شہر قائد: ماڑی پورمیں گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق May 11, 2023 متوفی کی شناخت 25سالہ اسامہ کے نام سے ہوئی جو کہ ماڑی پور کا رہائشی تھا
کراچی : اورنگی ۔ جمشید کوارٹرزسے پھندا لگی سمیت 2 لاشیں برآمد May 11, 2023 متوفی راشد بیروزگاری سے پریشان تھا۔ اہلخانہ۔ روشن گل کی وجہ موت معلوم نہ ہوسکی
سرجانی میں خلاف ضابطہ تعمیرات پر ڈائریکٹر نے مزید کروڑوں بٹور لیے May 11, 2023 عدیل قریشی نے رقم بیرون ملک بھیجنا شروع کردی-منہدم پلاٹ پر پھر تعمیرات
کراچی : لیاری کے 2 بلڈرز غیرقانونی تعمیرات کے سرغنہ بن گئے May 11, 2023 عمر-فاروق مندرہ کو رشوت وصولیوں کا ٹاسک بھی سپرد-مخالفین کو نشانہ بنانے لگے-مفرور گینگ وار دہشتگردوں سے بھی رابطے
کراچی:میٹرک امتحانات میں 28امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے May 10, 2023 ناظم آباد،کورنگی ،بلدیہ ٹاؤن میں بورڈ کی ویجیلنس ٹیم کے چھاپے
کراچی میں گرمی نے مئی کا نیا ریکارڈ قائم کردیا May 10, 2023 بدھ کو کراچی میں درجہ حرارت 39 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ مئی کے مہینے میں شہر کا اوسط درجہ حرارت…
کراچی میں بدھ کو میٹرک کے امتحانات معمول کے مطابق ہوں گے May 9, 2023 صبح ساڑھے 9 بجے بائیولوجی ، دوپہر ڈھائی بجے میٹرک جنرل گروپ کا انگلش کا پرچہ ہوگا
کراچی ایئر پورٹ سے جانے والی 10 پروازیں منسوخ May 9, 2023 شارع فیصل پر پھنسے مسافر راستے کیلئےہاتھ جوڑتے دکھائی دیئے ۔غیر ملکی پروازوں کے درجنوں مسافروں کی پروازیں چھوٹ گئیں
وڈیو: نرسری پرمظاہرین نے رینجرز کی چوکی کو آگ لگادی May 9, 2023 ریڈ زون کی سیکورٹی ہائی الرٹ،بنارس اور یونیورسٹی روڈ پر پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج ختم
کراچی:سرجانی میں تجاوزات کیخلاف آپریش،فائرنگ سے مختیارکارجان بحق May 9, 2023 قبضہ مافیا کیخلاف کارروائی کیلئے پولیس کی مزید نفری طلب کرلی گئی