چند روز میں حتمی فیصلہ متوقع -مقصد کراچی و حیدرآباد سمیت شہری علاقوں میں متحدہ کو دوسری بڑی جماعت بنانا اور لندن گروپ کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنا-
Read More »26 ستمبر 2023
چند روز میں حتمی فیصلہ متوقع -مقصد کراچی و حیدرآباد سمیت شہری علاقوں میں متحدہ کو دوسری بڑی جماعت بنانا اور لندن گروپ کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنا-
Read More »24 ستمبر 2023
سربراہی سے ہٹائے جانے والے ثروت اعجاز قادری کو بلال سلیم قادری کی حمایت حاصل- قادری ہائوس سے معاملات چلانے لگے-
Read More »24 ستمبر 2023
مصطفیٰ نواز کھوکھر کی خواہش کو خبر بنادیا گیا- شاہد خاقان عباسی نون لیگ چھوڑنے کا ارادہ نہیں رکھتے- خواجہ ہوتی پیپلز پارٹی سے قریب ہیں-
Read More »22 ستمبر 2023
ایف آئی اے کی 25 ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں-سابق بیورو کریٹس، سیاسی شخصیات، فرنٹ مین،سرکاری افسران، بزنس مین اور ریئل اسٹیٹ سے وابستہ افراد کی لسٹیں تیار
Read More »22 ستمبر 2023
خیبرپختون کے ایک سیاسی رہنما نے چیئرمین پی ٹی آئی کو چند قیمتی تحفے دیے تھے- تعلقات خراب ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی نے واپس کردیے-ان کہی کہانی
Read More »21 ستمبر 2023
بالائی سندھ میں آپریشن کی تیاریاں مکمل دیکھ کر بیشتر ڈکیت گروپوں نے روجھان- تھانہ بنگلہ- رحیم یار خان اور صادق آباد کا رخ کرلیا-
Read More »20 ستمبر 2023
راولپنڈی کے نجی بینک پر چھاپے میں ملی ملکی و غیر ملکی کرنسی ہائوسنگ سوسائٹی کے مالک کی نکلی- رپورٹ
Read More »20 ستمبر 2023
’’پرال‘‘ کے گرفتار ملازمین نے اربوں کی ٹیکس چوری میں سہولت کاری فراہم کی- ملزم خلیل کے قبضے سے 16 کروڑ روپے کی جعلی ٹیکس انوائسز بھی برآمد ہوئیں۔
Read More »19 ستمبر 2023
پچھلی بار پیپلز پارٹی کو صرف گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کا سامنا تھا- اس بار نون لیگ- جے یو آئی- ایم کیو ایم پاکستان بھی اتحاد کا حصہ ہوں گی۔
Read More »17 ستمبر 2023
اپنے ڈیڑھ سالہ عرصے میں انھوں نے متنازع ترین فیصلے کیے- آئین کو دوبارہ تحریر کرنے کا الزام لگا- ساتھی ججز کو تقسیم کیا-خصوصی رپورٹ
Read More »
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos