امریکہ کی ایرانی بندرگاہوں پر ناکہ بندی سفارتی پیش رفت میں رکاوٹ قرار May 3, 2026 ناکہ بندی نے صدرٹرمپ کے لیے الٹا نقصان دہ ثابت کیا صورتحال مزید خراب ہو ئی۔
امریکہ کی مشرقِ وسطیٰ کے اتحادیوں کو 8.6 ارب ڈالر اسلحہ فروخت کی منظوری May 3, 2026 قطر کو پیٹریاٹ ایئر اینڈ میزائل ڈیفنس سسٹم کی ری فل فراہم کی جائیں گی
یمن کے ساحل کے قریب سے تیل بردار بحری جہاز اغوا May 3, 2026 جہاز کو خلیجِ عدن میں بندرگاہ قنا کے قریب قزاقوں نے اپنے قبضے میں لیا۔
2.2 ارب ڈالر مالیت کا ایرانی تیل بردار جہاز امریکی ناکہ بندی سے بچ نکلا May 3, 2026 ٹینکر اس وقت انڈونیشیا کے لومبوک آبنائے سے گزرتے ہوئے ریاو جزائر کی طرف جا رہاہے۔
خطے میں جنگ کے خاتمے۔ایران کی مدد کیلئے روس تیار May 3, 2026 ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا ٹیلی فونک رابطہ
اٹلی کے وزیر خارجہ کا عباس عراقچی سے رابطہ۔خطے کی صورتحال پرگفتگو May 3, 2026 اٹلی کا مشرق وسطیٰ کشیدگی کم کرنے کیلئے سفارتی کوششیں تیز کرنے پر زور
14 سال بعد عراق کی شام کے راستے تیل برآمدات دوبارہ شروع May 3, 2026 قافلہ بحیرہ روم کے ساحل پر واقع بانیاس ریفائنری کی جانب رواں دواں ہے
جنگ بندی تجویز پاکستان کے ذریعے پیش کردیں۔اب گیند امریکہ کے کورٹ میں ہے۔کاظم غریب آبادی May 3, 2026 اب ’معاملہ امریکہ کے ہاتھ میں ہے وہ سفارتکاری کا راستہ اختیار کرے یا محاذ آرائی
ٹرمپ کو ایرانی تجاویز پیش۔ جلد فیصلہ کرنے کا عندیہ May 3, 2026 ایران نے اب تک اپنے اقدامات کی بھاری قیمت ادا نہیں کی۔صدر ٹرمپ
ایرانی جہازوں پر قبضہ قزاق قرار دینا الفاظ کی غلطی نہیں۔اسماعیل بقائی May 3, 2026 کوئی زبان کی لغزش نہیں بلکہ ان اقدامات کی مجرمانہ نوعیت کا کھلا اعتراف ہے،