شہباز شریف نے مشورہ دیا نوازشریف ستمبر کی بجائے اکتوبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
الیکشن میں مداخلت کیس، ٹرمپ کی گرفتاری و رہائی
پچھلے پانچ مہینوں میں چوتھی بار صدر ٹرمپ کو گرفتارکیا گیا،ان کے خلاف باضابطہ طور پر کرمنل مقدمہ چلایا گیا۔
مزید پڑھیئےٹک ٹاک اسٹار بننے کے چکر میں آنے والی دو مغوی بہنیں بازیاب
دونوں بہنوں کی عمریں 13 اور 14 سال ہیں، 6 ملزمان کو گرفتار کر لیاگیا ۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن کی حلقہ بندیوں کے بعد جلد انتخابات کرانے کی تجویز
وفد کی چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے ملاقات، انتخابی عمل سے متعلق مشاورت
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبا کے وفد کی ملاقات
عالمی برادری کو پاکستان کی جانب سے دی گئی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے۔ آرمی چیف
مزید پڑھیئےلسبیلہ چوک کے قریب سیوریج لائن میں دھماکا،8 افراد زخمی
دھماکے کے نتیجے میں 100 گز تک کی دکانیں اور ایک پکوان ہاؤس کو شدید نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےصوابی، درخت کٹائی پر فریقیں میں فائرنگ، 4 بھائی جاں بحق
فریق اول اپنی زمین پر درخت کٹاٹی کر رہا تھا دوسرے فریق نے ان پر فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئے9 مئی واقعات ، جے آئی ٹی کی اٹک جیل میں عمران خان سے…
عمران خان سے 9 مئی واقعات کے درج مقدمات پر سوالات پوچھے گئے ۔
مزید پڑھیئےاحد چیمہ کے جیل میں گزرے 3سال کا مداوا کون کرے گا؟جسٹس اطہر من…
کیس کی ازسرنوتحقیقات کی گئیں،دوبارہ تحقیقات پر نتیجہ نکلا کہ احد چیمہ پر نیب کا کیس بنتا ہی نہیں۔ نیب
مزید پڑھیئےجیل میں عمران خان کی صحت تیزی سے گرنے لگی
زندگی کو سنگین خطرہ ہے'، توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کا بیان حلفی جمع
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع
ایف آئی اے کی جانب سے شاہ محمود قریشی کے 9 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ کیس، لطیف کھوسہ جذباتی ہو گئے،روسٹرم سے احتجاجاً چلے گئے
الیکشن کمیشن کے وکیل امجد پرویز طبیعت ناسازی کے باعث پیش نہ ہوئے،اس طرح کریں گے تو میں نہیں آؤں گا، لطیف کھوسہ
مزید پڑھیئے‘چیئرلفٹ’ کا جنازہ نکالنے کا اعلان‘
صوبے میں 64 ایسی مقامی چیئرلفٹس ہیں جن کو مقامی لوگ آمدورفت کیلیے استعمال کرتے ہیں جو ان کو منزل پر کم وقت میں تھوڑے اخراجات میں پہنچا دیتی ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ ہائیکورٹ؛ نگران وزیراعلیٰ سندھ کے خلاف درخواست مسترد
آپ پاکستان سروسز رولز نکال لیں،آپ غلط قانون بتا رہے ہیں،جستس یوسف علی سعید
مزید پڑھیئےلطیف کھوسہ، نعیم حیدر پنجوتھالفٹ میں پھنس گئے
وکلا سمیت15افراد کو45 منٹ بعد لفٹ سے بحفاظت باہر نکالا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان سے شکست پر افغان کپتان کا جذباتی بیان
نتیجے سے تکلیف ہوئی، ہم نے اچھے رنز بنائے، لیکن آخری لمحے میں پاکستان نے ہم سے کامیابی چھین لی،حشمت اللہ شاہدی
مزید پڑھیئےکراچی : وزیرداخلہ سندھ کا اسٹریٹ کرمنلز کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم
نگراں وزیرداخلہ سندھ کاکراچی پولیس آفس،ایس ایس یو اورسی پی ایل سی کا دورہ
مزید پڑھیئےبٹگرام چیئر لفٹ آپریشن کی کامیابی اجتماعی کریڈٹ ہے، انوارالحق کاکڑ
کامیاب آپریشن پر سب کو سلام، شہداءہمارے ہیرو، بھولیں گےنہیں،ایس ایس جی کمانڈوز اورآپریشن میں حصہ لینے والے مقامی افرادمیں تعریفی اسنادتقسیم
مزید پڑھیئےبلوچستان کے نگران مشیرنے اسپتال کے عملے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے ٹراما سینٹر بند کردیا ،عمیر محمد حسنی کی گرفتاری کا مطالبہ
مزید پڑھیئےنوازشریف کو سرنڈرکرناہوگا،شاہد خاقان عباسی
جیل میں سابق وزیراعظم نہیں دیکھا جاتا،سابق وزیراعظم کو جیل میں بی کلاس دینی چاہیے
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم آج کوئٹہ، اگلے ماہ امریکا کا دورہ کرینگے
وہ جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے والے پہلے نگران وزیر اعظم ہوں گے
مزید پڑھیئےدوسرا ون ڈے، پاکستان کی افغانستان کو 1 وکٹ سے شکست
نسیم شاہ نے آخری اوور کی پانچویں گیند پر چوکا لگا کر ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرایا
مزید پڑھیئےکراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ، دورانیہ 8 سے بڑھاکر 12 گھنٹے کردیا گیا
کورنگی، لانڈھی، ملیر، محمود آباد میں دن بھر 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ،آج کے الیکٹرک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے کا اعلان
مزید پڑھیئےجامعہ اردو: فیسوں میں پچاس فیصد اضافے کیخلاف طلبا کا احتجاج
طلبا و طالبات کی کثیر تعداد میں شرکت،وائس چانسلر نےمعاملے پت تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
مزید پڑھیئےسفاک باپ نے تیسری لڑکی کی پیدائش پر ڈیڑھ سالہ بیٹی کو زہر دیدیا
باپ نے مبینہ طور پر بیٹی کو شربت میں زہر ڈال کر پلایا، پولیس
مزید پڑھیئےنواز شریف کا فوری طور پر وطن واپس نہ آنے کا فیصلہ
نواز، شہباز ملاقات میں لائحہ عمل پر غور، اکتوبر یا نومبر میں لوٹیں گے
مزید پڑھیئےدوسرا ون ڈے: افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے پہاڑ جیسا ہدف دے دیا
رحمان اللہ گرباز نے شاندار 151 رنز کی اننگز کھیلی
مزید پڑھیئےکراچی : پُرانا گولیمار میں منشیات فروشوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
نگراں وزیراعلیٰ کا نوٹس،شہید جوان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، فیضان علی، جسٹس(ر) مقبول باقر نے آئی جی سندھ سے مفصل رپورٹ طلب کرلی
مزید پڑھیئےشہداء رول ماڈل، سندھ پولیس کی کمانڈ قابل اعزاز، آئی جی
پولیس موثر انداز میں جرائم، دہشت گردی کے خلاف سرگرم عمل، رفعت مختار
مزید پڑھیئےگورنر سندھ نے لاڑکانہ یونیورسٹی بل پر دستخط کردیئے
پروفیسر اظہر شاہ کو لاڑکانہ یونیورسٹی کا وی سی بنائے جانے کا امکان
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos