جرمنی سے امریکی فوجیوں کا انخلا 5ہزار سے کہیں زیادہ ہوگا۔صدر ٹرمپ May 3, 2026 ہم فوجیوں کی تعداد میں نمایاں کمی کرنے جا رہے ہیں۔ٹرمپ کی فلوریڈا میں گفتگو
20روز کے بعد سے 48 بحری جہازوں کا رخ موڑا گیا۔ سینٹکام May 3, 2026 خلیج فارس اور بحیرۂ عمان میں واقع ایران کی تمام بندرگاہیں اور ساحلی علاقے شامل ہیں۔
آبنائے ہرمز کا کنٹرول جوہری طاقت سے بھی زیادہ اہم قرار May 3, 2026 فیس کا 30 فیصد فوجی انفراسٹرکچر کو مضبوط بنانے پر خرچ کیا جائے گا۔رضا رضائی
برطانیہ میں سیکورٹی خطرے کی سطح’’شدید‘‘قرار۔امریکی شہریوں کو احتیاط کرنے کی ہدایت May 2, 2026 اسکولوں، عبادت گاہوں اور عوامی مقامات سے دور رہنے کی ہدایت جاری۔سفری روٹس بدلنے کا مشورہ
جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملہ۔ 2 افراد شہید۔ متعدد زخمی May 2, 2026 شوکین کے میئر حسین علی احمد بھی شامل ہیں۔رہائشی عمارتں بھی تباہ ہوگئیں
امریکہ کی اسپرٹ ایئرلائن ایندھن بحران کا شکار۔آپریشن بند کرنے کا اعلان May 2, 2026 جیٹ فیول کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے نے اسے شدید مالی مشکلات سے دوچار کیا
ایران امریکہ کشیدگی پھر بڑھ سکتی ہے۔ خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کا انتباہ May 2, 2026 شواہد یہ بھی ظاہر کرتے ہیں کہ امریکہ کسی وعدے یا معاہدے کا پابند نہیں رہتا۔
حملے روکنے کی ضمانت پر آبنائے ہرمز کھولنے کی ایرانی تجویز May 2, 2026 امریکہ کو دھمکی آمیز لہجہ اور توسیع پسندانہ رویہ بدلنا ہوگا۔ عباس عراقچی
کیوبا کی امریکہ کی جانب سے عائد نئی پابندیوں کی مذمت May 2, 2026 امریکہ کو کیوبا یا کسی تیسرے ملک کے خلاف پابندیاں لگانے کا کوئی حق حاصل نہیں
سعودی عرب میں حج کی تیاریاں جاری۔منیٰ میں 45 ہزار سے زائد خیمے نصب May 2, 2026 مختلف مقامات پر 195 گراؤنڈ مینٹیننس سینٹرز قائم۔ تین ہزار سے زائد ٹیکنیشنز کا بھی بندوبست