نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد کثرت رائے سے منظور
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عام انتخابات 8فروری 2024 کو ہوںگے،صدرمملکت اورالیکشن کمیشن میں اتفاق
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں جمع کروانے کیلئے جواب تیار کرلیا
مزید پڑھیئےورلڈ کپ : سری لنکا کو 302 رنز سے شرمناک شکست
سری لنکا ٹیم 358 رنز کے جواب میں 20ویں اوور میں صرف 55 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھیئےافغان شہریوں کا انخلاء، وزیر داخلہ سے افغان ناظم الامورکی ملاقات
کراسنگ پوائنٹس پر سہولت کیلئے خواتین اور بچوں کو بائیومیٹرک سے استثنیٰ حاصل ہوگا، سرفراز بگٹی
مزید پڑھیئےکراچی میں پاک، قطر بحریہ کے مابین مشق محارب البحر
مقصد دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانا،مشترکہ آپریشن کی صلاحیت کو بہتر بنانا تھا
مزید پڑھیئےعمران خان کو سلوا پوائزننگ کی بات درست نہیں,ڈاکٹر فیصل سلطان
طبی معائنہ کیا مجھے ایسی کوئی بات نظر نہیں آئی،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنیب ترمیمی آرڈیننس کی مدت میں 120 دن کی توسیع
نگراں وزیر قانون عرفان اسلم نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد پیش کی۔
مزید پڑھیئےپی سی بی میں اختلافات شدت اختیارکرگئے
دو گروپوں میں اختیارات کا جھگڑا ہے-انضمام کا اسکینڈل لیک کرنے میں سیٹھی کے حمایت یافتہ افسران کا ہاتھ تھا-
مزید پڑھیئےحماس کا خاتمہ اسرائیل کی خام خیالی
امریکہ تھنک ٹینک نے باور کرا دیا- فلسطینی مزاحمتی تنظیم ایک نظریے کا نام ہے- غزہ میں زمینی کارروائی کی کامیابی ناممکن قرار
مزید پڑھیئےجب تحریک انصاف کا دیا نہ جل سکا
تب بلے کی کہانی شروع ہوئی تھی، انتخابی نشان کے لئے اکیس برس پہلے اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں درخواست دی تھی-اب یہ انتخابی نشان خطرے میں پڑ گیا۔
مزید پڑھیئےجسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ٹھوس ثبوت کا دعویٰ
سپریم کورٹ بار کی قیادت تبدیل ہونے سے فاضل جج کو حاصل بعض وکلا تنظیموں کی سپورٹ بھی ختم ہو گئی- رپورٹ
مزید پڑھیئےجبالیہ پناہ گزین کیمپ پر تیسری بار بمباری،200 فلسطینی شہید
آس پاس کی عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا،700 سے زائد افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےورلڈکپ ،بھارت نے سری لنکا کو 358 کا ہدف دیدیا
شبمن گل 92 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ ویرات کوہلی 88 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے۔
مزید پڑھیئےٹینس ٹورنامنٹ کی فاتح کھلاڑی غزہ کا ذکر کرتے رو پڑیں
ننھے بچے مارے جا رہے ہیں، خوشی کیسے مناؤں، انس جابر
مزید پڑھیئےحماس ہتھیار ڈالے یا مرنا کے لیے تیار رہے، اسرائیلی دھمکی
حماس کو صفحہ ہستی سے مٹائیں گے۔ وزیر دفاع یووا گیلنٹ
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر میں 6 بھائیوں کی ایک ہی دن بارات
منفرد شادی کی پورےعلاقے میں دھوم مچ گئی،تمام بھائیوں کی ارینج میرج اور اپنے ہی خاندان میں ہوئی۔
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 1286 روپے مہنگا ہو گیا
ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 13 ہزار 300 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا الیکشن کمیشن کو آج ہی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے…
انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو جانے پر تصور کیا جائے یہ پتھر پر لکیرہوگی،ہم انتخابات کی تاریخ بدلنے نہیں دیں گے۔ قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھیئےشاہ محمود کی جیل میں طبیعت خراب
عدالت نے انہیں جیل سےاسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی بمباری سے فلسطینی اداکارہ 2 بیٹیوں سمیت شہید
اسرائیلی فضائیہ نے جس وقت اداکارہ کے گھر کو نشانہ بنایا، تو وہ اپنی دو بیٹیوں کے ہمراہ گھر میں موجود تھیں۔
مزید پڑھیئےہم نے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کو اکٹھا کر دیا، چیف جسٹس
کل کو یہ سرخی نہ لگی ہو کہ ان دونوں پارٹیوں میں اتحاد ہو گیا۔ قاضی فائز عیسیٰ
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے انتخابات کیلیے 11 فروری کی تاریخ دیدی
30 نومبر تک حلقہ بندیاں مکمل ہو جائیں گی،آئین کے تحت انتخابات کی تاریخ کا تعین صدر مملکت کرتے ہیں، جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےعمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پر سماعت سے قبل 2 رکنی بنچ…
بنچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر شامل تھے تاہم سماعت سے قبل ہی جسٹس ارباب محمد طاہر نے خود کو بنچ سے الگ کر لیا۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ،سری لنکا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
میزبان ٹیم بھارت کی قیادت روہت شرما کررہے ہیں جبکہ آئی لینڈرز کی کمان کوشال مینڈس کے ہاتھوں میں ہے۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کی پاکستان کو تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کی تلقین
آئی ایم ایف وفد پاکستانی معاشی ٹیم سے مذاکرات کیلئے وزارت خزانہ پہنچا، آئی ایم ایف مشن کے ساتھ معاشی ٹیم کا تعارفی سیشن ہوا
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقلی کی اجازت
جیل انتظامیہ کی جانب سے خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سے انہیں ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت طلب کی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کیخلاف میچ سے قبل کیویز کیلئے ایک اور مشکل، میٹ ہنری بھی انجرڈ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ہفتے کو بنگلورو میں کھیلا جائے گا، کیوی ٹیم کی مینجمنٹ پرامید ہے کہ کھلاڑی جلد فٹ ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیئےپارک لین ریفرنس،آصف زرداری احتساب عدالت طلب
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ملزمان کو طلبی کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئے90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا، بنچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےعالمی سالانہ تبلیغی اجتماع کا آج سے آغاز، انتظامات مکمل
سالانہ اجتماع میں شرکت کے لیے پاکستانی علماء کرام کے ساتھ ساتھ ہمسایہ ممالک بھارت سے بھی 10 سے زائد علماء کرام پہنچ گئے ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos