جوبائیڈن نے کالج کے درے پر سیلفی لیتی نوجوان طالبہ کو ڈیٹنگ یعنی محبوب سے ملاقات کے حوالے سے مشورہ دے ڈالا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈینٹل کلینک حملہ کیس۔ تحقیقات میں اہم پیش رفت
حملے کی ہدایات بیرون ملک سے ملیں۔ سہولت کاری کیلئے5 افراد کی ٹیم بنائی گئی
مزید پڑھیئےیونانی پولیس نے 92 برہنہ غیرقانونی تارکین وطن کو بچالیا
کوئی خاتون شامل نہیں۔ سرحدی محافظوں کو ترک سرحد کے نزدیک ملے۔ بےلباسی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات: تحریک انصاف کی دو تہائی اکثریت
پیپلز پارٹی کے علی موسی گیلانی پی ٹی آئی کی مہر بانو کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےمیکسیکو میں بار پر حملہ، 6 خواتین سمیت 12 افراد ہلاک
حملہ آور نے شراب خانہ پر اندھادھند گولیاں برسائیں، 3 زخمیوں میں سے 2 کی حالت نازک
مزید پڑھیئےکراچی میں گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان
سمندری ہوائیں تین روز تک دوپہر کے وقت مختصر دورانیے کیلئے بند رہیں گی۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی
مزید پڑھیئےمقبول بھارتی اداکارہ ویشالی ٹھاکر نے خودکشی کرلی
قریبی دوست اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے بھی 2 سال پہلے خودکشی کرلی تھی
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے ووٹ ڈالنے کی ویڈیو پر ثمر بلور کو طلب کرلیا
مجھے معلوم نہیں تھا کہ وڈیو شیئر کرنا الیکشن کمیشن کے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی ہے، علم ہونے پر وڈیو ڈیلیٹ کردی ہے۔
مزید پڑھیئےاسپتال کیلئے فنڈز،پاکستانی ڈاکٹر کی ایمسٹرڈیم میراتھن میں شرکت
42کلومیٹر سے زائد کی ایمسٹرڈیم میراتھن میں پاکستان کی جانب سے ڈاکٹر جہانزیب مغل،بچہ حسین ، سارہ سلیمان اور ثناء ملک نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےایرون فنچ نےبابر اعظم کی سالگرہ کیسے منائی؟
پریس کانفرنس ختم ہوئی تو تمام کپتانوں کو انتظار کرنے کو کہا گیا اس دوران آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ ’برتھ ڈے کیک‘ لا کر بابر اعظم کو پیش کیا۔
مزید پڑھیئےن لیگی امیدوارعابد شیر علی کاشکست تسلیم کرنے کا اعلان
ہار کا سبب مہنگائی اور بجلی کے بلوں سمیت مختلف ایشوز تھے۔،یہ ریہرسل تھی، کارکن نئے جذبے سے آئندہ کیلئے تیاری کری
مزید پڑھیئےکراچی، عمران خان 10 ہزار ووٹوں سے ہارا ہے، سعید غنی
ملیر میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے بلال غفار نے بدمعاشی کی۔ بلال غفار پیپلز پارٹی کے جس ایم پی اے پر الزام لگا رہے ہیں وہ علاقے میں موجود ہی نہیں تھا
مزید پڑھیئےتحریک لبیک اور پولیس میں تصادم سے 20 افراد زخمی ، حالات کشیدہ
حالات کنٹرول کرنے کیلئے فوج، ایف سی اور رینجرز طلب۔ ہری پور سے حویلیاں آنے والے میلاد کے جلوس کو چمبہ پل پر روکنے کی کوشش میں جھڑپیں شروع ہوئیں
مزید پڑھیئےجانی خیل میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک
آپریشن میں فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا جبکہ اسلحہ وگولیاں برآمد کرلی گئیں۔
مزید پڑھیئےکورونا میں مبتلا کرکٹر کو کھیلنے کی اجازت
کورونا علامات ظاہر ہونے پر کرکٹرز کے لیے کورونا کی فوری ٹیسٹنگ اور آئیسولیشن لازمی نہیں ہوگی
مزید پڑھیئے10 ہزار جعلی ووٹ ڈالے گئے،الیکشن کمیشن جائیں گے، ایمل ولی
لیڈی ہیلتھ ورکرز کو ڈیوٹی پر لگانےکا کیا جواز بنتا ہے، انتخابات میں 100فیصد پوری سرکاری مشینری کا استعمال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےحقیقی آزادی کا راستہ روکنا نا ممکن ہو چکا ہے،فیاض الحسن چوہان
اے این پی کی سرخ ٹوپی، مولانا کا جھنڈا اور ن لیگ کی بریانی والوں کے حصے میں رسوائی اور جگ ہنسائی کے سوا کچھ نہیں آئے گا۔
مزید پڑھیئےحکومت فوری نئے انتخابات کا اعلان کرے، فواد چوہدری
سب سے بڑی عدالت یعنی پاکستان کے عوام نے فیصلہ سنایا ہے، اس فیصلے کی توہین ناقابل قبول ہو گی، قوم کا لیڈر صرف عمران خان ہے۔
مزید پڑھیئےبلاول کا عمران کو شکست دینے پر موسیٰ گیلانی اور عبدالحکیم کو مبارکباد
2018 میں چوری کی گئی نشستوں پر عمران خان کو شکست دینے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کی موسیٰ گیلانی اور عبدالحکیم بلوچ کو فتح پرمبارکباد
ملتان پیپلز پارٹی کا گڑھ رہے گا، کراچی کی جیت سے ثابت ہوا عوام ہمارے ساتھ ہے۔یہ فتح محترمہ بینظیر بھٹو کے جیالوں کی فتح ہے
مزید پڑھیئےایبٹ آباد،پولیس اور ٹی ایل پی کے درمیان تصادم
حویلیاں کے چمبہ پل پر انتظامیہ کی طرف سے میلاد کے جلوس پر شیلنگ کی گئی جس کے بعد پولیس اور کارکنوں کے درمیان شدید جھڑپیں شروع ہو گئی
مزید پڑھیئےضمنی الیکشن نتائج، عوام موجودہ نااہل مافیا کو رد کر چکی ، اسد عمر
آج کا الیکشن ریفرنڈم تھا، فیصلہ ساز ابھی بھی اپنی غلطی کو سمجھیں، امید ہے یہ لوگ عوام کو اس مشکل میں ڈالے بغیر فیصلہ کرلیں گے
مزید پڑھیئےپاکستان کیساتھ جاری تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، امریکا
امریکا کو پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کو محفوظ رکھنے کے پاکستانی عزم اور پاکستان کی صلاحیت پر مکمل اعتماد ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو اپ سیٹ شکست،عبد الحکیم بلوچ کامیاب
کراچی کے لوگ پڑھے لکھے لوگ ہیں، کراچی کے عوام نے عمران خان کے بیان کو ردکردیا، این 239 میں بھی عمران خان کو کم ووٹ ملے اور ٹرن آؤٹ کم رہا
مزید پڑھیئےآج کی جیت لانگ مارچ کا افتتاح ہے، شبلی فراز
پاکستان کے عوام نے عملی طور پر ثابت کرنا ہے اب بس بہت ہوگیا، اس ملک کے فیصلے ملک کے اندر ہوں گے اور ان کے نمائندے کریں گے
مزید پڑھیئےامریکا ،تربیتی طیارہ گرکرتباہ، خاتون فلائٹ انسٹرکٹر ہلاک
حادثے میں 23 سالہ خاتون انسٹرکٹر وکٹوریہ تھیریزی ایزابیل لجنگ مین ہلاک جب کہ تربیتی پائلٹ اور ایک نامعلوم مسافر شدید زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھیئےوارم اپ میچ کیلئےشاہین آفریدی دستیاب ہونگے، پی سی بی
پاکستان ٹیم اس میچ میں مکمل اسٹرینتھ کو میچ پریکٹس دے سکتی ہے، ری ہیب مکمل کرنے کے بعد شاہین شاہ آفریدی فٹ ہو چکے، اسکواڈ بھی جوائن کرلیا ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں میں 2 پرپی ٹی آئی کامیاب
قومی اسمبلی کے 8 حلقوں کے ساتھ ساتھ پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر بھی ضمنی انتخابات ہوئےہیں۔
مزید پڑھیئےایران ، ایون جیل میں ہنگامہ اور آتشزدگی، 4 قیدی ہلاک
تہران کی ایون جیل میں ہلاکتیں آگ کے دھویں سے دم گھٹنے کے باعث ہوئیں، جیل میں قیدیوں کے تصادم کے دوران جیل کے ورکشاپ میں آگ لگائی گئی
مزید پڑھیئےملائیشیا میں ماہ نور جونیئر اسکواش کی چیمپئن بن گئی
پینانگ جونیئر چیمپئن شپ کے فائنل میں ملائیشیا کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی کو 3-0سے شکست دی،ایونٹ میں ماہ نور ناقابل شکست رہیں ۔
مزید پڑھیئے