تنقید کے بعد ایرانی صدر پزشکیان نے بیان کی وضاحت کردی March 8, 2026 خطے میں امریکی اڈوں اور فوجی تنصیبات کو ہم اپنا جائز ہدف سمجھتے ہیں
اسرائیل۔امریکہ کا ایرانی تیل ذخیرہ کرنے والے ٹینکوں پر حملہ۔ ایران کی تصدیق March 8, 2026 جنوبی تہران میں مرکزی ریفائنری کے قریب واقع آئل ڈپو کو نشانہ بنایا گیا
ایران کے ساتھ کسی سمجھوتے یا سیٹلمنٹ کی تلاش میں نہیں۔صدر ٹرمپ March 8, 2026 روس کی جانب سے ایران کی مدد کے کوئی شواہد نہیں ملے۔صدر ٹرمپ کی گفتگو
سعودی عرب نے ایران کو جوابی حملےکی دھمکی دیدی March 8, 2026 ہماری تنصیبات پر حملے جاری رہے تو ریاض جوابی کارروائی کرے گا۔سعودی عرب
متعدد امریکی فوجیوں کو قیدی بنا لیا ہے۔ ایران کا دعویٰ March 8, 2026 امریکی انتظامیہ دعویٰ کر رہی ہے کہ وہ لڑائی کے دوران مارے گئے ہیں
ملک، عوام اور رہائشیوں کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کریں گے، یو اے ای صدر March 7, 2026 پڑوسی ممالک کے خلاف کسی جارحیت کی اجازت نہیں دی اور علاقائی ممالک کے ساتھ کسی بھی دشمنی کی کوئی…
ایران کاآبنائے ہرمز سے صرف چینی جہازوں کوگزرنے کی اجازت دینے کاعندیہ March 7, 2026 اگر کوئی جہاز پابندیوں کے باوجود گزرنے کی کوشش کرے گا تو اسے نشانہ بنایا جا سکتا ہے
عرب امارات۔ کویت میں امریکی تنصیبات پر بڑے پیمانے پرایرانی میزائل و ڈرون حملے March 7, 2026 ریڈار سسٹمز، ایندھن ذخیرہ کرنے کی سہولیات اور رن ویز کو نشانہ بنایا گیا
سعودی عرب کی ایرانی حملے روکنے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مشاورت March 7, 2026 ریاض میں اہم ملاقات، ایران عقل مندی سے کام لے، غلط حساب نہ لگائے، وزیر دفاع خالد بن سلمان
پندرہ برس کی تھی جب ٹرمپ نے زیادتی کی، متاثرہ خاتون کی چھپائی گئی دستاویزات جاری March 7, 2026 ایف بی آئی نے خاتون سے 3 بار بات چیت کی تھی، الزامات بے بنیاد ہیں، وائٹ ہاؤس