امریکہ سے مذاکرات کی بحالی کا فیصلہ نہیں ہوا:عباس عراقچی August 15, 2026 اسلام آباد میں ہونے والی مفاہمت میں جنگ کے خاتمے کی بات کی گئی تھی، جنگ بندی کی نہیں
انڈونیشیا میں شدید زلزلہ،مختلف حادثات میں 20 افراد ہلاک August 15, 2026 زلزلے کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی اور یہ ہفتے کی صبح مقامی وقت کے مطابق تقریباً 4 بج کر…
امن مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر عالمی منڈی میں تیل مہنگا August 15, 2026 کاروباری ہفتے کے اختتام پر برینٹ خام تیل کی قیمت میں 1.45 ڈالر اضافہ ہوا، جس کے بعد یہ 88.52…
ہرمز پر قبضہ ٹویٹ یا طیارہ بردار جہاز سے نہیں ہوسکتا،ایران August 15, 2026 آبنائے ہرمز ایران کی تھی، ایران کی ہے اور مستقبل میں بھی ایران ہی کی رہے گی۔
ہرمزگان میں امریکی ڈرون مار گرانے کا ایرانی دعویٰ August 15, 2026 ڈرون کو ایرانی فضائی دفاعی نظام نے نشانہ بنایا اور کارروائی کے نتیجے میں اسے تباہ کر دیا گیا۔پاسدارانِ انقلاب
آبنائے ہرمز کو امریکہ کا علاقہ قرار دینے کا ٹرمپ کا دعویٰ August 15, 2026 موجودہ کشیدگی کے باعث آبنائے ہرمز میں ممکنہ طویل مدتی رکاوٹ کے خدشات پیدا ہوئے ہیں
مصر نے مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر سنجیدگی سے غور شروع کر دیا August 14, 2026 مصر شروع ہی سے اس معاہدے سے آگاہ ہے اور معاملے کا مصری ریاستی اداروں میں جامع جائزہ لیا جا…
افغانستان ، بم دھماکے میں طالبان حکومت کے میئرگارڈ سمیت جاں بحق August 14, 2026 میئر اپنے دفتر سے سرکاری گاڑی میں گارڈز کے ہمراہ نکل رہے تھے۔ گاڑی اچانک ہونے والے دھماکے میں تباہ…
نیتن یاہو نے برطانیہ کو ’اسلامی جمہوریہ‘ قرار دے دیا August 14, 2026 برطانیہ میں وہ اسرائیل نواز ماحول دکھائی نہیں دیتا بلکہ یہ ملک اب اسلامی جمہوریہ برطانیہ بن چکا ہے، انٹرویو
پاکستان کے ساتھ تعلقات دوستانہ بنیادوں پر فروغ پا رہے ہیں ، روسی صدر August 14, 2026 روسی صدر کا یوم آزادی پر پاکستانی عوام کے لیے امن، خوشحالی اور کامیابی کی نیک خواہشات کا اظہار