مصر اور غزہ کے درمیان رفح بارڈر کراسنگ کے ذریعے زمین پر امداد کی ترسیل میں تاخیر کی وجہ سے ہوائی جہاز کے ذریعے امداد پہنچانا ضروری تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ورلڈ کپ 2023ء،بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی
میگا ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے اب تک 7، 7 میچز کھیلے ہیں جن میں سے بنگلا دیش نے صرف ایک میں کامیابی حاصل کی
مزید پڑھیئے’برا شگون‘ قطب شمالی کی روشنیاں پہلی بار سرخ ہوگئیں
سرخ ارورا سب سے پہلے بلغاریہ کے شمال مشرقی حصے میں نمودار ہوا اور اس کے بعد ملک کے تقریبا تمام کونوں میں پھیل گیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی المغازی کیمپ پر بمباری،مزید 282 فلسطینی شہید
المغازی پناہ گزین کیمپ پر جارحیت میں دوسرا سب سے بڑا بم استعمال، شہدا 9770 ہوگئے،عالمی مطالبات پر بھی غزہ میں جنگ بند نہیں ہوگی ، نیتن یاہوکی ہٹ دھرمی
مزید پڑھیئےغزہ پرحکومت اور فلسطینی ریاست: امریکی اسٹیبلشمنٹ کے دو مخمصے
ضمانت تو درکنار نیتن یاہوحکومت مغربی کنارے کو بھی ضم کرنے پرتُلی بیٹھی ہے،نیویارک ٹائمز
مزید پڑھیئےگراناز مری قتل کیس: قاتل خود منظرعام پرآگیا،اعتراف جرم
بارم خان نے قتل سابق صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کے کہنے پر کئے، انعام شاہ
مزید پڑھیئےسندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات،پیپلزپارٹی کو واضح برتری حاصل
سندھ کے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا، کراچی کی 11 یوسیز میں سے پیپلز پارٹی 7 نشستوں پر کامیاب
مزید پڑھیئےنواز اور شہباز دوبارہ وزیراعظم نہیں بنیں گے، جاوید ہاشمی
لاہور جلسہ اچھا نہیں ہوا، ضروری نہیں ن لیگ کے ٹکٹ پرالیکشن لڑوں
مزید پڑھیئےقدوس بزنجوبرطرف،خالدمگسی بلامقابلہ بی اے پی صدرمنتخب
پارٹی چھوڑکرجانے والے لوگ اب اپنے فیصلے پرنظرثانی بھی کررہے ہونگے،سردارصالح بھوتانی
مزید پڑھیئےسعودیہ : دوران پرواز بنگلا دیشی خاتون کے ہاں ولادت
طیارے میں سوار ایک مسافر نے ڈاکٹرز کی طبی ہدایات ترجمہ کرکے خاتون کو بتائی
مزید پڑھیئےحماس چیف کو تلاش کرکے ختم کردیں گے، اسرائیلی وزیر دفاع
حماس کے مواصلاتی مرکز، بنکرز اور سرنگوں کے نیٹ ورکس کو تباہ کردیا گیا ،بیان
مزید پڑھیئےکراچی:پانی سپلائی کرنے والی 54 انچ قطر کی لائن پھٹ گئی
مرمت میں 36 گھنٹے لگیں گے،شہری پانی ذخیرہ کرلیں،ترجمان
مزید پڑھیئےرائیونڈ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ دعا کے ساتھ اختتام پذیر
اختتامی دعا مولانا ابراہیم نے کروائی،ہر آنکھ اشک بار،اﷲ کے حضور گڑ گڑا کر التجائیں
مزید پڑھیئےورلڈ کپ: بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے پچھاڑ دیا
جنوبی افریقہ کی ٹیم 27.1 اوورز میں 83 رنز پر ڈھیر،کوہلی کی 49 ویں سنچری
مزید پڑھیئےکراچی:جعلی دوائیں بنانےوالے کارخانے پر چھاپہ،5ملزم گرفتار
ملزمان کی تحویل سے گرائپ واٹر کے 44 کارٹن، گلوکلوز کا ایک کارٹن اورمختلف اقسام کے بام کے 8 کارٹن برآمد
مزید پڑھیئےٹانک،کلاچی: دہشتگردوں کا 2پولیس چوکیوں پر حملہ،2اہلکار زخمی
ٹانک میں چوکی گل امام پرشرپسندوں کے حملہ سے کانسٹیبل گل امام زخمی،کلاچی میں روہڑی چوکی پر حملہ سے سپاہی میر سلیم زخمی،پولیس کی بھرپورجوابی کارروائی
مزید پڑھیئےگھوٹکی،بدنام زمانہ ڈاکو ثناء اللہ عرف ثنوشرگرفتار
5 پولیس افسران اوردو مغویوں کے قتل،متعدد وارداتوں میں ملوث تھا،ایس ایس پی
مزید پڑھیئےجرمنی : بیٹی کی محبت، باپ نے پورے ائیرپورٹ کو یرغمال بنا لیا
ہیمبرگ ہوائی اڈے پر ملزم نے 2جلتی ہوئی بوتلیں بھی پھینکیں، پروازیں معطل ،کار سوار شوہر،بچی ہماری ہے،خاتون
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا آپریشن مکمل طورپر بحال نہیں ہوسکا
ایندھن بحران کے باعث اتوارکو 14 پروازیں اڑان نہ بھرسکیں
مزید پڑھیئےفلسطینیوں کیساتھ کھڑے ہونا فرض،اسرائیل کا تیل بند کیا جائے،حافظ نعیم
امت مسلمہ بیداراورقبلہ اول پرصہیونی قبضے کیخلاف جنگ کیلئے تیارہے، جماعت اسلامی کے خواتین مارچ سے خطاب
مزید پڑھیئےمظاہرین نے وائٹ ہاؤس کے گیٹ پر سرخ رنگ پھیر دیا
مظاہرین نے ’دریا سے سمندر تک، فلسطین آزاد ہوگا‘ جیسے نعرے لگائے۔
مزید پڑھیئےغزہ پر اسرائیلی جارحیت کا ایک ماہ مکمل
انفرااسٹرکچر برباد- 2 لاکھ رہائشی یونٹس کو نقصان- 32 ہزار گھر مکمل مسمار- نصف آبادی بے گھر- 54 مساجد شہید- اسکولوں سمیت 12 اسپتالوں پر بھی بمباری
مزید پڑھیئےجرمنی میں مسلح شخص اییرپورٹ میں داخل، فائرنگ،60 پروازیں منسوخ
مسلح شخص ایک 34 سالہ مرد ہے, اس کے ساتھ 4 سالہ لڑکی بھی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے اسے کار سوار نے اغوا کیا ہے.
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیرنے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی دیدی
فلسطینی کسی صحرا یا آئرلینڈ چلے جائیں۔ صہیونی وزیر
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کی قطر میں حماس کے رہنماؤں سے ملاقات
وقت آگیا ہے کہ امت مسلمہ عملی میدان میں فلسطینی بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہو۔ مولانا فضل الرحمن
مزید پڑھیئےقومی ٹیم سیمی فائنل میں کیسے پہنچے گی؟ جانیے
اگر سری لنکا کی ٹیم اگلے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے دیتی ہے تو ایسی صورت میں گرین شرٹس انگلینڈ کو ہرا کر باآسانی سیمی فائنل میں پہنچ جائیں گے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے اسد قیصر کی گرفتاری کی ذمے داری پرویز خٹک پر…
اسد قیصر نے پرویز خٹک کے ایک حریف کو پی ٹی آئی میں شامل کروایا تھا، شعیب شاہین
مزید پڑھیئےمیانوالی میں ناخلف بیٹے نے باپ کوموت کے گھاٹ اتار دیا
پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کی،واردات کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک اہلکار ہلاک
ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔
مزید پڑھیئےغزہ میں جاری لڑائی میں میجر سمیت مزید 4 اسرائیلی فوجی ہلاک
غزہ کی پٹی میں اسرائیلی زمینی کارروائی میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 28 ہوگئی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos