قتل کی وجہ یا مقصد کا تاحال پتہ نہیں چل سکا،ملزم ظاہر جعفر نیوجرسی کا رہائشی ہے، وہاں قتل کی سزا موت نہیں۔وکیل
مزید پڑھیئےتازہ ترین
23دسمبرکو اسمبلی تحلیل نہیں ہوسکتی،فواد چوہدری نے واضع کردیا
پنجاب کا معاملہ تاخیر کا شکار ہوا تو اسی کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہوگی۔ گفتگو
مزید پڑھیئےڈسکہ ضمنی انتخاب،بے ضابطگی میں ملوث افسران کے خلاف کارروائی کالعدم قرار
افسران کے خلاف مس کنڈ یکٹ پر متعلقہ محکموں کے افسران کارروائی کرسکتے تھے،لاہور ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےپرویزالٰہی آج 4 بجے کے بعد وزیراعلیٰ نہیں رہیں گے۔ رانا ثناء اللہ
آج 4بجے تک گورنر کا بلایا گیا اجلاس منعقد نہیں ہوگا تو وزیراعلیٰ کا آفس خالی قرار پائے گا ,گورنر پنجاب نیا نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔ گفتگو
مزید پڑھیئےآمدن سے زائد اثاثے،عدالت نے وزیراعظم کے داماد کو گرفتارکرنے سے روک دیا
ہارون یوسف آج وطن واپس پہنچیں گے ، وہ عدالت میں سرنڈر کرنا چاہتے ہیں،وکیل
مزید پڑھیئےپنجاب میں بدلتی صورتحال، وزیراعظم کا گورنر سے رابطہ
وزیراعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پرگورنر پنجاب کواہم ہدایت جاری کردیں۔
مزید پڑھیئےاعظم سواتی کو بڑا دھچکا،درخواست ضمانت خارج
سرکاری وکیل نے اعظم سواتی کی ضمانت کی مخالفت کی تھی۔
مزید پڑھیئے’’دیہاتی بھی آن لائن فراڈ کرنے لگے‘‘
پنجاب کے کئی گائووں میں جعلسازی سکھانے کے سینٹر قائم کر رکھے ہیں- نیٹ ورک بیرون ملک تک پھیلا ہوا ہے- ساتھیوں کو چھڑانے کیلیے وکیل بھی ہائر کرلئے-
مزید پڑھیئےنجم سیٹھی کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کی منظوری
بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیاجائے گا۔
مزید پڑھیئےعبداللہ سنبل کو چیف سیکریٹری پنجاب تعینات کردیا گیا
آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے بھی اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل کا تبادلہ کر دیا گیا۔فائل فوٹو
مزید پڑھیئےلیاری جنرل اسپتال میں 28 کروڑکی کرپشن
66 عدد بیڈ اور ناقص گدے فی سیٹ 12 لاکھ روپے میں خریدے گئے- سپلائر کمپنی کی کراچی میں کوئی ورکشاپ نہیں-
مزید پڑھیئےتاریخی شکست کے ذمے دار رمیز راجہ و ٹیم انتظامیہ قرار
مردہ وکٹ پر قومی بلے بازوں کا نہ چلنا سوالیہ نشان ہے- سیریز پسند ناپسند کی بھینٹ چڑھی- سابق کرکٹرزکا وزیراعظم سے ٹیم انتظامیہ کو فارغ کرنے کا مطالبہ-
مزید پڑھیئےوزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
یونین کونسلز کا معاملے پر ہائیکورٹ پہلے ایک فیصلہ دے چکی،ہائیکورٹ نے مزید یونین کونسلز بڑھانے سے روکا تھا۔
مزید پڑھیئےطالبان سے متعلق پاکستان کو پالیسی پرنظرثانی کرنی چاہیے،بلاول بھٹو
ٹی ٹی پی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے جامع طریقہ کار کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں گورنر راج کا امکان؟
آئین کے تحت گورنر کسی بھی وقت وزیر اعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینے کا حکم دے سکتا ہے- احکامات ماننا اسمبلی کا فرض ہے-قانونی ماہرین
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی سے استعفے،پی ٹی آئی کا پھر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ
ایوان میں جانے کا اعلان کیاتو اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےگورنر نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا خط مسترد کردیا
گورنر کی جانب سے اعتماد کے ووٹ کیلیے دوبارہ ایڈوائس جاری کیے جانے کا امکان۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں پھرآئینی بحران کا خدشہ
پرویز الہیٰ آج اعتماد ووٹ نہیں لیتے تو معاملہ عدالت میں جائے گا، آئینی ماہرین
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ ریفرنس؛ نوازشریف،زرداری اوریوسف رضا گیلانی کو ریلیف مل گیا
احتساب عدالت نے تینوں کے خلاف توشہ ریفرنس نیب کو واپس کردیا
مزید پڑھیئےکراچی،مٹی کے تندوروں کے ذریعے88 کلو آئس سعودیہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام
لاہور ائیرپورٹ پر دوحہ جانے والے ملزمان سے 7 کلو چرس برآمد
مزید پڑھیئےکراچی : کورنگی میں ڈاکوئوں نے مزاحمت پرایک اورنوجوان کو مارڈالا
مقتول کی شناخت 18 سالہ قیوم کے نام سے کی گئی،لاش جناح اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےدہشت گردی کے ذریعے افراتفری پھیلانے والوں کو کچل دیں گے، وزیراعظم
دہشت گردی قومی سلامتی کا حساس مسئلہ ہے،ریاست کسی بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی
مزید پڑھیئےرمیز راجہ کو پی سی پی چیرمین شب سے ہتانے کی سمری وزیراعظم کو…
پی سی بی گورننگ باڈی بورڈ ممبرز کے لئے نجم سیٹھی اور شکیل شیخ کے نام تجویز
مزید پڑھیئےکراچی،راہگیر سے موبائل چھین کر فرار ہونیوالا ملزم زخمی حالت میں گرفتار
تیز رفتار کار سے ٹکرانے پر ملز م کی ٹانگ ٹوٹ گئی، اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف آج سندھ کا دورہ کریں گے
کوٹ ڈیجی میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات کا جائرہ لیں گے
مزید پڑھیئےگجرات ، دھند کے باعث ٹرک چنگچی سے ٹکرا گیا، 5 افراد جان سے…
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کا اظہار افسوس، لواحقین سے ہمدردی کا اظہار
مزید پڑھیئےیورپ جانیوالی روسی گیس پائپ لائن میں دھماکہ ، 3 افراد ہلاک
گیس پائپ لائن میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ کو بجھادیا گیا، روسی حکام
مزید پڑھیئےامریکا میں 5.6 شدت کا زلزلہ، 2 جاں بحق
زلزلے کا مرکز کیلی فورنیا کے علاقے ہمبولڈ کاؤنٹی سے 25 میل دور تھا اور اس کی گہرائی 15 کلو میٹر تھی
مزید پڑھیئےپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج،حد نگاہ انتہائی کم
دھند کی وجہ سے موٹر وے ایم ٹو کو لاہور سے کوٹ سرور تک، ملتان موٹر وے کو فیض پور انٹرچینج سے سمندری تک اور سیالکوٹ موٹر وے کو مکمل بند کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپاکستانی تارکین کا مُلکی ترقی میں کلیدی کردارہے،امریکی ناظم الاُمور
پاکستان کی معاشی نمومیں پیشرفت یقینی بنانے اور ترقیاتی مسائل کا حل تلاش کرنے میں امریکہ اور پاکستان کی مشترکہ کوششوں کی ایک طویل تاریخ ہے۔اینڈریو شوفر
مزید پڑھیئے