ایشیائی تجارت میں برینٹ کروڈ کی قیمت 4.18 ڈالر یا 4.94 فیصد بڑھ کر 88.76 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کی فیملی،وکلا اور ذاتی معالج سے ملاقات کیس کی سماعت آج ہوگی
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر مشتمل 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےمہنگائی اور سیاسی عدم استحکام سے تنگ شہری بیرون ملک جانے لگے
جنوری سے لے کر اگست تک تقریباً 5 لاکھ 40 ہزار 282 افراد بیرون ملک جا چکے ہیں جن میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 50 ہزار 52 ہے
مزید پڑھیئےورلڈکپ کے دوسرے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم میں بڑی تبدیلی کا امکان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے تحت عالمی کرکٹ کپ کے اگلے میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مینجمنٹ کی ٹیم میٹنگ ختم ہوگئی
مزید پڑھیئےجائز حقوق کے لیے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، سعودی عرب
فلسطین کے صدر محمود عباس سے ٹیلی فون پر گفتگو میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے غزہ میں جاری کشیدگی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےپی آئی اے کے دوحہ جانیوالے طیارے میں خرابی
پرواز پی کے 285 میں پاکستان کی فضائی حدود میں ٹیکنیکل خرابی ہوئی جس پر طیارے کا رخ کراچی موڑ دیا گیا۔
مزید پڑھیئےانسداد اسموگ کیلئے لاہور بھر میں دفعہ 144 نافذ
لاہور سمیت پوری ڈویژن میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، جس کے تحت عمارتی ملبہ کو زیر تعمیرعمارت کے باہر رکھنے یا پھینکنے پر قانونی کارروائی ہوگی۔
مزید پڑھیئےبھارت ،گلین فلپس کی پریس کانفرنس کے دوران بجلی کی سپلائی معطل
صحافیوں نے موبائل ٹارچ کی روشنی میں سوالات کیے، اس صورتحال میں صحافیوں کے دلچسپ تبصرے بھی جاری رہے۔
مزید پڑھیئےشہید میجر علی رضا اور حوالدار راؤ نثار کی فوجی اعزاز کیساتھ تدفین
نماز جنازہ میلسی میں ادا کی گئی ،شہید کی نماز جنازہ میں بریگیڈیئربیراج نے فوجی دستے سمیت شرکت کی اور قوم کے بہادر سپوت کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا
مزید پڑھیئےورلڈ کپ2023، بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ کپ 2023 کا یہ ساتواں مقابلا بھارت کے شہر دھرم شالا میں ہو رہا ہے۔ پاکستان وقت کے مطابق میچ صبح 10 بجے شروع ہو گا۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ : آج دو میچ،پاکستانی ٹیم سری لنکا کے خلاف کھیلے گی
صبح دس بچےپہلا میچ دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا جا ئیگا
مزید پڑھیئےمریم نواز میری لیڈر نہیں، الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، شاہد خاقان عباسی
عدم اعتماد کے بعد ہمیں حکومت نہیں بنانی چاہیئے تھی، سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےپاکستان کی بھارتی وزیر کے بیان ’سندھ واپس لیں گے‘ کی مذمت
بیان توسیع پسندانہ ذہنیت کا اظہارہے، وزارت خارجہ،ممتاز زہرہ بلوچ ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھیئےموبائل فون سے فراڈ میں جدت،مصنوعی ذہانت کا استعمال
جدید سافٹ وئیر سے تیار کردہ اہل خانہ کی آواز کے ذریعے شہریوں کو بلیک میل،لوٹاجانے لگا،صارفین نوسربازوں سے ہوشیاررہیں،پی ٹی اے کی ہدایت
مزید پڑھیئےصداقت علی عباسی بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑ گئے
چیئرمین پی ٹی آئی کا بیانیہ یہی تھا کہ ہماری لڑائی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ ہے
مزید پڑھیئےترک امدادی جہازپر حملے کا قائد اسرائیلی لیفٹیننٹ کرنل بھی جہنم رسید
اسرائیلی لیفٹیننٹ کرنل گنزبرگ کو حماس کے حریت پسندوں نے ہلاک کیا
مزید پڑھیئےتیز آندھی اور بارش،200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے
علاقے تاریکی میں ڈوب گئے،بجلی کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
مزید پڑھیئےورلڈ کپ 2023؛ نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو 99 رنز سے شکست دے دی
نیدرلینڈز کی ٹیم 323 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 223 رنز پر ڈھیر
مزید پڑھیئےامریکی بحری بیڑوں کی آمد ہمیں خوفزدہ نہیں کرسکتی، حماس
امدادی بیڑہ بھیجنے پر بائیڈن انتظامیہ کو اپنے اس اقدام کے نتائج کا ادراک کرنا چاہیے،رد عمل
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات
ملاقات میں پاک بحریہ سے متعلق پیشہ وارانہ امور پرتبادلہ خیال
مزید پڑھیئےمیں مغل بادشاہ نہیں جو کہوں کوئی الیکشن لڑے گا یا نہیں،انوارالحق کاکڑ
پی ٹی آئی کے جو لوگ ٹھیک ہیں وہ قانونی دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے، نگڑان وزیراعظم
مزید پڑھیئےبنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی طبیعت بگڑگئی،زندگی کو خطرہ لاحق
سانس لینے میں مشکل، علاج نہ ہواتو جان جا سکتی، ڈاکٹرز
مزید پڑھیئےکراچی: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نواسوں کے سامنے بزرگ شہری قتل
بینک سے نکلنے پرڈاکوئوں نے پیچھا کیا،گھر کے سامنے رقم چھیننے کی کوشش،مزاحمت پرفائرنگ کردی،رقم چھین کر فرار
مزید پڑھیئےنوازشریف کا معاملہ عدالتوں پر چھوڑدیں، مرتضیٰ سولنگی
سابق وزیراعظم کو جو سکیورٹی ملتی ہے، وہ دیں گے، صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےبلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک، میجراورحوالدار شہید
ملک سے دہشتگردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پر عزم ہیں، ترجمان
مزید پڑھیئےآئین اور قانون چیف جسٹس کی خواہش کے تابع نہیں، چیف جسٹس
پارلیمنٹ نے اچھی نیت سے قانون سازی کی ہے۔ کوئی مریض مر رہا ہو تو کیا میڈیکل کی سمجھ رکھنے والا صرف اس لیے مرنے دے کہ وہ ڈاکٹر نہیں ہے؟
مزید پڑھیئےپاکستان دوسری مرتبہ ٹی20 وہیل چیئر ایشیا کا چیمپیئن بن گیا
گرین شرٹس نے یکطرفہ مقابلے میں سری لنکا کے خلاف 103رنز سے فتح اپنے نام کی۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ، نیدرلینڈز کو جیت کیلیے 323 رنز کا ہدف
نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹ پر 322 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک بڑے بجلی چور پکڑنے کیلے تیار
حالیہ دِنوں میں آپریشن ٹھنڈا ہونے کی بڑی وجہ بدعنوان کے الیکٹرک اہلکار ہیں- مضافاتی آبادیوں میں کنڈا مافیا کو مقامی سیاسی عہدیداروں کی سرپرستی حاصل.
مزید پڑھیئےگرفتار اسرائیلی فوجی محفوظ مقام پر پہنچا دیے گئے
حماس کی اچانک کارروائی اسرائیلی انٹیلیجنس سروسز کی تاریخی ناکامی قرار- جدید ٹیکنالوجی دھری رہ گئی-
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos