ایران کے ساتھ معاہدے پر حتمی فیصلہ کرنے کی تیاری کر رہا ہوں۔ٹرمپ کا اعلان May 30, 2026 موجودہ جنگ بندی میں توسیع شامل ہو سکتی ہے۔ حتمی فیصلے کی تیاری جاری
مشرقِ وسطیٰ میں امریکی افواج بدستور چوکس اورتعینات ہیں۔ سینٹکام May 30, 2026 امریکی مرکزی کمان نے گشت پر مامور ایف-16 طیارے کی تصویر بھی جاری کر دی
ٹرمپ اپنے بنیادی مطالبات سے کم پر کوئی معاہدہ قبول نہیں کریں گے۔وائٹ ہاؤس May 30, 2026 وائٹ ہاؤس کے ’کرائسس روم‘ میں ہونے والا اجلاس تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہا۔ ترجمان
امریکہ سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔ایران جوہری پروگرام پر مذاکرات نہیں کر رہا۔اسماعیل بقائی May 30, 2026 آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق فیصلہ ایران اور عمان کریں گے۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے 1.5 ٹریلین ڈالر کی تاریخی سرمایہ کاری کی جائے گی۔پیٹ ہیگستھ May 30, 2026 دفاع پر کم خرچ کرنے والے اتحادیوں کے ساتھ تعلقات کا انداز بدل جائے گا،امریکی وزیر دفاع
لبنان سے فائر کیے گئے متعدد میزائل اسرائیل نے مار گرانے کادعویٰ May 30, 2026 شمالی اسرائیل میں خطرے کے سائرن بج اٹھے، ایک پروجیکٹائل کفر وردیت کے علاقے میں گرا
ایک ارب ڈالر مالیت کے ایرانی کرپٹو کرنسی اثاثے ضبط May 30, 2026 جو بھی پابندیاں ہٹائی جائیں گی، وہ بتدریج ہٹائی جائیں گی۔ امریکی وزیر خزانہ
ایران معاہدے پر فیصلہ مؤخر۔وائٹ ہاؤس کا اہم اجلاس بے نتیجہ ختم May 30, 2026 وائٹ ہاؤس سچویشن روم میں دو گھنٹے مشاورت،امریکہ نے ایران ڈیل کے لیے اپنی شرائط دہرادیں
قشم کے قریب امریکی ڈرون مار گرایا گیا۔ ایرانی فوج کا دعویٰ May 30, 2026 ایرانی خبر ایجنسی تسنیم کے مطابق فوج نے ڈرون کی نشاندہی کے بعد فوری کارروائی کی
امن کی پاکستانی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے: چین May 29, 2026 تمام فریقوں کے درمیان مکالمے اور مذاکرات کو مشترکہ طور پر فروغ دے گا ، ایکس پر بیان