ایران میں جاسوسی نیٹ ورک بے نقاب۔120سے زائد افراد گرفتار April 18, 2026 حساس مقامات کی معلومات اور کوآرڈینیٹس اپنے ہینڈلرز کو بھیجنے کا الزام ہے۔
بحری آمدورفت پر کوئی فیس عائد نہیں ہوگی۔ ایران کا اعلان April 18, 2026 امریکہ اور اسرائیل کے جنگی جہازوں کو آبنائے سے گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ایران پر مجموعی طور پر11 ہزار حملے کیے گئے۔ اسرائیلی فوج April 18, 2026 لبنان میں توپ خانوں کے ذریعے 14 ہزار 900 حملے کیے گئے۔ اسرائیلی فوج
امریکی طیارہ بردار جہازوں پر خوراک کی کمی کی تردید April 18, 2026 دونوں جہازوں پر عملے کے لیے معیاری اور صحت بخش خوراک وافر مقدار میں موجود ہے
امریکہ نے اسٹریٹجک ذخائر سے 26 ملین بیرل تیل کمپنیوں کو قرض دے دیا April 18, 2026 ٹرمپ انتظامیہ کے 172 ملین بیرل کے وعدے کے تحت تیسری کھیپ ہے
ایران کے حوالے سے ’بہت اچھی خبر‘سامنے آئی ہے۔صدر ٹرمپ کا دعویٰ April 18, 2026 ایران کے ساتھ مشرقِ وسطیٰ میں چیزیں بہت اچھی چل رہی ہیں۔ امریکی صدر
جنگ کے آغاز کے بعد پہلا کروز شپ آبنائے ہرمز سے کامیابی سے گزرگیا April 18, 2026 جہاز“سیلیسٹیال ڈسکوری” گزشتہ تقریباً 47 دن سے دبئی میں لنگر انداز تھا
ایران نے افزودہ یورینیم امریکہ کو دینے کا ٹرمپ دعویٰ مسترد کردیا April 18, 2026 افزودہ یورینیم ہمارے لیے ایرانی سرزمین کی طرح مقدس ہے۔ترجمان وزارت خارجہ
آبنائے ہرمز کھولنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی April 18, 2026 خام تیل کی فی بیرل قیمت 98 ڈالر سے کم ہو کر 88 پر آ گئی
چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ملاقات تاریخی ہوگی۔ ٹرمپ April 18, 2026 چینی صدر“بہت خوش” ہیں کہ آبنائے ہرمز دوبارہ کھل رہی ہے یا کھلنے کے قریب ہے