چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی، جس میں وکیل شیر افضل مروت عدالت کے روبرو پیش ہوئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ، 53 فوجی ہلاک، 30 زخمی
دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دوران اب تک ہزاروں شہری اور سینکڑوں فوجی ہلاک جبکہ لاکھوں افراد ہجرت کر چکے ہیں
مزید پڑھیئےورلڈکپ کیلئے آسٹریلیا کے ابتدائی سکواڈ کا اعلان
آسٹریلین سکواڈ میں کپتان پیٹ کمنز، شین ایبٹ، آشٹن آگر، ایلکیس کیری، کیمرون گرین اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےچہلم امام حسینؑ،سندھ بھر میں کل سکول بند رہیں گے
تعطیل کے اعلان کے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ صوبائی محکمہ تعلیم کی سٹیئرنگ کمیٹی نے کیا ہے۔
مزید پڑھیئےمسلمان کتب فروش پر بھارتی خواتین نے تھپڑوں کی بارش کر دی
خواتین نے الزام عائد کیا کہ کتب فروش کتابوں کی ہوم ڈیلیوری کے لیے گاہک سے گھر کا پتہ پوچھتا ہے۔
مزید پڑھیئےپاک فوج اور عوام کے مابین اعتماد ہمارا قیمتی اثاثہ ہے، آرمی چیف
پاک فوج دنیامیں نمایاں مقام رکھتی ہے، ایمان، تقوی اور جہاد فی سبیل اللہ ہمارا طرہ امتیاز ہے، پاک فوج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہر دم تیار ہے
مزید پڑھیئےملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کا منہ توڑ جواب دینگے،عسکری قیادت
آج کے دن 1965ء کو حق و باطل کے درمیان معرکہ ہوا، یہ ثابت ہوا کہ غیور قوم اپنی سرحدوں کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت تیار ہے
مزید پڑھیئےشہدا ہمارے ماتھے کا جھومر، ہم ان کے مقروض ہیں،نگران وزیراعظم
شہداء اللہ کی راہ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہیں ، شہدا کو نذرانہ عقیدت پیش کرنے آئے ہیں ، ہم شہدا کو نہیں بھولے
مزید پڑھیئےیوم دفاع : کراچی میں مزار قائد پرگارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
کراچی میں مزار قائد پر گارڈز تبدیلی کی تقریب کے مہمان خصوصی پی اے ایف اصغرخان اکیڈمی کے ائیرآفیسرکمانڈنگ ائیروائس مارشل غضنفر لطیف ہیں۔
مزید پڑھیئےایشیاکپ کا سپر فور مرحلہ،پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان آج میچ ہو گا
پاکستان نے بنگلہ دیش کیخلاف میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا، محمد نواز کی جگہ فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ،سری لنکا نے افغانستان کو 2 رنز سے شکست دیدی
صرف 3 رنز کے فرق سے سپر فور مرحلے کیلئے کوالیفائی نہ کرسکی، محمد نبی نے 65 اور کپتان حشمت اللہ شاہدی نے 59 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےملک بھر میں 58 واں یوم دفاع ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا…
ہماری بہادر افواج کا جذبہ ناقابلِ تسخیر ہے اور ہمارا عزم کبھی کمزور نہیں پڑا، افواج پاکستان دشمن کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گی"۔
مزید پڑھیئےکراچی،جنوبی افریقہ اور پاکستان کی خواتین کرکٹرز کی شاپنگ، تصاویر وائرل
تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز 8 ستمبر سے نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں ڈینگی کے 45 نئے کیسز رپورٹ
اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں ڈینگی کیسز کی مجموعی تعداد 129 ہو گئی جب کہ شہری علاقوں میں ڈینگی سے اب تک کل 58 افراد متاثر ہوئے۔
مزید پڑھیئےسندھ پولیس میں تبادلے،خادم رند ایڈیشنل آئی جی کراچی مقرر
تنویرعالم اوڈھو میرپورخاص،طارق رزاق حیدرآباد،پرویزچانڈیو شہید بینظیرآباد،عبد الحمید کھوسوڈی آئی جی سکھرہونگے
مزید پڑھیئےیوم دفاع آج، 6ستمبر قومی عظمت کی علامت، صدر، وزیراعظم
افواج پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف بھی 65ء والا جذبہ دکھایا، علوی، کاکڑ
مزید پڑھیئےایشیا کپ :افغانستان آؤٹ ،سری لنکا سپر فور مرحلے میں پہنچ گیا
،افغانستان کی ٹیم 292 رنز کے تعاقب میں 289 رنز بنا سکی
مزید پڑھیئےورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹ کی قیمت 50 لاکھ تک پہنچ…
پاک بھارت میچ کی کچھ ٹکٹس کی قیمت 62 ہزار سے 57 لاکھ بھارتی روپے کے درمیان بتائی جارہی ہے
مزید پڑھیئےپاک چین شاہین 10 فضائی مشقوں کا چینی شہروں میں آغاز
مشقیں جامع دفاعی حکمت عملی تیارکرنے میں معاون ثابت ہوں گی، ترجمان فضائیہ
مزید پڑھیئےسوات: مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی گہرائی 192 کلو میٹر، مرکز کوہ ہند وکش کا پہاڑی سلسلہ تھا
مزید پڑھیئےکراچی: آن لائن اسلحہ منگوانے والا ایک اور گروہ پکڑا گیا
سی ٹی ڈی کی کورنگی میں کارروائی، 2 ملزمان گرفتار،گرفتار ملزم محسن 5 ہزار روپے میں اسلحے کی ڈیلیوری کرتا تھا
مزید پڑھیئےیوم دفاع پر ملی مشاعرہ، شہداء، غازیوں کو خراج عقیدت
شعرا کے جنگی ترانوں کی تاثیر میں آج بھی کمی نہیں آئی: مدد سندھی، جمال شاہ
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا جمہوریہ ازبکستان کا دورہ،صدر سے ملاقات
گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، آرمی چیف سید عاصم منیر نے تاشقند میں شہدا کے یادگار کمپلیکس پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی
مزید پڑھیئےپشاور : عمر قید اور سزائے موت کے 12 قیدی میٹرک امتحان میں کامیاب
جیل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق کامیاب قیدیوں کو سزا میں ایک سال رعایت اور انعامات سے نوازا جائے گا
مزید پڑھیئےراولپنڈی میں ڈینگی کے وارتیز،مزید 17 افراد متاثر
ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 277 تک پہنچ گئی
مزید پڑھیئےن لیگ اپنے اختلافات کا بوجھ پیپلز پارٹی پر نہ ڈالے، خورشید شاہ
نواز شریف سے کہا کہ اتنا لڑو کہ آئندہ ساتھ بیٹھنا پڑے تو شرمندگی نہ ہو، سینئررہنما پی پی
مزید پڑھیئےپاکستان بار کونسل کا 9ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان
حکومت ایک ہفتے میں مفت بجلی، گیس، ٹیلیفون بل ختم کرے، ججز کیخلاف ریفرنس پر فوری سماعت ہونی چاہئے:حسن رضا،ہارون الرشید
مزید پڑھیئےعدلیہ کا انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسر فراہم کرنے سے انکار
آر اوز کیلئے چیف الیکشن کمشنر کی دو بار چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات، تمام ہائی کورٹس کو خطوط، جسٹس بندیال نے تنقید کے پیش نظر معذرت کی، ذرائع
مزید پڑھیئےصدر عارف علوی نے ترک بحریہ کے کمانڈر کو نشان امتیاز سے نواز دیا
کمانڈر ایڈمرل ارجمند تاتلیوگلو کو دونوں ممالک کے درمیان ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں نشان امتیاز (ملٹری) عطا کیا گیا
مزید پڑھیئےخاتون نے دانتوں سے کیبل کاٹ کر آئی فون چوری کر لیا
سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل،خاتون کامیابی سےفون چراکر شو روم سے باہرآتی ہیں تاہم پولیس نے اسے نصف گھنٹے میں ہی گرفتار کرلیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos