دو روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے،9مئی جیسے واقعات کی اجازت نہیں دی جاسکتی،ملک میں عبوری جمہوریت ہے مستحکم نہیں،انوار کاکڑ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
’’آپ چاہتے ہم مارے جائیں‘‘ : یرغمالی اسرائیلی خاتون کا یاھو کو پیغام
کیا آپ نے پہلے ہی کافی لوگوں کو قتل نہیں کرلیا؟ جنگ ختم ہونا چاہیے، گفتگو
مزید پڑھیئےغیر قانونی ملکیوں کی بیدخلی کیلئے مہلت کا آج آخری دن
غیرقانونی مقیم افراد کا انخلاعالمی اصولوں کے مطابق ہے، دفترخارجہ،غیر ملکیوں کی منقولہ و غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کرینگے،نگراں وزیرداخلہ سندھ
مزید پڑھیئےکراچی اورکشمورمیں 7 روزہ انسداد پولیو مہم شروع
مہم 5 نومبرتک جاری رہے گی،29 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے
مزید پڑھیئےایندھن کی فراہمی ،پی آئی اے کی مزید 45 پروازیں بحال
آج سےکراچی، لاہور، اسلام آباد، گلگت اور سکردو کی پروازیں بھی چلیں گی
مزید پڑھیئےاللہ غزہ کا حساب مسلم امہ سے ضرور لے گا، خواجہ آصف
غیر مسلم ممالک میں لاکھوں انسانوں نے فلسطینیوں کا درد محسوس کیا وہ اپنی حکومتوں کے خلاف سڑکوں پرنکلے
مزید پڑھیئےحکومت نے سرکاری حج کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
38 سے 42 دنوں کے حج کے لئے حج پیکیج جنوبی ریجن کیلئے 10 لاکھ 65 ہزار روپے مقرر
مزید پڑھیئےجسٹس عرفان سعادت کی بطور جج سپریم کورٹ تعیناتی کی منظوری
پارلیمانی ججز تعیناتی کمیٹی کی منظوری کے بعد صد ر نوٹیفکیشن جاری کریں گے
مزید پڑھیئےکراچی : ساحل سمندر،4 دوستوں کو پولیس اہلکاروں نے لوٹ لیا
موٹرسائیکل سوار2باوردی اہلکاروں نے دھمکیاں دیں،ہم نے 2ہزار دے کرجان چھڑائی،فراز ،متاثرہ شہری کی وڈیو وائرل،ایس پی کلفٹن نے نوٹس لے لیا
مزید پڑھیئےافغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
242 رنز کا ہدف افغانستان نے 46ویں اوورز میں 3 وکٹوں پر حاصل کرلیا
مزید پڑھیئےکراچی : 3 کروڑ 81 لاکھ کی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
بس کی جانچ پڑتال کے دوران خفیہ خانوں سے 2200 بوسٹن انجیکشن برآمد ہوئے
مزید پڑھیئےگھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافہ
پروٹیکٹڈ صارفین کےلیے فکس چارجز 10 سے بڑھا کر 400 روپے کر دیے گئے، نوٹیفیکشن جاری، اطلاق یکم نومبر سے ہوگا
مزید پڑھیئےاماراتی قونصل جنرل کی یو مائیکروفنانس بینک کے نئے صدر سے ملاقات
یو اے ای ہمیشہ پاکستان کو ایک خوشحال اور مستحکم دوست کے روپ میں دیکھنے کا خواہش مند ہے، بخیت عتیق الرومیتی
مزید پڑھیئےمولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ادا
نماز جنازہ مولانا طارق جمیل نے خود پڑھائی،سراج الحق سمیت اہم شخصیات کی شرکت،بڑ اصدمہ ہے،اللہ کی رضا پرراضی،پتہ ہے زندگی کا دھاگہ ایک دن ٹوٹے گا،بیان
مزید پڑھیئےپاکستان کیخلاف نفرت انگیزمہم میں افغانستان،بھارت ملوث،گٹھ جوڑ بے نقاب
افغانستان کے ایما پر المرصاد نام سے سوشل میڈیا ہینڈل پاکستان کیخلاف زہر اگلنے کیلئے استعمال ، بھارتی حکومت بجٹ دیتی
مزید پڑھیئےامریکی پالیسی اسرائیل کو تباہ کرسکتی،ڈگلس میک گریگر
یوکرین میں جنگ کو بڑھایا اور آج ملک تباہ حال ہے،سابق مشیر پینٹاگان
مزید پڑھیئےشہداء نے اپنے خون سے مہاجرقوم کی شناخت منوائی،خالد مقبول
لیاقت آباد جلسہ ترقی کی نئی راہیں کھولے گا،کنوینرایم کیو ایم،عوام سے اظہارتشکر
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دیدیا
انضمام الحق نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی سی بی کو بھیجوا دیا
مزید پڑھیئےکابینہ اجلاس،گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری موخر
ایف آئی اے اور انسداد انسانی اسمگلنگ کے پولیس اسٹیشنز کے قیام اور رولز میں شامل کرنے کی منظوری
مزید پڑھیئےلاہور، قتل کے 3 ملزمان کوپانچ پانچ مرتبہ سزائے موت
سیشن عدالت لاہور نے 7 ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےغیر قانونی بھرتی کیس، پرویز الہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
عدالت نے سابق وزیراعلیٰ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان
شرح سود اگلے اعلان تک 22 فیصد کی سطح پر برقرار رہے گی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما کامران بنگش ضمانت ملتے ہی دوسرے کیس میں گرفتار
عدالت نے 2 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنےکا حکم دیا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران کے سابق سالے اسرائیل کے حق میں پیش پیش
بین گولڈ اسمتھ نے دستخطی مہم شروع کر رکھی ہے- زیک گولڈ اسمتھ یہودی ریاست کے جھوٹے پروپیگنڈے کو پھیلا رہا ہے-
مزید پڑھیئےیہ تھک جائیں گے پریس کانفرنس نہیں کروں گی، یاسمین راشد
بے بنیاد مقدمات جلد ردی کی ٹوکری میں ہوں گے۔پیشی کے بعد گفتگو
مزید پڑھیئےخیرپور,باراتیوں کی کشتی الٹ گئی،5 افراد کو بچا لیا گیا،6 کی تلاش جاری
کشتی میں 11 افراد سوار تھے، شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے قریبی گاؤں جا رہے تھے ۔
مزید پڑھیئےفوجی افسران اور ججز بھی قابل احتساب ہیں ، جسٹس منصور علی شاہ
نیب ترامیم کیس؛ عدلیہ قانون سازی کا اس وقت جائزہ لے سکتی ہے جب وہ انسانی حقوق سے متصادم ہو ،جسٹس منصور علی شاہ نے اختلافی نوٹ جاری کردیا
مزید پڑھیئےعام انتخابات کا وقت قریب ہے، چیف الیکشن کمشنر
پنجاب حکومت کے اب تک کے اقدامات سے مکمل طور پر مطمئن ہیں، 30 نومبر تک حلقہ بندیوں کا مرحلہ مکمل ہو جائے گا۔سکندر سلطان راجہ
مزید پڑھیئےورلڈ کپ, سری لنکا نے افغانستان کو242رنز کا ہدف دیدیا
کوشل مینڈس 39 رنز اور سدیرا سمرا36رنز بنا کر مجیب الرحمن کا شکار بنے۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کا لال حویلی ڈی سیل کرنے کا حکم
میں چلے پر ضرور گیا تھا لیکن جن نہیں ہوں کہ تین جگہوں پر موجود ہوتا، شیخ رشید
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos