امریکہ نے ایران جنگ کے لیے ابتدائی زمینی دستے روانہ کر دیئے March 14, 2026 یہ وہ جہاز ہے جہاں سے یہ میرین اہلکارجنگی علاقے میں تعینات کیے جا سکتے ہیں
امریکہ کا اسٹریٹجک تیل ذخیرہ کھولنے کا فیصلہ۔ اگلے ہفتے سپلائی شروع March 14, 2026 محکمہ توانائی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے 172 ملین بیرل تیل جاری کرنے کا حکم دیدیا
سعودی عرب میں فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں 5 امریکی طیارے تباہ March 14, 2026 انکشاف امریکی اخبار نے کیا، ری فیولنگ طیاروں کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کی کوشش جاری ہے، وال اسٹریٹ جرنل
ٹرمپ نےایران کا افزودہ یورینیم روس منتقل کرنےکی پیوٹن پیشکش مسترد کردی March 14, 2026 روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پیشکش رواں ہفتے ٹرمپ کے ساتھ فون کال میں دی تھی
اسرائیلی طیاروں کا بیروت میں یونیورسٹی پر حملہ، دو لبنانی سائنسدان شہید March 13, 2026 حملے میں پروفیسر اور سائنسدان ڈاکٹر حسین بیزی اور ڈاکٹر مرتضیٰ سرور جاں بحق ہوگئے
عراق میں امریکی جہاز کو پیش آنیوالے حادثے میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ March 13, 2026 واقعےمیں عملےکے6 میں سے 4 اہلکارہلاک ہوگئے ، امریکی سینیٹ کام
یو ایس ایس ابراہم لنکن پر میزائلوں سے حملوں کا ایرانی دعویٰ March 13, 2026 حملہ خطے میں جاری فوجی کارروائیوں کے دوران کیا گیا۔کیریئر کو شدید نقصان پہنچا
روسی تیل اور پیٹرولیم مصنوعات خریدنے کی امریکی اجازت March 13, 2026 شرط یہ ہے کہ تیل پہلے سے جہازوں پرلدا ہوا ہو اور سمندر میں موجود ہو۔
امریکہ نے ایران میں 6,000 اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ سینٹکام March 13, 2026 60 بحری جہاز اور 30 بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیوں کو نقصان پہنچایا تباہ کیا گیا۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ ریکارڈ March 13, 2026 تیل کے محفوظ ذخائر جاری کرنے کے اعلان سے بھی قیمتیں نیچے نہ آسکيں