آبنائے ہرمز کی بندش سے ایشیا پیسفک خطہ زیادہ متاثرہے۔ آسٹریلیا April 28, 2026 سپلائی چینز کی بدولت آسٹریلیا کو جاپان سے ایندھن کی درآمد میں مدد ملی ہے۔
ایرانی ایئرلائنز سے تعاون کرنے والی کمپنیوں پر پابندیوں کا انتباہ April 28, 2026 ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کی مہم کا حصہ ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ
اسرائیلی فورسز کی جنوبی لبنان میں شدید گولہ باری۔ فضائی حملے April 28, 2026 اسرائیلی فوج المہنیہ کی طرف بھاری مشین گنوں سے فائرنگ کر رہی ہے۔
انڈونیشیا میں ہولناک ٹرین حادثے میں 14 جاں بحق۔ 81 زخمی April 28, 2026 بیکاسی کے علاقے میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں۔ریسکیو کا کام جاری
برکس اجلاس میں اختلافات۔ بھارت نے ایک بار پھر اسرائیل کا ساتھ دیا April 28, 2026 بھارت کی مشترکہ اعلامیہ میں اسرائیل، فلسطین سے متعلق زبان کو نرم کرنےکی کوشش
آبنائے ہرمز کی بندش عالمی امن۔ترقی پذیر ممالک کیلئے سنگین خطرہ ہے۔پاکستان April 28, 2026 سمندری راستوں کا تحفظ نہ صرف تجارت بلکہ وسیع تر سلامتی کے اہداف کیلئے بھی ناگزیرہے
جنگ بندی کے بعد سعودی عرب میں ایرانی حجاج کی محدود آمد کا آغاز April 28, 2026 31 ہزار ایرانی زائرین سعودی عرب آئیں گے۔گزشتہ برس 90ہزار تعداد تھی۔سعودی میڈیا
لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد بے گھر افراد دوبارہ نقل مکانی پر مجبور April 28, 2026 تازہ اسرائیلی فضائی حملوں کے باعث دوبارہ بے گھر ہو گئے ہیں۔
روس کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات۔عراقچی نے اسٹریٹجک شراکت داری قرار دیدیا April 28, 2026 خوشی ہے کہ روس کے ساتھ “اعلیٰ ترین سطح پر” بات چیت کا موقع ملا
امریکی وزیرخارجہ نے آبنائے ہرمز کو معاشی جوہری ہتھیار کے مترادف قرار دیدیا April 28, 2026 ایران اسے دنیا کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ مارکو روبیو