ایس ایس پی عبدالوہاب کے مطابق ملزمان سے کے کے رائفل، اٹالین رائفل، 12 بور رائفل اوراٹالین پسٹل اور ایک 9 ایم ایم پستول برآمد ہوا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
راولپنڈی اسلام آباد میں تیز بارش، ملکہ کوہسار مری میں،پہلی برفباری
واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی (واسا) راولپنڈی نے ہائی الرٹ جاری کردیا، نکاسی کیلئے واسا کا عملہ مشینری کے ساتھ نشیبی علاقوں میں تعینات کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےکینیڈا میں یہودیوں کے 2اسکولوں پر فائرنگ، جانی نقصان نہیں ہوا
دروازوں اور کھڑکیوں میں گولیوں سے سوراخ ہو گئے،اسکول میں طلبہ اوراساتذہ نہیں تھے
مزید پڑھیئےبیلجیئم کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پرغور
فلسطین میں پائیدار اور طویل مدتی امن حاصل کرنا ضروری ہے، بیلجیئن وزیر کیرولین جینز کی الجزیرہ ٹی وی سے گفتگو
مزید پڑھیئے’’ سقوط غزہ‘‘ کے بعد خطےمیں اسرائیلی اجارہ داری کا گھناؤنا مذاق
فلسطینی اتھارٹی فریب کا شکار،اسرائیلی ٹینکوں پرسوارغزہ آکرحکومت کرنااحمقانہ خیال ،الجزیرہ
مزید پڑھیئےمختلف شہروں میں بارش،پہاڑوں پر برفباری،موسم سرد
راولپنڈی ، اسلام آباد ،مری ، اٹک میں بادل جم کربرسے،بعض مقامات پر ژالہ باری
مزید پڑھیئےنواب شاہ،زہریلی شراب پینے سے سگے بھائیوں سمیت 6 ہلاک
پولیس کی نفری قبرستان پہنچ گئی،لحد سے تمام لاشیں نکلواکرپوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال روانہ، ایک ملزم گرفتار
مزید پڑھیئےکراچی :ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں قیمتی’’سوا ‘‘مچھلیاں پکڑ لیں
ماہی گیروں پر قسمت مہربان،قیمت 7-لاکھ سے ایک کروڑ ، مچھلی کے پیٹ سے نکلنے والی چربی سے آپریشن کا دھاگا بنتا ہے
مزید پڑھیئےاسرائیل کی غزہ کے اسپتالوں اور کیمپوں پربمباری،مزید 243 فلسطینی شہید
شہدا کی تعداد 10812 ہوگئی، دیر البلح میں گھر پر بمباری میں 7، جنین کیمپ پر حملہ میں 8 فلسطینی شہید،جنگ میں اب تک 99 افراد ہلاک ہوئے، انروا
مزید پڑھیئےاسرائیل غزہ میں روزانہ 4 گھنٹے کی جزوی جنگ بندی پرتیار،حماس کی تردید
جزوی جنگ بندی کا عمل آج سے ہی شروع ہوگا، اسرائیل روزانہ تین گھنٹے پہلے جنگ بندی کے وقت کا تعین کرے گا،ترجمان وائٹ ہائوس
مزید پڑھیئےنگران وزیرصحت سندھ آئین کی پامالی پر بضد ہیں:وزیراعلیٰ ہاؤس
ڈاکٹرسعد اسپتالوں کو بہتر کرنے میں ناکام رہے، جائزہ اجلاس3 بارملتوی کرایا،جواب طلبی پر وزیرصحت بیہودہ الزامات پر اترآئے،ذاتی ایجنڈا چلانا چاہتے،ردعمل
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی دورمیں کے پی تباہ کرنیوالوں کو ڈرائی کلین کیا جارہا،ایمل ولی
ایک شخص کو لندن سے لا کر وزارت عظمیٰ کی کرسی پر بٹھانے کی تیاریاں ہورہی ہیں
مزید پڑھیئےبھارت نے قطر میں اپنے 8 سابق افسران کی سزائے موت کیخلاف اپیل دائرکردی
حکومت اس معاملے میں قطری حکومت کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے، ترجمان بھارتی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےاسرائیل فرعون کے نقش قدم پر چل رہا ہے، نگران وزیراعظم
انوار الحق کاکڑ کی تاشقند میں آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف سے ملاقات
مزید پڑھیئےکراچی : پیرآباد کالونی میں گھرمیں فائرنگ سے شوہر جاں بحق،بیوی زخمی
مقتول میرافضل افغان باشندہ،پاکستانی خاتون سائرہ بی بی سے دوسری شادی کررکھی تھی
مزید پڑھیئےبلاول کی بلوچستان کے رہنماؤں،کارکنان کو انتخابات تیاری کی ہدایت
اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی بلوچستان کی قیادت کے درمیان صوبے کی سیاسی و تنظیمی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
سری لنکا کی جانب سے کوشل پریرا سب سے زیادہ 51 رنز اور مہیش تھیکشنا 39 رنز بنا کر نمایاں
مزید پڑھیئےبھارت میں سیاسی رہنما گاڑی کی چھت سے گر گئے، ویڈیو وائرل
بی آر ایس ٹی راما رائو اور دیگر قائدین ہجوم کا استقبال کر رہے تھے کہ گاڑی کے ڈرائیور نے اچانک بریک لگا دی
مزید پڑھیئےورلڈ کپ : سری لنکا نے کیویز کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف…
سری لنکن ٹیم 47 ویں اوورز میں 171 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھیئےکسٹمز نے 15کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کے غیرملکی سگریٹس ضبط کرلی
پاکستان کسٹمز نے 30 اکتوبر سے 5 نومبر 2023 کے دوران 8,157,200 سگریٹس ضبط کئے
مزید پڑھیئےلودھراں، ٹریلر اور لوڈر رکشا میں تصادم،7 افراد جاں بحق
تیز رفتار ٹریلر نے مزدوروں سے بھرے لوڈر رکشے کو بری طرح کچل ڈالا۔
مزید پڑھیئےغزہ میں جنگ فوری طور پر بند ہونی چاہیے، انوارالحق کاکڑ
اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنایا جا رہا ہے،اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےقاضی فائز عیسیٰ نے متعدد انتظامی اختیارات رجسٹرار کوتقویض کردیے
رجسٹرار پبلک اکائونٹس کمیٹی سے متعلقہ معاملات میں با اختیار ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےفرح گوگی کے اثاثوں میں صرف 3 سال کے دوران ہوشربا اضافہ
فرح گوگی کے غیر ظاہری اثاثوں میں 15 ہزار 300 فیصد کا اضافہ ہوا، ان کے غیر ظاہری ملکیتی اثاثے3825 ملین روپے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی جیل سے 80 بھارتی ماہی گیر رہا
ماہی گیروں کو سخت سیکیورٹی میں کینٹ اسٹیشن پہنچا کر علامہ اقبال ایکسپریس کے ذریعے لاہور واہگہ بارڈر کے لیے روانہ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےسابق رکن قومی اسمبلی علی نوازاعوان گرفتار
علی نواز اعوان کو گزشتہ رات بٹل مانسہرہ سے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، تحریک انصاف کا دعویٰ
مزید پڑھیئےاسد قیصر نے غیرقانونی بھرتیوں اور ٹھیکوں میں بے تحاشا پیسہ کمایا
اسپیکر قومی اسمبلی کے منصب پر بیٹھ کر بھی نوکریاں بیچیں- خلاف ضابطہ ترقیاں دیں- بھائی کے سالے کو پروٹوکول افسر بھرتی کرایا-
مزید پڑھیئےکالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل
پہلے مرحلے میں سہولت کاروں پر ہاتھ ڈالا جائیگا- مذاکرات کا دروازہ بند- بی ایل اے کو ناٹو اسلحہ ٹی ٹی پی نے فراہم کیا- شواہد مل گئے۔
مزید پڑھیئےنوازشریف اورعمران خان کو انصاف ملنا چاہیے، جاوید لطیف
کیا دہشتگرد حملہ کرنے والوں کو آپ سیاسی کارکن کہیں گے؟کیا نو دس مئی کو تنصیبات پر حملہ ہوا تھا وہ سیاسی کارکن تھے یا دہشتگرد ۔
مزید پڑھیئےسونے کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی
فی تولہ سونے کی قیمت 2400روپے گھٹ کر2 لاکھ 11 ہزار 800 روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos