درخواست وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو موصول ہوگئی ہے۔درخواست FIA کے سائبر کرائم ونگ کو دی گئی ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ،پہاڑوں پر برف باری
بلوچستان کے علاقے سبی، مستونگ اور نوشکی میں بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیاہے
مزید پڑھیئےپشاور اسپتالوں میں نمونیا سے 175 بچے جاں بحق
کےپی کےحکومت نمونیا کی عام بیماری پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ ذخائر میں تشویشناک حد تک کمی
مرکزی بینک کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر کمرشل بینکوں سے بھی کم ہوگئے ۔ رواں ہفتے میں 29 کروڑ ڈالر کی کمی
مزید پڑھیئےکراچی: سال نو کی آمد کا جشن، ساحل سمندر کھلا رہے گایا نہیں؟
ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک کو رواں رکھنے کیلئے انتظامات کیے جائیں گے۔ساحل سمندر کے راستے یکطرفہ کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےنئی اسرائیلی حکومت کیساتھ کام جاری رکھیں گے، امریکی صدر
فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن کے لیے نئی اسرائیلی حکومت کے ساتھ بھی کام جاری رکھنا ہے۔
مزید پڑھیئےلیجنڈری برازیلین فٹبالر پیلے انتقال کرگئے
پیلے بڑی آنت کے کینسر میں مبتلا تھے۔دوہفتے قبل ان کی بڑی آنت کا آپریشن کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی: اے این پی کا مقامی رہنما فائرنگ سےجاں بحق
واقعہ شیر خان کواورنگی ٹائون نمبر 4 قبرستان کےنزدیک پیش آیا۔فائرنگ کرنے والے ملزمان موٹر سائیکل پر سوار تھے۔
مزید پڑھیئےچمن کوژک ٹاپ پر شدید دھندکے باعث ٹریفک روانی متاثر
شدید دھند کے باعث تقریباً 10 کلومیٹر کا علاقہ دھند کی لپیٹ میں ہے۔
مزید پڑھیئےمری میں داخل ہونے والی گاڑیوں بارے آر پی او راولپنڈی کا بیان آگیا
مری میں ٹریفک روانی کے ساتھ چل رہی ہے۔اب تک تقریباً 2 ہزار سے زائد گاڑیاں مری میں داخل ہوچکی ہیں
مزید پڑھیئےکراچی مستحکم ہوگا تو پاکستان ترقی کرے گا،وزیراعظم
شہبازشریف سے چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال کی ملاقات، تمام سیاسی قوتوں کے ساتھ ملک کو مستحکم کرنے اور بحران سے نکالنےکے لیے مشترکہ کوششوں کا اعادہ
مزید پڑھیئےآٹآ مہنگا:سندھ میں گندم کی بین الصوبائی نقل وحرکت پرپابندی
پولیس کو الرٹ بھی جاری، صوبائی پابندی کے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیا جائے،سندھ حکومت
مزید پڑھیئےدہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا،وزیرداخلہ
نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کل منظوری دے گی، عمران خان کی آڈیوز کا فارنزک کرالیا،100 فیصد درست ہیں،الیکشن اکتوبر 2023ء میں ہی ہوں گے،نجی ٹی وی کو انٹرویو
مزید پڑھیئےطویل المدت عبوری حکومت کی پیشکش کی گئی ہے،اسدقیصرکادعویٰ
طویل المدت عبوری حکومت کی قانون میں گنجائش ہی نہیں، کسی ماورائے آئین پیشکش کو قبول نہیں کریں گے،پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےکووڈ کانیا ویرینٹ پھیلا تو مقابلہ نہیں کرسکیں گے،وزیرصحت سندھ
وبا پھیلی تو نہ لوگوں میں سکت ہے ، نہ ملک کی معاشی صورت حال ایسی ہے۔دوا ساز اداروں کے مطالبے پر قیمتوں پر نظرثانی کریں گے،ڈاکٹرعذرا پیچوہو
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک کےزرمبادلہ ذخائرکمرشل بینکوں سے بھی نیچے آگئے
اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 29.43 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.82 ارب ڈالر پر آگئے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 14 لاکھ ڈالر اضافے سے 5.88 ارب ڈالر ہوگئے
مزید پڑھیئےدہشت گردی کا خدشہ،بندرگاہوں کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت
دہشت گردی کی حالیہ کارروائیوں کے بعد کراچی بندرگاہ جیسی حساس تنصیب کی سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ضرورت ہے،کے پی ٹی
مزید پڑھیئےاشاعت التوحید وسنہ کے رہنماء مولانا عزیز اللہ فائرنگ سے جاں بحق
خار بازار میں نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا۔ واقعے کیخلاف مقامی اور سیاسی رہنماوں کا سول ہسپتال میں احتجاج ،قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ
مزید پڑھیئےپیرچناسی میں پھنسے 50سےزائدسیاحوں کو بحفاظت نکال لیاگیا
آزاد کشمیر کے علاقے پیر چناسی میں پھنسنے والےسیاحوں میں کراچی کی فیملیز بھی شامل تھیں
مزید پڑھیئےطویل انتظار کے بعد ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں ہلکی برفباری
سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ تعطیلات کے باعث مری میں موجود سیاحوں کی بڑی تعداد مال روڈ سمیت مری کے دیگر تفریحی مراکز پر پہنچ گئی
مزید پڑھیئےکراچی میں تاجرمارکیٹیں رات 9بجے،ریسٹورنٹس 12بجے بند کرنےپرراضی
کمشنر کراچی کے دفتر میں اہم مشاورتی اجلاس، وفاقی حکومت نے توانائی کی بچت کا فیصلہ کیا تاکہ زرمبادلہ کی بچت ہوسکے،سعیدغنی
مزید پڑھیئےبھارتی دوائیں زہر بن گئیں۔ازبکستان میں بھی 18 بچے ہلاک
ہلاکتیں بھارتی کمپنی کا تیار کردہ ڈوک ون میکس نامی کھانسی کا شربت پینے سے ہوئیں۔اسی سال گیمبیامیں بھی بھارتی شربت نے 70بچوں کی جان لی تھی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا کل سے مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
احتجاجی تحریک مختلف مراحل پر مشتمل ہوگی، پہلے مرحلے میں تین ہفتوں تک ریلیاں نکالی جائیں گی، اس کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،فواد چوہدری
مزید پڑھیئےضلع کرم میں 2دہشت گرد مارے گئے،3فوجی جوان شہید
ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا، دہشت گرد سکیورٹی فورسز کےخلاف دہشت گردی میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکرکٹراعظم خان بھارتی اداکارہ سشمیتا سین کے مداح نکلے
اعظم خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھارتی اداکارہ سشمیتا سین کے ساتھ ملاقات کی تصویر شیئر کی ،جس میں دونوں مسکراتے ہوئے نظر آرہے ہیں
مزید پڑھیئےضلع خیبرکےاسکولوں میں ٹیچرز کی کمی،طالبات تعلیم سے محروم
قبائلی علاقوں میں لڑکیوں کی تعلیم کے بہتر اقدامات کے حکومتی دعوے دھرے رہ گئے۔سرکاری اسکولوں میں 254 پوسٹیں اب بھی خالی ہیں
مزید پڑھیئےکراچی میں ڈاکو بےلگام،اداکار عنایت خان چوتھی بار لٹ گئے
عنایت خان کو گزشتہ رات جم سےواپسی پر ڈاکوؤں نے موبائل فون اور قیمتی اشیاء سے محروم کردیا
مزید پڑھیئےشاہدآفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کی شادی کی تیاریاں جاری
تقریبات کا آغاز جمعہ کی شب رسم حنا سے ہورہا ہے، وہ ناصر نصیر خان سے رشتہ ازدواج میں بندھنے جارہی ہیں
مزید پڑھیئےزیرتعمیرپلازہ کے گڑھے میں کارگئی،نوجوان جاں بحق
واقعہ کراچی کے علاقے ڈالمیاشانتی نگر میں پیش آیا۔ جاں بحق نوجوان کے لواحقین تدفین کے بعد قانونی کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں،پولیس
مزید پڑھیئےروس سے سستا تیل خریداری میں پیش رفت
روسی وفد 19 اور 20 جنوری کو پاکستان آئے گا ۔ذرائع
مزید پڑھیئے