نگراں وفاقی وزیر داخلہ اور وزیراعلٰی پنجاب کا اظہار تعزیت
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی: گھر سے 17 سالہ لڑکی کی لاش برآمد، مقدمہ درج ایک ملزم گرفتار
نامزد ملزمان محلے میں ہی رہتے ہیں، مقتولہ کے بھائی کا بیان
مزید پڑھیئےسری نگر : بھارتی دہشتگردی،2نوجوان شہید،متعدد گرفتار
یوم دفاع پاکستان پر مقبوضہ جموں وکشمیرمیں پوسٹرچسپاں،عظیم ہیروز کو خراج تحسین پیش
مزید پڑھیئےایشیا کپ؛ بنگلادیش کی پوری ٹیم 193 رنز پرڈھیر ہو گئی
حارث رؤف نے 4 ،نسیم شاہ نے 3 ،شاہین شاہ آفریدی، افتخار احمد اور فہیم اشرف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
مزید پڑھیئےبرطانیہ نے روسی ویگنر گروپ کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا
ویگنر گروپ سے تعلق رکھنا یا تشہیر کا حصہ بننا،گروہ کی کسی سرگرمی کا اہتمام یا شامل ہونا جرم تصور کیا جائے گا جس کی سزا 14 برس قید تک ہو سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں نئے رجسٹرارکی تعیناتی
چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کو رجسٹرار سپریم کورٹ مقررکر دیا۔
مزید پڑھیئےشادی میں ہوائی فائرنگ، نکاح خواں سمیت 2 افراد جاں بحق
یہ واقعہ ڈی آئی خان کے تھانہ چودھواں کی حدود میں علاقہ تلئی بڈھ شاہ میں پیش آیا۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان، گھر پر گولہ گرنے سے 5 افراد جاں بحق
واقعے میں ماں اور4 بچے جاں بحق ہوگئے،2 بچے شدید زخمی
مزید پڑھیئےنگراں وفاقی حکومت کا بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان
چوری والےعلاقوں میں مکمل کریک ڈاؤن ہوگا، جن علاقوں میں 50 سے 60 فیصد چوری ہے وہاں پرائیویٹ سیکٹر کو شامل کیا جائے گا،نگراں وزیر توانائی
مزید پڑھیئےنسیم شاہ فیلڈنگ میں واپس آگئے
نسیم شاہ بائونڈری کے قریب چوکا روکنے کیلیے بھاگے، چھلانگ لگا کر گیند کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن باونڈری تو نہ رکی جبکہ ساتھ خود بھی بری طرح سلپ ہوگئے۔
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی 2روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے
پولیس نے نہیں بتایا کیوں پرویزالٰہی کو گرفتار کیا جارہا ہے، وارنٹ بھی نہیں دکھائے، وکیل
مزید پڑھیئےکراچی میں چینی کی قیمت میں کمی آگئی
ریٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت 5 سے 10 روپے کمی ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیئےکھڑکی سے چھلانگ نہیں لگاﺅں گا، پرویز الٰہی
جب تک فیصلہ نہیں آتا مجھے یہاں بیٹھنے کا کہا گیا ہے۔ پولیس اہلکار کو جھاڑ پلادی
مزید پڑھیئےڈالر کی قیمت میں مزید 18روپے کی کمی آئے گی، گورنر سندھ
وزیراعظم نے ملاقات میں تاجروں کو ریلیف دینے کے عزم کااظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیئےایشیاکپ سپر فور مرحلہ،پاکستان نے بنگلہ دیش کی4وکٹیں گرا دیں
مہدی حسن پہلے اوور کی پہلی گیند پر نسیم شاہ کا نشانہ بنے،لٹن داس 16 رنز بنا کر شاہین شاہ آفریدی کا شکار بنے۔
مزید پڑھیئےعمران ریاض بازیابی کیس؛ دس روز میں خوشخبری دینگے، آئی جی پنجاب
عمران ریاض کی بازیابی میں کافی مثبت پیش رفت ہوئی ہے ، عدالت ہمیں 10 دن کی مہلت فراہم کرے۔
مزید پڑھیئےبھٹو نے ایٹمی پروگرام دیکر وطن کے دفاع کو یقینی بنایا، آصف زرداری
محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے ملک کو میزائل ٹیکنالوجی دیکر وطن کے دفاع کو مضبوط کیا، آج کوئی دشمن ہمارے ملک پر حملہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔
مزید پڑھیئےرضوانہ کے سر کی پلاسٹک سرجری کا آخری سیشن جمعے کو ہوگا
رضوانہ کا علاج جنرل اسپتال لاہور میں جاری ہے۔ سربراہ پلاسٹک سرجنز ٹیم پروفیسر ڈاکٹر رومانہ کے مطابق رضوانہ کی حالت اب بہت بہتر ہے۔
مزید پڑھیئےآج پھر 6 ستمبر کے جذبے، اتحاد اور عزم کی ضرورت ہے ،شہباز شریف
چھ ستمبر کے جذبے، اتحاد اور عزم کی ضرورت ہے ، اسی سے پاکستان کے دفاع، ترقی اور معاشی خوشحالی کی منزل حاصل کی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد پولیس نے پرویز الہی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے چوہدری پرویز الہی کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئےجہلم میں فائرنگ سے خواتین سمیت 4 افراد قتل
فائرنگ کا واقعہ لنگر پور میں پیش آیا، جبکہ قتل ہونے والوں میں 3 خواتین بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےپرویز الہٰی کو عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار
کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس مرزا وقاص رؤف کی عدالت میں ہوئی لیکن عدالتی حکم کے باوجود آج بھی سابق وزیراعلیٰ کو پیش نہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےیوم دفاع پر صدر مملکت اور نگران وزیراعظم کا شہداء اور غازیوں کوسلام
پاکستان کی سالمیت اور ترقی کے خلاف ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کیلئے پوری پاکستانی قوم بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے
مزید پڑھیئےسائفر کے معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہیں، امریکا
محکمہ خارجہ کانگریس میں شراکت داروں پر کئی معاملات پر مشورہ کرتا رہتا ہے۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس؛ عمران خان کی درخواست پر سماعت 12 ستمبر تک ملتوی
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے درخواست کی سماعت کی، جس میں وکیل شیر افضل مروت عدالت کے روبرو پیش ہوئے
مزید پڑھیئےبرکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ، 53 فوجی ہلاک، 30 زخمی
دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دوران اب تک ہزاروں شہری اور سینکڑوں فوجی ہلاک جبکہ لاکھوں افراد ہجرت کر چکے ہیں
مزید پڑھیئےورلڈکپ کیلئے آسٹریلیا کے ابتدائی سکواڈ کا اعلان
آسٹریلین سکواڈ میں کپتان پیٹ کمنز، شین ایبٹ، آشٹن آگر، ایلکیس کیری، کیمرون گرین اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےچہلم امام حسینؑ،سندھ بھر میں کل سکول بند رہیں گے
تعطیل کے اعلان کے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ صوبائی محکمہ تعلیم کی سٹیئرنگ کمیٹی نے کیا ہے۔
مزید پڑھیئےمسلمان کتب فروش پر بھارتی خواتین نے تھپڑوں کی بارش کر دی
خواتین نے الزام عائد کیا کہ کتب فروش کتابوں کی ہوم ڈیلیوری کے لیے گاہک سے گھر کا پتہ پوچھتا ہے۔
مزید پڑھیئےپاک فوج اور عوام کے مابین اعتماد ہمارا قیمتی اثاثہ ہے، آرمی چیف
پاک فوج دنیامیں نمایاں مقام رکھتی ہے، ایمان، تقوی اور جہاد فی سبیل اللہ ہمارا طرہ امتیاز ہے، پاک فوج کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لئے ہر دم تیار ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos