سعودی وزیر خارجہ سے یورپی کمیشن کی نائب صدر کا رابطہ May 2, 2026 مشرق وسطیٰ کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال کیاگیا
کیمرون میں علیحدگی پسندوں کا حملہ۔ 2 فوجی ہلاک May 2, 2026 ٹوباہ کے علاقے میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا
جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے اسرائیلی فوج پر حملے May 2, 2026 اسرائیلی فوجیوں پر ایک خودکش ڈرون کے ذریعے بھی حملہ کیا گیا۔ حزب اللہ
لبنان سے اقوام متحدہ کے امن مشن کے انخلا پر نظرثانی کی جائے۔چینی مطالبہ May 2, 2026 چین جون میں متوقع اقوام متحدہ سیکریٹریٹ کی رپورٹ کا انتظار کر رہا ہے
ٹرمپ کا ایران پر معاشی دباؤ مزید سخت۔ آبنائے ہرمز فیس دینے والوں پر پابندیاں May 2, 2026 آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ایران کو لاکھوں ڈالر کا نقصان پہنچا رہی ہے۔ ٹرمپ
اقوام متحدہ کی ایران کے ٹیلی کام حملوں کی مذمت۔ قرارداد منظور May 2, 2026 متاثرہ ٹیلی کام نظام کی بحالی کے لیے مدد کی ایرانی درخواست بھی زیر غور آئی
ایران تنازع جلد ختم ہونے کا امکان نہیں۔ صدر ٹرمپ اعلان May 2, 2026 امریکی بحریہ ایرانی بندرگاہوں کے محاصرے کے لیے ’بحری قزاقوں کی طرح‘ عمل کر رہی ہے
امریکہ کو دھمکی آمیز پالیسی ترک کرنا ہوگی۔ عراقچی May 2, 2026 خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے مثبت طرزِ عمل ضروری ہے۔ایرانی وزیر خارجہ
امریکہ کا خلیجی اتحادیوں کو اربوں ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنے کافیصلہ May 2, 2026 ڈھائی ارب ڈالر مالیت کا جدید بیٹل کمانڈ سسٹم ، متعلقہ آلات فراہم کیے جائیں گے
امریکہ کا ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ۔ 45 جہاز واپس موڑ دیئے گئے May 2, 2026 امریکی افواج بین الاقوامی سمندری حدود میں مسلسل گشت کر رہی ہیں۔ سینٹکام