گیلانی اسٹیشن کے نزدیک پاکستان ریلوے کی کاروائی۔4 ایکڑ زمین کو مکمل واگزار کرادیا گیا۔ واگزار کروائی گئی زمین کی ملکیت 4 ارب روپے ہے۔ واگزار کروائی گئی زمین سے کے سی آر بحالی منصوبے کا روٹ مزید کلیئر ہوگیا۔ کاروائی پاکستان ریلوے پولیس نے صوبائی پولیس اور پاکستان رینجرز …
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos