امریکا اسرائیل کے تمام جرائم میں شریک ہے ، ترجمان ایرانی دفترِ خارجہ May 29, 2026 اقوامِ متحدہ کے ایک رکن ملک کو صفحۂ ہستی سے مٹانے کی دھمکیاں دینا انتہائی خطرناک طرزِ عمل ہے،اسماعیل بقائی
خان یونس میں اسرائیلی ڈرون حملہ۔ 3 فلسطینی شہید May 29, 2026 المواصی اور غزہ سٹی اسرائیلی گولہ باری اور ڈرون حملوں کی زد میں
بلیو اوریجن کا نیو گلین راکٹ ٹیسٹ کے دوران دھماکے سے تباہ May 29, 2026 امریکی حکام کے مطابق واقعہ سے علاقے میں فضائی ٹریفک متاثر نہیں ہو ئی
دنیا کو اگلے چار سال غیر معمولی درجۂ حرارت کا سامنا رہے گا۔اقوام متحدہ May 29, 2026 عالمی درجۂ حرارت آئندہ برسوں میں ریکارڈ سطح پر رہنے کا خدشہ ہے
سعودی عرب کی کویت پر حملوں کی مذمت May 29, 2026 کویت کی حکومت اور عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ سعودی حکام
یورپی یونین کی 7 اسرائیلی آباد کاروں اور تنظیموں پر پابندیاں عائد May 29, 2026 یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے رواں برس 11مئی کو ان پابندیوں کی منظوری دی تھی
لاکھوں حجاج کا منیٰ میں جمرات پر رمی کا فریضہ۔مناسکِ حج آخری مراحل میں داخل May 29, 2026 12 ذی الحجہ کی رمی مکمل کرنے کے بعدمنیٰ کی خیمہ بستی کو چھوڑ دیں گے
اسرائیلی فوج کا جنوبی لبنان میں مشتبہ فضائی ہدف تباہ کرنے کادعویٰ May 29, 2026 اسرائیلی فوج کے مطابق جنوبی لبنان میں کارروائی کے دوران ہدف کو روکا گیا
واشنگٹن میں لبنانی اور اسرائیلی فوجی حکام کے اہم مذاکرات آج ہونگے May 29, 2026 جنوبی لبنان میں حملے جاری، امریکہ میں سیکیورٹی بات چیت متوقع ہے
اسرائیل جنسی تشدد کے مرتکب اہلکاروں سے تعلق ختم کرے۔اقوام متحدہ May 29, 2026 “اپنی صفوں میں مجرموں کو سزا دو”۔ یو این نمائندہ کا اسرائیل پر زور