انوارالحق کیخلاف تحقیقات میرٹ پر ختم کی گئیں ۔نیب حکام
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکی صدر کے بیٹے پر فردِ جرم عائد، 10 سال قید کا امکان
ہنٹر جوبائیڈن پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور پولیس کو گمراہ کرنے کے لیے جھوٹا بیان قلم بند کرانے کا الزام
مزید پڑھیئےایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل، پشاور ہائی کورٹ نے نتائج روک دیے
آئندہ سماعت تک ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج آفیشل ویب سائٹ پر اَپ لوڈ نہ کیے جائیں۔ عدالت
مزید پڑھیئےطورخم بارڈر کھل گئی،10 روز بعد آمد و رفت بحال
افغانستان سے گاڑیاں پاکستان داخل ہو رہی ہیں، آمدورفت کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی، رینجرز کی کارروائی، ایک ارب روپے کی چینی برآمد
اسلام نگر بلدیہ ٹاؤن،حب ریور روڈ پر واقع دو مختلف گوداموں سے چینی کی ایک لاکھ 40 ہزار بوریاں برآمد کی گئیں۔ ترجمان رینجرز
مزید پڑھیئےاللہ حافظ ! عمرعطا بندیال کا آج آخری روز
گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز ،انشااللہ بار روم میں ملیں گے۔ وکلا سے مکالمہ
مزید پڑھیئےکراچی و سندھ میں 18 سے 20 ستمبر تک بارش کا امکان
کراچی ڈویژن میں 20 ستمبر تک وقفے وقفے سے گرچ چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےپریکٹس اینڈ پروسیجربل سماعت کے لیے مقرر
کیس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی۔رجسٹرار آفس نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی حالت پتلی، اندرون ملک پروازیں منسوخ
پی آئی اے کے 15طیارے گرائونڈ ہونے کی وجہ سے آپریشن متاثر ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ،فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک
پاک فوج کے صوبیدار قیصر رحیم نے بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا،ایک سپاہی شدید زخمی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ، نیب ترامیم کالعدم قرار، سیاست دانوں پر بدعنوانی کے مقدمات بحال
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کی 10میں سے 9شقیں اڑا دیں۔
مزید پڑھیئےتیسرا ویمنز ون ڈے، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
سدرہ امین اور بسمہ معروف کی نصف سنچریاں، سیریز دو ایک سے جنوبی افریقہ کے نام
مزید پڑھیئےرویت کمیٹی اجلاس کل، ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان
عید میلاد النبی جمعرات28 ستمبر کو ہوگی، امارات میں بھی چاند نظر آنے کا امکان
مزید پڑھیئےقانون نافذ کرنیوالے اداروں کا گولڈ مافیا کیخلاف بڑے کریک ڈاؤن کاآغاز
سونا اسمگلنگ کرنے والے مافیا اور اسمگلرز کی لسٹیں تیار،سونے کی خرید و فروخت کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر کام شروع
مزید پڑھیئےایشیاء کپ 2023: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی
رضوان اور عبداللہ کی نصف سنچریاں رائیگاں، اتوار کو بھارت اور سری لنکا میں فیصلہ کن معرکہ
مزید پڑھیئےجے یو آئی، متحدہ کا پیپلز پارٹی کے خلاف ملکر کام کرنے پر اتفاق
کراچی تا کشمور کرپشن، ملکر جنگ لڑیں گے، راشد سومرو،تحفظات دور نہ ہوئے تو حکمت عملی بنائی جائے گی، فاروق ستار
مزید پڑھیئےکراچی:حوالہ ہنڈی میں ملوث11 ملزم گرفتار،46 ملین کی غیرملکی کرنسی برآمد
دکانیں،دفاتر سیل، ایجنٹوں کا ڈیٹا مرتب، بیرون ملک موجود ملزمان کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ ہوگیا، ایف آئی اے
مزید پڑھیئےسندھ بھر میں گیس کی فراہمی میں کمی کا سامنا
دو فیلڈز سے مجموعی طور پر 120 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی فراہمی میں کمی واقع ہوئی ہے،ترجمان ایس ایس جی سی
مزید پڑھیئےکےالیکٹرک کا بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن، 196 مقدمات درج
ہٹائے گئے کنڈوں کی تاروں کا کُل وزن 130,000 کلو گرام سے زائد ہے،کے الیکٹرک
مزید پڑھیئےکراچی: لانڈھی میں موٹرسائیکل سے گرنے والی ماں بیٹی کو ٹریلرنے کچل ڈالا
لانڈھی فردوس کالونی میں اسپیڈ بریکر پرموٹرسائیکل سلپ ہوئی،پییچھے آنے والے ٹریلرنے گرنے والوں کو روند دیا
مزید پڑھیئےایشیا کپ : پاکستان نے سری لنکا کو 252 رنز کا ہدف دے دیا
محمد رضوان نے رنز کی شاندار ناقابل شکست اننگیز کھیلی
مزید پڑھیئےشیخوپورہ میں خاتون نے دو بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگادی
خاتون نے بچوں کو نہرمیں پھینکا پھر خود کود گئی،عینی شاہدین
مزید پڑھیئےریاض : سعودی وزارت دفاع کے 2 اہلکاروں کو سزائے موت دے دی گئی
مجرموں میں پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل ماجد بن موسیٰ اور چیف سارجنٹ یوسف بن رضا شامل
مزید پڑھیئےایشیا کپ؛ بارش رکنے کے بعد پاکستان کی بیٹنگ دوبارہ جاری
بارش کے باعث میچ کو مزید کم کرکے 42 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا
مزید پڑھیئےحریم شاہ کے شوہرقانونی راستہ اختیارکرسکتے ہیں،سندھ ہائیکورٹ
کچھ ایجنسی کے لوگ میری نقل و حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں،خاوند سید بلال شاہ
مزید پڑھیئےسندھ میں 16 ستمبر سے بارش کا امکان
تھرپارکر، عمر کوٹ، میرپور خاص، سانگھڑ، خیرپور، بدین، سجاول، ٹھٹھہ اور جامشورو کے اضلاع میں گرد وغبار، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوگی۔
مزید پڑھیئےصدرکا الیکشن کمیشن کو خط کاغذ کا پرزہ ثابت ہوگا
دوطرفہ دبائو سے نکلنے کیلیے درمیان کا راستہ نکالنے کی کوشش کی گئی- صدر علوی کو ادراک ہے کہ نوے روز میں الیکشن نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو کسی اور کیس میں گرفتار نہ کرنے کی درخواست مسترد
عدالت نے کیس کی سماعت آئندہ جمعرات تک ملتوی کردی .
مزید پڑھیئے90 روز میں انتخابات، سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست واپس کردی
درخواست گزار نے کسی متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا، درخواست میں یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ کونسا بنیادی حق متاثر ہوا ہے۔ رجسٹرار آفس
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود برقرار
اگلے 2 ماہ کیلیے شرح سود 22 فیصد رہے گی۔ اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos