پاپے ڈبل روٹی بنانے والوں سے لاکھوں بھتہ وصولی،تمام فوڈ اسٹریٹس پرموبائل لیبارٹری کی گاڑی کھڑی کرکے بلیک میلنگ،جوڑ توڑ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،3دہشتگرد ہلاک،لیفٹیننٹ کرنل سمیت4 جوان شہید
شہدا میں لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر، نائیک خوشدل خان شامل ہیں، شہدا میں نائیک رفیق خان اور لانس نائیک عبدالقادر شامل
مزید پڑھیئےایٹم بم حملے کی اسرائیلی دھمکی پر پاکستان کا اظہار تشویش
فلسطینیوں پر ایٹم بم حملے کی دھمکی علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےافغانیوں کے جعلی شناختی کارڈز بنانے والا 14رکنی گروہ گرفتار
یہ گینگ 9 لاکھ روپے کےعوض ایک شناختی کارڈ بنارہا تھا۔
مزید پڑھیئےایفی ڈرین کیس؛ مخدوم شہاب،علیٰ موسیٰ گیلانی کی بریت کی درخواستیں مسترد
تینوں ملزمان پر ایک ایک لاکھ جرمانہ عائد،30روز میں جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےامریکا نے جوہری آبدوز مشرق وسطیٰ بھیج دی
امریکا اس سے قبل دو جنگی طیارہ بردار بحری جہاز بھی بھیج چکا ہے۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات نے 20ممالک کیلیے وزٹ ویزا پر پابندی لگادی
20ممالک کے شہریوں پرعائد کی گئی پابندی کو فوری طور پر نافذ کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 400 روپے سستا ہوگیا
قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 14 ہزار200 روپے کا ہوگیا ۔
مزید پڑھیئےاینجلو میتھیوز’’ٹائم آؤٹ‘‘ پرآئوٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
بلے باز کو دو منٹ کے اندر پہلے گیند کا سامنا کرنا تھا لیکن وہ نہیں کر سکے۔
مزید پڑھیئےفلسطین کے حق میں بیان‘ انجیلینا جولی کے والد آگ بگولہ ہوگئے
میری بیٹی سچائی سے لاعلم ہے، فلسطین یہودیوں کی تاریخی اور مقدس سرزمین ہے،جان ووائٹ
مزید پڑھیئےموقع ملاتو اولین ترجیح معیشت کی بہتری ہوگی، نواز شریف
سندھ میں پہلی بار اپنے کوئلے کی بنیاد پرمنصوبہ ہم نے لگایا،گفتگو
مزید پڑھیئےمیانوالی ائیر بیس حملے میں امریکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف
امریکی اسلحے میں RPG-7 ، AK-74 ، M-4 اور M-16/A4 بھی شامل
مزید پڑھیئےایران کا اسرائیلی ڈرون حملہ ناکام بنا کر3 جاسوس گرفتارکرنے کا دعویٰ
گرفتار اسرائیلی جاسوس ایران کے مشرقی حصے میں ڈرون حملہ کرنے کی تیاری کررہے تھے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ: سری لنکانے بنگلہ دیش کو 280رنز کا ہدف دیدیا
سری لنکا کی جانب سے چراتھ اسالنکا نے 108 رن کی اننگز کھیلی .
مزید پڑھیئےجمعرات کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
12 نومبر کو دیوالی کے موقع پر تمام ہندو کمیونٹیز کو چھٹی دیدی گئی ۔
مزید پڑھیئےلاہور کے رہائشیوں کا پولیس اہلکاروں پر تشدد
بھاری نفری نے کاہنہ کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا، جہاں ملزمان نے اہل کاروں کو یرغمال بنایا اور ان پر تشدد کیا
مزید پڑھیئےایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای سے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی ملاقات
ملاقات میں ہنیہ نے ایرنی سپریم لیڈر کو غزہ اور اس سے متعلق امور کے بارے میں تازہ ترین صورتحال اور مغربی کنارے میں سامنے آنے والے واقعات بارے آگاہ
مزید پڑھیئےآٹھ فروری کا سورج بلاول کی فتح کا پیغام لیکر طلوع ہوگا: زرداری
سندھ کے دل کراچی نے بھی جیئے بھٹو کا نعرہ لگا دیا، مرتضٰی وہاب اور سلمان عبداللہ مراد کی کامیابی اہل کراچی کا مخالفین کے لئے خاص پیغام ہے۔
مزید پڑھیئےڈی جی نادرا کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد
50 ہزار سے زائد مفروراور اشتہاری ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے کیس میں ڈی جی نادرا کی درخواست فوری سماعت کی استدعامسترد کردی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس
چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل شیراز احمد رانجھا کی وساطت سے بیٹوں سے بات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ سے گرفتار غیر قانونی مقیم غیر ملکی ہولڈنگ کیمپ پہنچا دیے گئے
یہ سلسلہ تاحال جاری ہے، جب کہ کوئٹہ سے گرفتار ہونے والے تمام غیرملکی تارکین وطن کو ملک بدرکرنے کے لئے چمن ہولڈنگ کیمپ پہنچا دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف ،حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات پر پرانے اعدادوشمار کی رپورٹ مسترد
مذاکرات میں وزارت خزانہ حکام آئی ایم ایف کو جون 2024 تک 6 ہزار670 ارب روپے محصولات جمع کرنے کا پلان جمع کرائے گی۔
مزید پڑھیئےایندھن کی فراہمی بہتر ہونے سے پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول مکمل بحال
ایندھن کی فراہمی بہتر ہونے کے مثبت اثرات نظر آنے لگے جس کے بعد قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کا فلائٹ شیڈول 100 فیصد بحال ہوگیا ہے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ میں شرمناک شکست،سری لنکا نے پورا کرکٹ بورڈ برطرف کر دیا
رانا سنگھے کے سری لنکا کرکٹ کے ساتھ کئی ماہ سے تنازعات چل رہے ہیں جو ملک کی سب سے امیر ترین کھیلوں کی تنظیم ہے۔
مزید پڑھیئےدنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سر فہرست
لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 383 ریکارڈ کیا گیا اور دنیا بھر کے آلودہ ترین شہروں میں بھارتی دارالحکومت دہلی کا دوسرا نمبر ہے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا انخلا جاری
گُزشتہ روز 6,584 افراد افغانستان واپس لوٹے، جن میں 892 خاندان، 1878مرد، 1624 خواتین اور 3082 بچے شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم توڑ گیا
رواں برس اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 18 ہوگئی ہے، اس سے قبل گزشتہ روز کانگو وائرس سے متاثرہ ایک ڈاکٹر کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے تھے۔
مزید پڑھیئےڈینگی وائرس مزید 2 قیمتی زندگیاں نگل گیا
شہرِ لاہور سے ڈینگی بخار میں مبتلا 64 سالہ خالد محمود اور 78 سالہ جمیلہ بی بی جاں بحق ہو گئے جبکہ ڈینگی بخار کے 85 نئے مریضوں کی تصدیق ہو گئی
مزید پڑھیئےورلڈکپ،جوز بٹلر نے ناکام ترین انگلش مہم کی ذمہ داری قبول کرلی
دوسری جانب انگلش آل راؤنڈر معین علی بھی اس خیال کے حامی ہیں کہ ٹیم میں اعتماد کا فقدان ہماری ڈرامائی ناکامی کا سبب بنا ہے۔
مزید پڑھیئےویسٹ انڈین سپنر سنیل نارائن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
میں نے آخری بار 4 سال پہلے ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی اب میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos