غزہ میں 4000 سے زائد افراد لاپتہ، 13 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شمالی و جنوبی وزیرستان میں شہید فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا
مرنے والوں میں ہائی ویلیو ٹارگٹ حضرت زمان عرف خوارے ملا بھی شامل تھا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمیئرکراچی مرتضیٰ وہاب ابراہیم حیدری کی یوسی سے بلامقابلہ چیئرمین منتخب
مرتضیٰ وہاب کے چیئرمین یونین کونسل منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن جاری کرے گا
مزید پڑھیئے144سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ، تحریک انصاف کو’’ بلا‘‘ مل گیا
نئے ووٹرز کیلئے 8 لاکھ افراد کا ڈیٹا نادرا سے حاصل، حلقہ بندیوں پر اعتراضات کیلئے دفاتر ہفتہ اور اتوار کھلے رہیں گے
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سری لنکن آرمی چیف کی ملاقات
پیشہ وارانہ دلچسپی کے امور اور دو طرفہ دفاعی تعلقات کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےلکی مروت : سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک
دہشت گردوں کے قبضے سے مختلف نوعیت کے ہتھیار، آلات اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد
مزید پڑھیئےمولانا طاہر اشرفی نگران وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مقرر
مولاناطاہر اشرفی اس سے قبل بھی وزرائے اعظم کے نمائندہ خصوصی کے فرائض انجام دے چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےیکم نومبر سے غیر ملکیوں کو بے دخل کیا جائے گا، وزیر داخلہ سندھ
پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیرملکیوں کو ملک چھوڑنے کیلیے 31 اکتوبرکی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےگڈز ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال کا اعلان
حکومت قومی شاہراہوں پر بھی ایکسل لوڈ کے قانون پر عمل درآمد کو یقینی بنائے۔اویس چوہدری
مزید پڑھیئےپیٹرول سستا ہوگیا، عوام کو ریلیف نہ مل سکا
ٹرانسپورٹ مافیا نے اضافی کرائے برقرار رکھے ہیں- اشیائے صرف کی قیمتوں میں بھی کمی واقع نہیں ہوئی- شہریوں کی حکومت پر تنقید-
مزید پڑھیئےآٹے کے نرخ میں جلد کمی کا امکان
ڈالرکی قدر میں کمی- نجی شعبہ میں گندم درآمد کی حد بڑھانے اور 6 فیصد تک امپورٹ ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ عوام کو ریلیف دے گا-
مزید پڑھیئےوحشی یہودی آبادکاروں کو بھی فلسطینیوں کے قتل کی اجازت
مغربی کنارے میں اب تک 60 کے قریب فلسطینیوں کو شہید کیا جاچکا- مقتولین کے جنازوں پر بھی گولہ باری کی جاتی ہے- لوٹ مار جاری ہے- اسرائیلی این جی او
مزید پڑھیئےجوبائیڈن نے”حماس اور پیوٹن کو”ایک جیسا” قرار دیدیا
حماس کا مقصد اسرائیلی ریاست کی تباہی اور یہودیوں کا قتل ہے، امریکی صدر
مزید پڑھیئےآرٹیکل 184 (3) کے مقدمات کی فہرست تیار کرنے کا حکم
آئینی مقدمات پر سماعت کے لیے سپریم کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ تشکیل دیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب،سونے کے زیورات پر قرآنی آیات تحریر کرنے پر پابندی
قرآنی آیات انسانوں کی ہدایت کے لیے نازل کی گئی ہیں،دوسرے مقاصد کے لیے استعمال نہیں کیا جائے۔سعودی وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
2200 روپے اضافے کے بعد فی تولہ 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے تک پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے سابق رکن اسمبلی کامران بنگش گرفتار
کامران بنگش پر 9 مئی کو سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔ پولیس
مزید پڑھیئےکینیڈا نے بھارت سے 41 سفارت کار واپس بلا لیے
گزشتہ دنوں مودی سرکار نے کینیڈا کے سفیر کو ہی ملک بدر کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےغزہ میں اسرائیلی بمباری سے تاریخی مسجد شہید
اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 3 ہزار 900 سے زائد ہوگئی۔
مزید پڑھیئےشیر افضل مروت پر کانسٹیبل پر گاڑی چڑھانے کی کوشش کا مقدمہ درج
شیر افضل مروت اور اس کے 2 ساتھیوں نے سپریم کورٹ پارکنگ میں مجھ پر تشدد کیا۔
مزید پڑھیئےپاکپتن، 45 ہزار کےعوض فروخت کی گئی بچی لاڑکانہ سے بازیاب
بچی کو فروخت کرنیوالی دو خواتین سمیت سات ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل، عام انتخابات کا کیسں سماعت کیلیے مقرر
سپریم کورٹ نے مقدمے کے فریقین کو باقاعدہ نوٹسز بھی جاری کردیے۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی اسلام آباد کی آمد کا شیڈول سامنے آ گیا
غیرملکی ائرلائن کی خصوصی فلائٹ ایف زیڈ 4525، پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 9بجے دبئی سے اُڑان بھرے گی ۔
مزید پڑھیئےورلڈکپ، آسٹریلیا کی دھواں دار بیٹنگ،پاکستان کو368رنز کا ہدف
مارش 109 گیندوں 9 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 21 ، ڈیوڈ وارنر 124 گیندوں پر 9 چھکوں اور 14 چوکوں کی مدد سے 163 بناکر آؤٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا فضائی مشق ”انڈس شیلڈ 2023“ کا مشاہدہ
ترکی، آذربائیجان اور ہنگری کے ائیر چیفس بھی معزز مہمانوں میں شامل
مزید پڑھیئےسی پیک پاکستان اور چین کے مضبوط تعلقات کا عکاس ہے،نگران وزیر اعظم
بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ چیلنجوں سے نمٹنے کا بہترین ذریعہ، کاکڑ، پاکستان کےساتھ تعلقات کا فروغ چاہتے،شی جن پنگ
مزید پڑھیئےکینیا: جعلی وکیل نے 26 مقدمات جیت کر سب کو حیران کردیا
نقلی برائن میونڈا حیرت انگیز طور پر تمام کیس جیت گیا،اصل برائن میونڈا وکیل کی شکایت پر جعلی وکیل پکڑا گیا
مزید پڑھیئےغزہ پر حملے جاری،مزید 433 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 3700 سے تجاوز
2000 اسرائیلی ہلاکتوں کی تصدیق،2000صیہونی فوجی ہلاکتوں کی تصدیق، پاکستان اور روس نے امداد رونہ کردی،غزہ پرحملہ گھناؤنا جرم سمجھتے، محمد بن سلمان
مزید پڑھیئےجہاز میں بم کی اطلاع پر مانچسٹر ایئرپورٹ عارضی طور پر بند
تاحال طیارے میں کوئی بم نہیں ملا، طیارے میں بم کی اطلاع پولیس کو ای میل کے ذریعے دی گئی
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان میں شہید سپاہی ساجد اعظم اعزاز کیساتھ سپرد خاک
نماز جنازہ ضلع کوٹلی آزادکشمیر میں ادا کی گئی،نماز جنازہ میں سینئر حاضر سروس فوجی افسروں، عزیز و اقارب اور اہل علاقہ نے شرکت کی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos