توقع ہے کہ حکومت میں شامل جماعت کے رہنما کی طرف سے پولیس کی وردی کی توہین کا نوٹس لیا جائے گا۔ترجمان
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اعظم سواتی ویڈیو معاملہ۔چیئرمین سینیٹ نے 14رکنی کمیٹی قائم کردی
کمیٹی ارکان کنوینئر کا خود فیصلہ کریں گے، خصوصی کمیٹی اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو لیک کی ہر پہلو سے تحقیقات کرے گی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی ٹانگ پرایک جگہ نشان دیکھا،ریسکیو اہلکار
ہو سکتا ہے کہیں اوربھی گولی لگی ہو،وہ چل نہیں رہے تھے، انہیں اٹھا کر نیچے لے گئے۔رضوان
مزید پڑھیئےعمران خان کا راولپنڈی سے لانگ مارچ کی قیادت کا فیصلہ
موجودہ حکمران ملک کو بحران سے نہیں نکال سکتے ،10 سے 15 روز میں عمران خان راولپنڈی پہنچیں گے۔شیخ رشید
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی احتجاج میں دہشت گردی کا خدشہ
بلوچستان اور سندھ کی کالعدم علیحدگی پسند تنظیمیں موقع سے فائدہ اٹھا کر کراچی میں بڑی کارروائی کر سکتیں ہیں-تحقیقاتی اداروں نے الرٹ جاری کردیا-
مزید پڑھیئے’’اتحادی موجودہ اسمبلیوں کی مدت بڑھانے کا سوچنے لگے‘‘
سیلاب سے متاثرحصے کی بحالی ایک ڈیڑھ برس تک ممکن نہیں- آبائی علاقوں سے نقل مکانی کرنے والے کروڑوں متاثرین ووٹ کیسے کاسٹ کریں گے-رپورٹ
مزید پڑھیئےفتنہ جھوٹی ایف آئی آرکٹوانا چاہتا ہے ۔مریم اورنگزیب
پنجاب میں اپنی حکومت ، پولیس ، انتظامیہ لیکن ایف آئی آر نہیں کٹ سکی۔
مزید پڑھیئےصرف کرکٹ ہی نہیں، ہرمیدان میں واپسی کریں گے ۔شہباز شریف
پاکستان کے سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کرنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی۔
مزید پڑھیئے’’سندھ پولیس اورایف سی کی واپسی مرحلہ وار ہوگی‘‘
اسلام آباد میں سڑکوں کے کنارے کنٹینرز تا حال موجود- وفاقی پولیس نے جزوی طور پر اہم ترین شاہراہوں کو کھول دیا- ریڈ زون بدستور سیل رہے گا-
مزید پڑھیئے’’قطر نے بھارتیوں کی نگرانی سخت کر دی‘‘
جاسوسی کے جرم میں گرفتار 8 بھارتی بحریہ افسران کی رہائی کیلیے مودی سرکار کی اپیل مسترد- 58 روز سے حراست میں ہیں- سخت سزاؤں کا امکان-
مزید پڑھیئےچیف سیکریٹری پنجاب کا بھی کام کرنے سے انکار؟چھٹی کی درخواست منطور
چیف سیکریٹری پنجاب نے مزید 30 روزکی چھٹی کی درخواست دیدی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو گولی مارنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں لیگی رہنما گرفتار
رائے قمر زمان کو گاؤں کالیکی کے قریب سے گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےآئی جی پنجاب نے مزید کام کرنے سے انکارکردیا
آئی جی پنجاب ایف آئی آر میں شامل کرنے والے ناموں پراعتراض کر رہے تھے جس کے بعد پی ٹی آئی اور آئی جی پنجاب میں اختلافات پیدا ہوگئے تھے۔
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈکپ۔ پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔
مزید پڑھیئےجنوبی افریقا کو اپ سیٹ شکست،سیمی فائنل سے باہرہو گیا
نیدر لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 13 رنز سے شکست دیدی۔بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا
لانگ مارچ کے دوران کنٹینر پر فائرنگ سے عمران خان سمیت کئی افراد زخمی ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمد ڈوگر کو معطل کردیا
غلام محمد ڈوگر نے گورنر ہاؤس کو تحفظ دینے میں غفلت برتی ہے جس کے الزام میں انہیں معطل کیاگیا ہے
مزید پڑھیئےکراچی،گلستان جوہر کے فلیٹ میں گیس لیکیج دھماکے سے ماں بیٹی جاں بحق
دھماکے سے فلیٹ نمبر 212، 213 اور 214 کو شدید نقصان پہنچا، رپورٹ کے مطابق دھماکے کے بعد آگ لگنے سے متعدد افراد جھلس گئے ہیں
مزید پڑھیئےحکومت کاISPR کے بیان کی روشنی میں عمران خان کیخلاف کارروائی کافیصلہ
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں جلاؤ، گھیراؤ اور پرتشدد سرگرمیوں پر وفاقی حکومت کی جانب سے اپنے اختیارات استعمال کرنےکا فیصلہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپشاور:ٹول پلازہ پر خاتو ن اورPTIکارکنوں میں تلخ کلامی،ویڈیو وائرل
کارکنوں اور خاتون کے درمیان معمولی تلخ کلامی ہوئی، رہنماؤں کی مداخلت پر کارکنوں نے خاتون کےلیے راستہ کھول دیا
مزید پڑھیئےعمران خان دو، تین روزمیں دوبارہ میدان میں ہوں گے، حماد اظہر
وزیرآباد میں جاں بحق کارکن معظم گوندل کے بچے اور اہل خانہ عمران خان سے ملے ہیں، ان بچوں کے تمام اخراجات ہم برداشت کریں گے
مزید پڑھیئےلاہور: عمران خان کی جاں بحق معظم گوندل کے اہلخانہ سے ملاقات
حماد اظہر معظم گوندل کی والدہ ،بیوہ اور بچوں کو لے کر شوکت خانم اسپتال پہنچے جہاں عمران خان کی بہنوں نےمتاثرہ فیملی سے ملاقات کی اور انہیں دلاسہ دیا۔
مزید پڑھیئےاوباڑو، ڈاکوؤں کا پولیس پارٹی پر حملہ، 5 اہلکار شہید
اوباڑو کے کچے میں مغویوں کی بازیابی کے لیے پولیس کیمپ قائم کیا گیا تھا۔ رات کے وقت ڈیڑھ سو سے زائد ڈاکوؤں نے پولیس کیمپ پر حملہ کیا
مزید پڑھیئےعمران خان کو کتنی گولیاں لگیں؟رپورٹس میں واضح فرق
عمران خان پر حملے کے بعد ان کی دو میڈیکل رپورٹوں میں واضح فرق سامنے آگیا
مزید پڑھیئےکراچی، انتہائی مطلوب ملزمان پولیس مقابلے میں 2 ہلاک
ملزمان سادہ لباس پولیس اہلکاروں سے لوٹ مار کررہے تھے، جوابی کارروائی میں دونوں ملزمان مارے گئےجبکہ ان کا ایک ساتھی فرار ہوگیا
مزید پڑھیئےایس ایچ او سرسید پر حملے کا ملزم زخمی حالت میں گرفتار
گرفتار ملزمان کا تعلق سواتی گینگ سے ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق سواتی گینگ شہر بھر میں 50 سے زائد وارداتیں انجام دے چکا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی، رکشہ چوری کرنیوالے 3 رکنی بین الصوبائی گینگ کو گرفتار
ملزمان کے قبضے سے چوری کے رکشے، رکشوں کے انجن، رکشوں کی باڈیاں اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے
مزید پڑھیئےایران کا ’قائم 100‘ اسپیس لانچر کا کامیاب تجربہ
قائم 100 اسپیس لانچر کی تجرباتی پرواز کی گئی ہے۔قائم 100 اسپیس لانچر 80 کلوگرام وزنی سیٹلائٹس کو زمین کی سطح سے 500 کلومیٹر کے مدار میں لے جائے گا۔
مزید پڑھیئےروس: نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 13 افراد ہلاک
آگ لگنے کا واقعہ کلب میں موجود ایک شخص کی طرف سے آتش بازی کرنے کے نتیجے میں ہوا ہے
مزید پڑھیئےامریکا; ہوای بگولوں نے تباہی مچادی 50 مکانات تباہ
ریاست ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں گذشتہ روز آنے والے ہوا کے بگولوں سے درجنوں مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے
مزید پڑھیئے