامل ہیں

شہری سے لوٹ مارکرنےوالے3ڈاکوئوں کو پولیس نے دھرلیا

مقتول خواجہ سرا کی شناخت 60 سالہ محمد صدیق ولد ملک فیض بخش عرف ممتاز کے نام سے ہوئی ہے

کورنگی میں زاتی رنجش پرخواجہ سرا قتل