ملزموں نے قصور کے نواحی علاقہ میں خالی پڑی ٹیکسٹائل ملز میں خفیہ گودام بنا کر آٹا فیکٹری بنا رکھی تھی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیر اعظم شہید ISI ڈائریکٹر نوید کے گھر تعزیت کیلئے پہنچ گئے
وزیر اعظم نے نوید صادق کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا اور شہید کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی ۔
مزید پڑھیئےحلقہ بندیوں پر اعتراض کرنیوالے الیکشن کمیشن سے رجوع کریں، سعید غنی
کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہونگے ،سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پی پی کی کامیابی یقینی ہے
مزید پڑھیئےپاکستان سے دونوں ٹیسٹ کافی دلچسپ ہوئے، مائیکل بریسویلے
میچ کے آخری لمحات میں پور ی کوشش کی کہ ایک بہترین گیند ہو اور وکٹ ملے اور ہم میچ جیت جائیںمگرایسا نہ ہو سکا
مزید پڑھیئےعالمی ڈونرزکانفرنس۔سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے وزیراعظم پاکستان کا وژن
9 جنوری کو جنیوا میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں پاکستان بحالی اور تعمیرنو کیلئے دنیا سے 16 ارب 26 کروڑ ڈالر فنڈز کی فوری فراہمی کا مطالبہ کرے گا،
مزید پڑھیئےنسیم شاہ نے بیٹنگ کے دوران کیوی کپتان کوکیا کہا؟
بچپن میں ایسی صورتحال میں میچ کھیلے ہوئے تھے ۔آخری گھنٹےمیں میچ کافی مشکل ہوگیا تھا
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے قیام کا اعلان کر دیا
جنرل ریٹائرڈ باجوہ نے کس طرح عمران خان کی مدد کی وہ سب کے سامنے آ رہا ہے، افواج پاکستان نے ساری کاوشیں جھونک دیں تاکہ عمران خان کامیاب ہو
مزید پڑھیئےکراچی ،کورنگی میں تیزاب پھینکنے سے3 بہن بھائی جھلس گئے
واقعہ کورنگی کے علاقے باغ کورنگی میں صائمہ ولاز کے قریب پیش آیا،تیزاب سے تین بہن بھائی جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں
مزید پڑھیئےکوئٹہ ، سرکاری اسپتال میں نرسوں کو جسم فروشی پر مجبور کیا جانے لگا
سرکاری ہسپتال میں ایک نرس نے سیکرٹری صحت اور دیگر حکام کو خط کے ذریعے اطلاع دی ہے
مزید پڑھیئےجنیوا، مریم نواز کے گلے کا آپریشن کامیاب
مریم نواز کے گلے میں دو گلینڈکا آپریشن ہوا ہے۔آپریشن سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں تین گھنٹے تک جاری رہے۔
مزید پڑھیئےگورنرسندھ سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات
ملاقات میںصوبہ کی مجموعی سیاسی صورتحال،کراچی کی تعمیر و ترقی کے لئے مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےاسلام آباد کی مارکیٹ میں سرعام فائرنگ کرنے والے دو ملزمان گرفتار
رضوان اور خرم شہزاد نے جی نائن کی مارکیٹ میں کلاشنکوف سے اندھادھند فائرنگ کی، ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی، پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج
مزید پڑھیئےکراچی:کوچنگ سینٹر میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
گلشن اقبال کے کوچنگ سینٹر میں طالب علموں کا معمولی جھگڑا قتل کی واردات میں بدل گیا
مزید پڑھیئےنااہل شخص پارٹی کا سربراہ نہیں رہ سکتا۔ عمران خان کو نوٹس جاری
عمران خان کو 11 جنوری کو دن 10 بجے طلب کیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ عمران خان ذاتی حیثیت میں یا بذریعہ وکیل پیش ہوں۔
مزید پڑھیئےکراچی ٹیسٹ۔سرفراز احمد نے پاکستان کو شکست سے بچا لیا
نیوزی لینڈ کے 319 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 9 وکٹوں کے نقصان پر304 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےبلدیاتی انتخابات وقت پر ہونگے ،سعید غنی
یوسی سطح پر پی پی میٹنگز اور ریلیز نکالی جائیں گی۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےعمران خان کو زہردے کر مارنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے،شیخ رشید
یہ الیکشن نہیں لڑنا چاہتے۔عمران خان نے 13 پارٹیوں کی سیاست دفن کردی ہے۔
مزید پڑھیئےپرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینا پڑے گا۔گورنر پنجاب
ڈیفالٹ کرنے کا جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والوں کو ندامت کا سامنا کرنا پڑے گا،محمد بلیغ الرحمان
مزید پڑھیئےنیب کا مٹیاری موٹر وے کرپشن کیس کی تحقیقات خود کرنے کا فیصلہ
اینٹی کرپشن سندھ کے کیس کو نیب عدالت منتقل کرنے کے حوالے سے خط لکھ دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی سمری صدر مملکت کو ارسال
مشترکہ اجلاس میں اسلام آباد مقامی حکومت ترمیمی بل منظوری کیلیے پیش ہو گا۔
مزید پڑھیئےایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کے بیان کی تردید کردی
کلینڈر کی منظوری 13دسمبر 2022 کو ہونے والے اجلاس میں دی گئی، منظوری ڈویلپمنٹ کمیٹی فنانس اینڈ مارکیٹنگ نے دی۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی سے استعفے دینے کا فیصلہ،پی ٹی آئی اجلاس کی اندرونی کہانی
عمران خان نے صوبائی اور مرکزی لیڈرشپ کو اپنے حتمی فیصلے سے آگاہ کردیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان 4 سال ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھے رہے ۔شہباز شریف
باجوہ نے عمران خان کیلیے فوج کی ساری صلاحیتیں جھونک دیں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےیوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت میں کمی
5 کلو کے ٹن پر 50روپے کی کمی کی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طورپر ہوگا۔
مزید پڑھیئےروس سے سستا تیل خریدنے کیلیے معاہدے کی تیاریاں مکمل
روس خام تیل میں باقی دنیا کے برابر یا اس سے بھی زیادہ رعایت دے گا،مصدق ملک کا دعویٰ
مزید پڑھیئےعمران خان پر فائرنگ خود رچایا گیا ڈرامہ قرار
پی ٹی آئی چیئرمین پر گولی ان کے محافظ نے چلائی- شامل تفتیش نہیں کیا گیا- ملزم نوید کے وکیل میاں دائود نے جے آئی ٹی مسترد کردی- رپورٹ
مزید پڑھیئےجنات نے مسلمان بھائی کیلیے نصرانی جنوں سے لڑائی کی
برسول نامی جن نے مسلمان ہوکر علی نام منتخب کیا تھا- دعوت دین کیلیے اپنی بستی چلا گیا- نصرانی جنوں نے اسے قید کرلیا-
مزید پڑھیئے’’ایف بی آر کا پرائیویٹ نیٹ ورک افسران کی جیبیں بھرنے لگا‘‘
کئی ٹیکس دہندگان افراد اور کمپنیوں کو ٹیکس چوری کرنے اور ادائیگیوں کیلیے نوٹس جاری۔
مزید پڑھیئےپیپلز بس سروس کے لیے 43 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ
سندھ کابینہ نے 1.7 ارب روپے سے بسوں کی خریداری کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا جہانگیر ترین سے ٹیلیفونک رابطہ
برے وقت میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پھر پرانا ساتھی یاد آگیا-سابق پارٹی رہنما نے شکایتوں کا دفتر کھول دیا- برف نہ پگھل سکی-
مزید پڑھیئے