دو ماہ قبل برطانوی تھنک ٹینک قرطبہ فاؤنڈیشن کی جانب سے تیونس میں سیاسی کشیدگی کے بارے میں وسطی لندن میں ایک فورم کا اہتمام کیا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بڑوں نے فیصلہ کیا ہے انتخابات فروری 2024 میں ہوں گے، راجہ ریاض
انتخابات کو التوا کا شکار کیا جائے مگر 15 روز پہلے فروری میں الیکشن کا فیصلہ کیا گیا، انتخابات فروری 2024 میں ہوں گے ،اس حوالے سےکوئی ابہام نہیں
مزید پڑھیئےطالبان نے وعدے توکیے مگر پورے نہیں کئے، امریکی وزیرخارجہ
طالبان کو ان کے وعدوں کے لیے جوابدہ ٹھہرانے کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےرضوانہ ابھی چلنے کی پوزیشن میں نہیں،صرف اٹھ بیٹھ سکتی ہے،ڈاکٹرز
تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی ابھی پلاسٹک سرجری نہیں ہوئی، پلاسٹک سرجری کی ٹیم رضوانہ کا علاج کررہی ہے۔
مزید پڑھیئےنارتھ کراچی الیون بی میں مبینہ پولیس مقابلے میں پانچ ڈاکو ہلاک
ایس ایچ او سرسید شاہد تاج نے کہا کہ صبح 4 سےساڑھے 4 کے درمیان ملزمان گرل اور کنڈی کاٹ کر داخل ہوئے اور گھر میں موجود افراد کو باندھا اور تشدد کیا۔
مزید پڑھیئےسوئیڈن میں طوفانی بارشوں نے 50 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
طوفانی بارشوں سے ملک کے کئی شہروں میں نکاسی آب کا نظام درہم برہم ہو گیا جس کی وجہ سے لوگوں کو آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا ہے
مزید پڑھیئےدوران پرواز نماز پڑھنے اور دھمکیاں دینے پر پاکستانی اداکار گرفتار
پرواز ایم ایچ 122 پیر کی سہ پہر سڈنی سے ملائیشیا کے لیے روانہ ہوئی تھی اور تقریباً تین گھنٹے بعد سڈنی واپس آئی تھی۔
مزید پڑھیئےمیر علی مردان خان ڈومکی نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد
سیاستدان علی مردان ڈومکی نے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات کی تھی اور ان کو نگران وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی تھی
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم نے 16 رکنی نگراں کابینہ تشکیل دے دی
نگران وزیرخزانہ کے لئے ڈاکٹر وقار مسعود کا نام زیر غور
مزید پڑھیئےمیرعلی ڈومکی کو نگران وزیراعلیٰ بلوچستان بنانے کا فیصلہ
عبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر ملک سکندر نے نام پر اتفاق کر لیا
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
اسلحہ اور بارود برآمد، ہلاک تخریب کار فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےنگران حکومت نے عوام پرپیٹرول بم گرا دیا،ساڑھے17 روپے لیٹر کا اضافہ
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا
مزید پڑھیئےبھارتی جارحیت، ستلج میں ہزاروں کیوسک پانی چھوڑ دیا
بارش برسانے کا نیا سپیل لاہور داخل، ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی 20 فٹ بلند ہو چکا ، راوی ، چناب سے متصل نالوں میں سیلاب کا امکان، پی ڈی ایم اے
مزید پڑھیئےلیاقت آباد پل پر شہری سے دن دیہاڑے لوٹ مار،ویڈیو وائرل
دو لٹیروں نے شہری کو اسلحے کے زور پر آسانی سے لوٹا، لٹیرے شہری نقدی رقم اور قیمتی موبائل فون چند منٹوں میں لوٹ کر فرار ہو گئے
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم کا اہم اقدام ،ایم ڈی کیٹ امتحان کی تاریخ میں توسیع
ایم ڈی کیٹ امتحان27اگست کی بجائے10ستمبرکوہوگا، نصاب گزشتہ سال جیسا ہی رہیگا
مزید پڑھیئےنگران وزیراعظم بروقت صاف،شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں، سراج الحق
حقیقی آزادی وہ ہوگی، جب ملک اسلامی نظام نافذ ہوگا، اسٹیشن روڈ پر کنونشن، جامشورو ٹول پلازہ پر استقبالیہ سے خطاب
مزید پڑھیئےنیا پاکستان بنانا خواب تھا، ضرور پورا کرینگے، جہانگیرترین
استحکام پاکستان پارٹی کی بڑی بیٹھک، ہاشم ڈوگر کا شمولیت کا اعلان، اہم فیصلے لئے گئے
مزید پڑھیئےافغانستان:طالبان حکومت کی اقتدار میں واپسی کے 2 سال مکمل
ملک بھر میں عام تعطیل،امارت اسلامیہ افغانستان کے جھنڈےلہرائے گئے
مزید پڑھیئےدنیا کی بالغ آبادی کا 5 فیصد ڈپریشن میں مبتلا
ڈپریشن ہارٹ اٹیک،فالج اورڈیمنشیا اورکینسرکا بھی سبب بن سکتی ہے،رپورٹ
مزید پڑھیئےراولپنڈی: بینظیربھٹو اسپتال میں خاتون سے مبینہ زیادتی
بکرامنڈی کی رہائشی لڑکی علاج کیلئے اسپتال آئی تھی،ایکسرے ٹیکنیشن عبدالعلیم گرفتار
مزید پڑھیئےچیئرمین پی ٹی آئی کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
سماعت چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ18 اگست کو کرے گا
مزید پڑھیئےکراچی : پروجیکٹ ڈائریکٹراورنگی ٹائون،اسسٹنٹ ڈائریکٹرماسٹر پلان طلب
اورنگی ٹائون میں 32 ہزارایکڑسےزائدسرکاری اراضی پرقبضےوفروخت کامعاملہ،اینٹی کرپشن نےتحقیقات شروع کردیں،ذرائع
مزید پڑھیئےنگراں سندھ کابینہ میں غیرسیاسی افراد کی شمولیت کا امکان
ابتدائی طورپرکابینہ میں 10 سے کم افراد شامل ہونگے،ایم کیوایم اورجی ڈی اے کا 4 غیرجانبدار وزراء رکھنے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےنگراں وزیراعظم ڈالرکو مزید بڑھنے سےروکیں گے ،ملک بوستان
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑملکی معاشی استحکام کیلئے مضبوط کردار کریں گے،صدر فاریکس ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےکراچی : پروجیکٹ ڈائریکٹر اورنگی ٹاؤن رضوان خان گرفتار
پولیس رضوان خان کو پلاٹ کے تنازع پر ہتھکڑی لگا کر تھانے لے گئی
مزید پڑھیئےخاتون پرنسپل دریا میں گر کر جاں بحق، حقیقت کیا ہے؟
اسکول پرنسپل کے سیر و تفریح کے دوران دریائے کنہار میں جا گرنے کی ویڈیو وائرل
مزید پڑھیئےویمنز فیفا ورلڈ کپ، اسپین کی ٹیم پہلی مرتبہ فائنل میں
اسپین نے سوئیڈن کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی ۔
مزید پڑھیئےاحسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج
احسن اقبال نظم و ضبط والے انسان ہیں،میری نظر میں احسن اقبال بہت سنجیدہ اور دانشور انسان ہیں جذبات میں انہوں نے کوئی بات کہہ دی ہو گی. چیف جسٹس
مزید پڑھیئےنسلہ ٹاور کیس، منظور کاکا کی درخواست ضمانت مسترد
عدالت نے ملزم خیر محمد ڈاہری کی درخواست ضمانت بھی مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےفیملی نے بتا دیا نوازشریف کب واپس آئیں گے؟
نوازشریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے،انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos