فضائی حدود بند، کویت ایئرویز نے بیشتر پروازوں کا شیڈول تبدیل کردیا July 18, 2026 ایئرلائن نے مسافروں کو پروازوں سے متعلق تازہ معلومات پر نظر رکھنے اور موبائل پیغامات چیک کرنے کی ہدایت کی
ایران کا اقوامِ متحدہ سے امریکی حملے فوری روکنے کا مطالبہ July 18, 2026 ہرمزگان میں پلوں، ریلوے سٹیشنوں اور رہائشی علاقوں پر ہونے والے مبینہ امریکی حملوں کی تفصیلات جاری
امریکی حملوں میں شہید 8 ایرانی شہریوں کی تصاویر جاری July 18, 2026 4 خواتین، 4 مرد شامل ہیں، جبکہ مردوں میں 2 معذور بھائی بھی شامل تھے۔
امریکی فوج کی میزبانی کرنے والے ممالک جوابی کارروائی کے لیے تیار رہیں۔ پاسداران انقلاب July 18, 2026 ایران کا امریکی اڈوں کی میزبانی کرنے والے ممالک کو شہری دفاع فعال کرنے کا مشورہ
ایرانی حملوں کے خلاف کویتی فضائی دفاع ایک بار پھر متحرک July 18, 2026 کویت میں تیسری مرتبہ ایرانی میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنانے کی کارروائی
خطے میں کشیدگی۔امریکہ کی شہریوں کو مشرقِ وسطیٰ کاسفرمؤخر کرنے کی تلقین July 18, 2026 امریکی محکمہ خارجہ کا سفری انتباہ، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال غیر یقینی قرار
ایران کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملے کا دعویٰ July 18, 2026 شیخ عیسیٰ ایئر بیس پر میزائل حملہ، ایران نے ذمہ داری قبول کر لی
امریکی فوج نے ایران پر مسلسل سات راتوں کے حملے مکمل کرلیے July 18, 2026 نگرانی کے مراکز، فوجی لاجسٹک انفراسٹرکچر،زیرِ زمین اسلحہ گوداموں اور بحری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا
جاسک پر امریکی راکٹ حملے، کئی دیہات کی پانی فراہمی معطل July 18, 2026 ساحلی گاؤں بنجی کے ڈاک پر قائم پمپ تباہ، متاثرہ علاقوں میں پانی کی بحالی کے لیے اقدامات جاری
غزہ پر اسرائیلی حملے۔ جنازے میں شریک افراد سمیت 14 فلسطینی شہید July 18, 2026 عینی شاہدین کے مطابق سوگوار احمد یاسین مسجد کے باہر جنازے کے آغاز کے منتظر تھے