بنچ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر شامل تھے تاہم سماعت سے قبل ہی جسٹس ارباب محمد طاہر نے خود کو بنچ سے الگ کر لیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ورلڈ کپ،سری لنکا کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
میزبان ٹیم بھارت کی قیادت روہت شرما کررہے ہیں جبکہ آئی لینڈرز کی کمان کوشال مینڈس کے ہاتھوں میں ہے۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کی پاکستان کو تمام اہداف پر سختی سے عملدرآمد کی تلقین
آئی ایم ایف وفد پاکستانی معاشی ٹیم سے مذاکرات کیلئے وزارت خزانہ پہنچا، آئی ایم ایف مشن کے ساتھ معاشی ٹیم کا تعارفی سیشن ہوا
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب، ہسپتال منتقلی کی اجازت
جیل انتظامیہ کی جانب سے خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین سے انہیں ہسپتال منتقل کرنے کی اجازت طلب کی گئی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کیخلاف میچ سے قبل کیویز کیلئے ایک اور مشکل، میٹ ہنری بھی انجرڈ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ہفتے کو بنگلورو میں کھیلا جائے گا، کیوی ٹیم کی مینجمنٹ پرامید ہے کہ کھلاڑی جلد فٹ ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیئےپارک لین ریفرنس،آصف زرداری احتساب عدالت طلب
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ملزمان کو طلبی کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئے90 روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا، بنچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےعالمی سالانہ تبلیغی اجتماع کا آج سے آغاز، انتظامات مکمل
سالانہ اجتماع میں شرکت کے لیے پاکستانی علماء کرام کے ساتھ ساتھ ہمسایہ ممالک بھارت سے بھی 10 سے زائد علماء کرام پہنچ گئے ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان غیرقانونی تارکین وطن بے دخل نہ کرے، اقوام متحدہ
پاکستان اور دیگر ممالک پناہ گزینوں کیلئے اپنی ذمہ داری پوری کریں، افغانستان کے پڑوسی ممالک تحفظ کے خواہاں باشندوں کو داخلے کی اجازت دیں
مزید پڑھیئےورلڈ کپ 2023ء، آج میزبان بھارت اور سری لنکا کے درمیان میچ پڑے گا
میگا ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے اب تک 6، 6 میچز کھیلے ہیں جن میں سے بھارت نے تمام میں کامیابی حاصل کی
مزید پڑھیئےلاہور،سیالکوٹ،ملتان فلائٹ آپریشن مکمل بحال،دیگر15 پروازیں منسوخ
پی آئی اے کی پروازوں کی منسوخی کی شرح میں کمی آرہی ہے ،گزشتہ 16 روز میں پی آئی اے کی ملکی و غیر ملکی 735 پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں۔
مزید پڑھیئےفیض آباد دھرنے کے ماسٹر مائنڈ فیض حمید تھے، خواجہ آصف
ہم میں اتنا دم تھا کہ فیض آباد دھرنا کیس پرعمل کرواتے؟ اس دھرنے میں ملوث لوگ ہماری حکومت میں حکمران تھے
مزید پڑھیئےفلسطینی نژاد امریکیوں نے محکمہ خارجہ پر مقدمہ کردیا
امریکی شہریوں اور خاندان کے ارکان کو روانگی کی مخصوص تاریخیں تفویض کی جائیں گی تاکہ ایک منظم کراسنگ کو یقینی بنایا جاسکے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو رن ریٹ بہتر کرنے کیلئے کیویز کو کس مارجن سے ہرانا ہوگا…
نیوزی لینڈ گذشتہ روز ہونے والے میچ میں جنوبی افریقہ کے خلاف 190 رنز کی خاطر خواہ شکست کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر چلا گیا
مزید پڑھیئےمچل مارش ذاتی وجوہات کے باعث ورلڈ کپ 2023 سے باہر
آسٹریلوی آلراؤنڈر میگا ایونٹ کے دوران بھارت سے آسٹریلیا واپس لوٹ گئے ہیں اور ان کی واپسی کے امکانات بہت کم ہیں
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا، مذاکرات آج سے شروع ہوں گے
15 دن تک پاکستان میں قیام کرے گی، عالمی ادارے کا وفد وفاقی حکومت سے اقتصادی جائزے کے لئے 10 روزہ مذاکرات کرے گا۔
مزید پڑھیئےحماس تباہ نہیں ہوگی،اسرائیل کو مذاکرات کی میز پرآنا پڑےگا:گلوبل ٹائمز
مغرب پر انحصار اسرائیل کی طاقت،یہی سب سے بڑی کمزوری بھی ہے
مزید پڑھیئےغزہ میں صہیونی فوج کی جارحیت پراردن نے اسرائیل سے اپنا سفیر بلا لیا
جنگ بندی ہونے کی صورت میں اسرائیلی سفیر کی واپسی ممکن ہوسکتی ہے
مزید پڑھیئےکراچی : کورئیرآفس پرچھاپہ 13کلوگرام آئس برآمد
ڈیکوریشن پیسزمیں کی آڑ میں اسمگلنگ کی جارہی تھی، اے این ایف
مزید پڑھیئےسرکاری نرخ نامے غیر منطقی اور ناقابل عمل ہیں، میٹ مرچنٹ ایسوسی ایشن
گوشت فروشوں پر جرمانوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ نرخوں پر نظر ثانی کے فیصلے تک مؤخر کیا جائے، ہارون قریشی
مزید پڑھیئےدرخت لگانا صدقہ جاریہ ہے،عروسہ خلیل
ایجوکیشن حب سیکنڈری اسکول موسیٰ لین لیاری میں مسکراہٹ پروگرام اختتام پذیر
مزید پڑھیئےکراچی : 2 نو مولود بچوں اور ایک شخص کی تشدد زدہ لاش
اسٹیل ٹاؤن سومار گوٹھ سے جھاڑیوں سے کئی روز پرانی 55 سالہ شخص کی لاش ملی
مزید پڑھیئےصدر نے جسٹس عرفان سعادت کو جج سپریم کورٹ مقرر کردیا
سینئر ترین جج عقیل احمد عباسی قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مقرر
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا دورہ آذربائیجان،صدر،وزیردفاع،چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات
دونوں ریاستوں، مسلح افواج میں باہمی تعاون کو نئی سطح تک بڑھانے کےعزم کا اظہار، باکو میں یادگار شہدا پر پھول رکھے
مزید پڑھیئےاسرائیل کی جبالیہ پناہ گزین کیمپ پرپھر بمباری،مزید 271 فلسطینی شہید
شہدا کی تعداد 8796 ہوگئی، سیکڑوں فلسطینی خاندان صفحہ ہستی سے مٹ گئے ، 22 ہزار سے زائد زخمی،یمنی حوثی باغیوں کا اسرائیل کے خلاف باقاعدہ جنگ کا اعلان
مزید پڑھیئےمظلوم فلسطینی اسرائیل کے نشانے پر
مادی وسائل سے لیس یہ ریاستیں ہی اسرائیل کو آہستہ آہستہ تسلیم کرتی جارہی ہیں تو پھر آزاد فلسطینی ریاست کا خواب کیسے پورے ہوگا ؟
مزید پڑھیئےنواب شاہ، سرہاری کے قریب مال گاڑی میں آگ بھڑک اُٹھی
آگ بوگی نمبر 5 میں لگی، جس میں کیمکل، ڈرائی فروٹ، دیگر اشیا موجود تھیں
مزید پڑھیئےرائیونڈ:سالانہ عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ شروع
اجتماع میں شرکت کے لئے180ممالک سے مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ،15ممالک کے 350مندوبین پہنچ گئے،ریلوے اسٹیشن استقبالیہ کیمپ پر استقبال
مزید پڑھیئےکراچی:واٹرکارپوریشن کی ماہانہ ریونیو کلیکشن 1ارب57 کروڑروپے سے تجاوز
اکتوبر میں مجموعی طور پر ایک ارب 57 کروڑ 63 لاکھ 28 ہزار 486 روپے وصول ہوئے
مزید پڑھیئےورلڈکپ: جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو 190 رنز سے ہرادیا
358 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 36 ویں اوور میں 161 رنز پر ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos