افغان فضائیہ کی شادی کی تقریب پربمباری۔45 شہری جاں بحق July 23, 2020 ہرات پر دو فضائی حملے کیے گئے،نگراں وزیر دفاع نے 6 طالبان کمانڈرز کی ہلاکت کی تصدیق کی۔
عید الاضحیٰ پرعمان میں 15 روزہ کرفیو کا اعلان July 23, 2020 تمام شہروں میں شام 7بجے سے صبح 6بجے تک کرفیو ہوگا۔
کرونا سے دنیا بھر میں 6 لاکھ 37 ہزار سے زائد اموات July 22, 2020 ایک کروڑ56 لاکھ سے زائد افراد متاثر،95 لاکھ 70 ہزار 354 مریض شفایاب ہوگئے۔
امریکا نے چین کو قونصل خانہ3دن میں بند کرنے کا حکم دیدیا July 22, 2020 ہوسٹن میں اپنا قونصل خانہ بند کرنے کے لیے 3 دن کی مہلت دی ہے۔چین وزارت خارجہ
امریکی صدارتی امیدوارنے مسلمانوں کو خوشخبری دیدی July 22, 2020 اگر وہ امریکہ کے صدر منتخب ہوگئے تو پہلے روز ہی مسلمانوں پرعائد پابندیوں کاخاتمہ کریں گے۔جوبائیڈن
سعودی عرب میں عید الاضحیٰ 31 جولائی کو منائی جائے گی July 21, 2020 پیر کے روزسعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا،یکم ذی الحج 22 جولائی بروز بدھ کو ہوگی۔
یو اے ای مریخ پرمشن بھیجنے والا پہلا عرب ملک بن گیا July 20, 2020 سرخ سیارے کی جانب بھیجے جانے والے اس مشن کا نام 'الامل' یعنی امید رکھا گیا ہے۔
دنیا بھر میں کرونا سے اموات 6 لاکھ،13 ہزار سے تجاوز July 20, 2020 مہلک وبا سے ایک کروڑ 48 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے۔
ایران نے قاسم سلیمانی کی جاسوسی کرنے والے مخبرکو تختہ دار پرلٹکا دیا July 20, 2020 محمد موسوی ماجد کے امریکی سی آئی اے اور اسرائیلی انٹیلی جنس موساد سے روابط تھے۔
طالبان کے حملے میں 13 افغان اہلکار ہلاک،10 زخمی July 20, 2020 ہلاک ہونے والوں میں 9 پولیس اہلکار جبکہ 4 فوجی شامل ہیں۔