5 سالہ عباس خان اور 4 سالہ عمیر خان قریبی زیر تعمیرعمارت میں کھیل رہے تھے کہ اس دوران ان پر مٹی کا تودہ آگرا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسرائیلی وزیرکے مسجد اقصیٰ کے دورےپرسلامتی کونسل کااجلاس کل متوقع
متحدہ عرب امارات اور چین نے اسرائیلی وزیر کے مسجد اقصیٰ کے اشتعال انگیز دورے کے خلاف سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا تھا
مزید پڑھیئےسونا اور ڈالر مہنگا۔اسٹاک مارکیٹ میں مندی
سونا 900روپے فی تولہ مہنگا ہوا۔ ڈالر کی قدر میں ایک پیسے کا اضافہ ،اسٹاک مارکیٹ میں 91پوائنٹس کی کمی ہوئی
مزید پڑھیئےعمران خان پر3اطراف اور 3مختلف ہتھیاروں سے حملہ ہوا،فوادچوہدری
حملےمیں تین طرح کے ہتھیاراستعمال ہوئے۔ ملزم نوید کو قتل کرنے کے لیے ایک شوٹر بھیجا گیا تھا،جس کی گولی سے معظم جاں بحق ہوا،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےایم کیوایم نے جماعت اسلامی کو احتجاجی ریلی میں شرکت کی دعوت دیدی
ایم کیوایم وفد کا ادارہ نورحق کراچی کا دورہ ۔امیرجماعت اسلامی کراچی سے ملاقات۔بلدیاتی انتخابات پر بھی تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےکالعدم ٹی ٹی پی سےمذاکرات ہتھیار پھینکنے سے مشروط
ریاست کی انسداد دہشت گردی کے خلاف کوششیں جاری ہیں، انہیں عام نہیں کیا جاسکتا ہے، اس سے یہ نہ سمجھا جائے کچھ ہو نہیں رہا ، بہت کچھ ہو رہا ہے،وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےصومالیہ میں یکے بعد دیگرے 2 کار بم دھماکے،20ہلاک
سیکیورٹی حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے کرلاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے 9 وکٹوں کے نقصان پر407 رنز بنالیے
سعود شکیل 124رنز بنا کر کریز پر موجود،امام الحق نے 83 رنز کی اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف نے مہنگائی کا اعتراف کرلیا
وزیر اعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں 12دانش اسکولز کا اعلان بھی کیا۔
مزید پڑھیئےشان مسعودشادی کے بندھن میں بندھنے کو تیار
کرکٹر شان مسعود کی منگیتر نیشے خان کا تعلق پشاور سے ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد خودکش دھماکے میں ملوث پورا نیٹ ورک پکڑا گیا
پولیس اور حساس اداروں نے 10 سے زائد دہشت گرد گرفتار کرلیے۔
مزید پڑھیئےاعتماد کا ووٹ،عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کواہم ٹاسک دیدیا
پارٹی رہنما ارکان اسمبلی سے رابطوں کا عمل جلد مکمل کریں،ہدایت
مزید پڑھیئےسعودی عرب نے پہلی مرتبہ خاتون کو سفیرتعینات کردیا
حیفہ الجیدی نے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے سامنے حلف اٹھایا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے دوست عارف نقوی پر135،6 ملین ڈالر کا بھاری جرمانہ برقرار
یہ جرمانہ حتمی قرار دیا گیا ہے، اس کے خلاف اپیل نہیں کی جا سکے گی۔ڈی ایف ایس اے
مزید پڑھیئےرحیم یارخان میں پراسرار بیماری سے 12 افراد جاں بحق
تمام جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،ترجمان شیخ رشید ہسپتال
مزید پڑھیئےپنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
جھٹکے لگتے ہی لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔
مزید پڑھیئےلوگ مرغی کھانا چھوڑ دیں،وزیر تحفظ خوراک کا مشورہ
جی ایم او سویابین زہریلی بیماری ہے، کینسر ہے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےخیبرپختون میں آٹے کا شدید بحران
20کلو کا تھیلا 2 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔ قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان
مزید پڑھیئےکافرہ جنی نے اسلام قبول کرلیا
محمود نامی شخص میں اپنے عزیزکا انتقام لینے داخل ہوئی تھی-عاشق ہو کر20برس تک پیچھا نہیں چھوڑا- ظاہر ہونے پر نکاح کی خواہش ظاہر کی تھی-
مزید پڑھیئےکراچی،حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات میں کانٹے کا مقابلہ متوقع
اصل معرکہ تحریک انصاف- پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے مابین ہوگا- کئی علاقوں میں ٹی ایل پی کی گرفت مضبوط- جماعت اسلامی بھی متاثر کن کمپین چلا چکی ہے-
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ کا خلاف ضابطہ تقرریوں وتبادلوں کا فیصلہ واپس لینے کا حکم
عدالت نے صوبائی حکومت سے 9 جنوری کو رپورٹ طلب کرلی ۔
مزید پڑھیئےشہر قائد میں آٹا مزید 10 روپے کلو مہنگا
خوردہ سطح پر ڈھائی نمبر آٹا 140 روپے کلو فروخت ہونے لگا ۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے 4 وکٹوں پر279 رنز بنالیے
29 رنز کے اضافے کے بعد اوپنر امام الحق جلد وکٹ گنوا بیٹھے ۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کے مزید2اراکین اسمبلی،4 سینیٹرزکا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان
سابق صو بائی وزیرنوابزادہ گزین مری سمیت اہم شخصیات کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔
مزید پڑھیئےمحمد بن سلمان کی تصویر ٹرک پر بنانیوالے نواز اختر کی پذیرائی
سعودی سفیر نے محمد بن سلمان کی تصویر ٹرک پر بنانیوالے نواز اختر کو سفارتخانے بلا لیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے پارٹی چئیرمین شپ سے ہٹانے کا الیکشن کمیشن نوٹس چیلنج کر…
الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کیلیے غیرقانونی نوٹس جاری کیا،نوٹس
مزید پڑھیئےتاجروں نے مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا
معیشت وینٹی لیٹر پر ہے ایسے فیصلوں سے معیشت تباہ ہو جائے گی،رہنمائوں کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےدہشتگردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے، امریکا
طالبان کے فیصلوں کیخلاف اقدامات کا جائزہ لے رہے ہیں، نیڈ پرائس
مزید پڑھیئےاپنے نام کو بدنام کرنے کی اجازت نہیں دونگی، مہوش حیات
لوگ سستی شہرت حاصل کرنے کیلئے کچھ بھی کرتے ہیں یہاں تک کہ انسانیت کے درجے سے بھی گر جاتے ہیں،مہوش حیات
مزید پڑھیئےمعروف اینکر پرسن مشعال بخاری انتقال کرگئیں
مشعل بخاری کی نماز جنازہ آج دوپہر ایک بجے جامعہ المنتظر لاہور میں ادا کی جائے گی
مزید پڑھیئے