رفاہی اداروں کو پابند کریں کہ لاش ملنے پر پولیس کو مطلع کیا جائے،آئی جی سندھ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امریکا: آرٹس کونسل اورانٹرنیشنل آرٹ سوسائٹی کےتعاون سےاردو کانفرنس
آج انگلش میڈیم والے زمین پربیٹھ کر غزل سنتے،ڈانس اور ڈرامہ دیکھتے ہیں،محمداحمد شاہ
مزید پڑھیئےشہزادہ داؤد اور بیٹے سلمان کی آخری تصویر سامنے آگئی
شہزادہ داؤد کی اہلیہ ''ٹائٹن آبدوز'' پر سوار ہونے پہلے کا سارا احوال بتا دیا
مزید پڑھیئےعمران خان کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جانبدار ہیں، توشہ خان کیس نہ سنیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا اعتراض
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی نے ہمارا ساتھ دینے کے بجائے دھوکا دیا،اسد امان
جماعت اسلامی کی وجہ سے ہماری رکنیت کینسل کی گئی اس نے ہم سے ٹائون اور یوسی چھیننے کی کوشش کی، پی ٹی آئی یوسی چیئرمینز
مزید پڑھیئےضلع کیماڑی میں 200 ایکڑاراضی قبرستان کیلئے مختص
شہر میں دو نئےماڈل قبرستان بنانےکےمنصوبے پرکام شروع کردیا، میئرکراچی مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےسعودیہ:امام بارگاہ دھماکے میں ملوث 5 ملزمان کو سزائے موت دیدی گئی
ملزمان نے امام بارگاہ میں خودکش دھماکا کیا تھا،نتیجے میں5 افراد جاں بحق ہوگئے تھے
مزید پڑھیئےپیرس،ٹیکس ورلڈ نمائش میں 30پاکستانی کمپنیوں کی شرکت
20 ممالک سے 1350 تجارتی نمائندے شریک،نمائش کل تک جاری رہے گی
مزید پڑھیئےپرویز الٰہی کی پولیس حملہ کیس میں بھی در خواست ضمانت دائر
سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے جھوٹا مقدمہ درج کیا،ضمانت دی جائے، استدعا
مزید پڑھیئےدو خاندانوں کی حکومتی بندر بانٹ مسترد کرتے ہیں، امیر جماعت اسلامی
این آر او کے پہلے بھی مخالف تھے اور آج بھی مخالف ہیں، سراج الحق
مزید پڑھیئےقرآن کی بے حرمتی کے مجرموں کے خلاف کارروائی کی جائے ، وزیر اعظم
وزارت خارجہ کے ذریعے سویڈن کی حکومت سے رابطہ کریں گے، آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کیا جائے گا۔کابینہ اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےپنجاب کی جیلوں میں خوراک سے متعلق پروپیگنڈہ بے نقاب
سانحہ 9 مئی کے زیر حراست بلوائیوں سے امتیازی سلوک نہیں کیا جارہا-پنجاب کی تمام جیلوں میں چیکنگ کے بعد کھانا فراہم کیا جارہا ہے۔آئی جی جیل خانہ جات
مزید پڑھیئےمضر صحت تیل گھی بنانے والی مافیا پھر سرگرم
عید الاضحیٰ پر ہڈیوں اور چربی کا بھاری اسٹاک جمع کرلیا گیا- بالترتیب دو اور 20 روپے فی کلو میں فروخت
مزید پڑھیئےغیر ملکی یونیورسٹیوں میں داخلے کا گورکھ دھندہ
نام نہاد ایجوکیشن کنسلٹنٹس نوجوانوں سے سالانہ ایک ارب روپے بٹور رہے ہیں- دو دہائیوں بعد بھی اداروں کے تابع لانے کی قانون سازی نہ ہو سکی۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف معاہدے سے پاکستانی معیشت میں استحکام آئے گا،موڈیز
پاکستان کو طول المدتی استحکام کے لیے اصلاحات متعارف کرانا ہوں گی۔ بیان
مزید پڑھیئےمیجر ثاقب حسین اورنائیک باقرعلی فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک
نماز جنازہ میں سینئر حاضر سروس اور ریٹائرڈ افسران/ سپاہیوں، رشتے داروں اور دیگر افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت 900 روپے کلو ہوگئی
مرغی اور گائے کے گوشت کی قیمت میں 100 روپے فی کلو کا اضافہ کیا گیا،مارکیٹ ذرائع
مزید پڑھیئےنواز شریف کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
سعودی عرب میں نواز شریف کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں طے ہیں۔
مزید پڑھیئےاوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہو گیا
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کا ریٹ 270 روپے پر پہنچا دیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
8000 روپے کی بڑی کمی کے بعد فی تولہ سونے کی خرید و فروخت 2 لاکھ 8 ہزار روپے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےسوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی زیر زمین گہرائی 216 کلو میٹر تھی۔
مزید پڑھیئےملک ترقی کے راستے پر گامزن ہو چکا ہے، وزیراعظم
شدید مایوسیوں کے بعد اُمید کا نیا سورج طلوع ہو رہا ہے۔قوم کو مبارک ہو۔
مزید پڑھیئےجنین کے پناہ گزین کیمپ پرفضائی حملہ،8 فلسطینی شہید،50زخمی
درجنوں بکتر بند گاڑیوں نے جنین کے پناہ گزین کیمپ کو چاروں اطراف سے گھیرے ہوا تھا۔
مزید پڑھیئےبی این پی نے بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کردی
مرکزی سڑکیں بلاک کردیں۔ مستونگ، خاران، قلات، دالبندین، سبی، حب اور مرکزی شاہراہوں پر احتجاج کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔
مزید پڑھیئےکراچی: ڈسٹرکٹ سینٹرل میں تمام غیر قانونی تعمیرات مسمار کرنے کا حکم
ایس بی سی اےغیرقانونی تعمیرات روکنے میں کیوں ناکام ہے؟عدالت کا استفسار
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ میں 2 ماہ کیلیے موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی
چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری چھٹیوں میں دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کی گھوسٹ ڈاکٹرزکے خلاف کارروائی، 39 برطرف
507 ڈاکٹروں کو شوکاز نوٹس جاری،کارروائی کے خوف سے 54 غیر حاضر ڈاکٹروں نے خود استعفیٰ دے دی
مزید پڑھیئےخدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع
عدالت نے پولیس کو مقدمے کا چالان تیار کرکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کیلیے قرض منظوری، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 12جولائی کو ہوگا
آئی ایم ایف کی پہلی قسط کا حجم ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر ہو گا ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر عدم اعتماد کااظہار
توشہ خانہ کیس ٹرائل کے خلاف درخواستیں دوسرے بنچ کو منتقل کرنے کی درخواست دائر کردی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos