وزیراعظم سیکریٹریٹ میں گزشتہ 6 ماہ سے تعینات اسپیشل برانچ کے اہلکاروں سے بھی تحقیقات کی جائے گی ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ہم گرتی ہوئی اکانومی کو روکیں گے، اسحاق ڈار
نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو دوبارہ اسی بلندی پر لے جائیں گے جس پر نواز شریف کے دور حکومت میں تھا۔
مزید پڑھیئےوالد کو ہارٹ اٹیک،امام الحق کاؤنٹی کرکٹ چھوڑ کر وطن واپس روانہ
سمر سیٹ کاؤنٹی کی نمائندگی کرنے والے امام الحق کینٹربری کے خلاف میچ کے لئے اپنی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔
مزید پڑھیئےایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا مستعفی ہونے کا اعلان
میں نے دن دیکھا نہ رات ،بس کام کیا، تقریباً ایک سال تک ایڈمنسٹریٹر کراچی رہا ، جو میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمریم نواز کی آڈیو لیک ہونیوالی ہے، عمران خان کا دعویٰ
آڈیو میں مریم اپنے والد سےکہہ رہی ہیں فکر نہ کریں الیکشن کمیشن توشہ خانہ میں عمران خان کو نااہل کرنے والے ہیں: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےسابق ڈی جی نیب خیبرپختونخوا سلیم شہزاد کی گرفتاری کا حکم
پشاورہائی کورٹ میں سابق ڈی جی نیب خیبرپختونخوا سلیم شہزاد کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی
مزید پڑھیئےبھارت نے پاکستان کا زیادہT20 انٹرنیشنل میچز جیتنے کا ریکارڈ توڑ دیا
قومی ٹیم نے 2021 میں 20 ٹی ٹوئنٹی میچز میں کامیابی حاصل کر کے ایک سال میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ لندن سے روانہ
مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار پاکستان آنے کے لیے اپنے صاحبزادے علی ڈار کے ہمراہ لوٹن ایئر پورٹ روانہ ہو گئے۔
مزید پڑھیئےسارہ قتل کیس۔ ملزم شاہنواز اور والد ایاز امیرکا مزیدجسمانی ریمانڈ منظور
شاہنوازامیراورایازامیر 2 ملزمان ہیں، جن سے پاسپورٹ اوررقم برآمد کرناہے۔پولیس
مزید پڑھیئے12 ربیع الاول 9 اکتوبر کو ہو سکتی ہے، رویت ہلال ریسرچ کونسل
ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی اور زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس آج ہوں گے۔
مزید پڑھیئےعمراں خان کی مبینہ بیٹی معاملہ۔ سماعت بغیر کارروائی ملتوی
اس کیس کو الیکشن کمیشن کیوں نہ بھجوادیں؟ عمران خان نے اپنا بیان حلفی الیکشن کمیشن کو دیا تھا۔جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےعدالت نے کے الیکٹرک کو میونسپل ٹیکس وصولی سے روک دیا
شہر میں صفائی تو ہو نہیں رہی، ٹیکس کے الیکٹرک کے بلوں میں کیوں وصول کر رہے ہیں؟.جسٹس حسن اظہر رضوی
مزید پڑھیئےافریقہ میں آتش فشانی پتھروں سے دہکنے والے چولہے مقبول
یوگنڈا سمیت کئی ممالک میں استعمال کیے جا رہے ہیں- ماحول دوست ’’ایکو اِسٹوو‘‘ کی قیمت 100 سے 350 ڈالرز تک ہے-
مزید پڑھیئےروس۔ اسکول میں مسلح شخص کی فائرنگ۔13 افراد ہلاک
مسلح شخص نے حملہ کرنے کے بعد مبینہ طورپرخود کو بھی گولی مار لی۔روسی میڈیا
مزید پڑھیئےپہلے اسحاق ڈار نااہل تھے تو اب اہل کیسے ہوگئے؟فیصلہ محفوظ
اسحاق ڈار پر آرڈیننس کا اطلاق نہیں ہوتا۔ اسحاق ڈار کا نوٹیفکیشن معطل تھاتوحلف کیسے لیتے؟۔وکیل اسحاق ڈار
مزید پڑھیئےکراچی میں دودھ بحران مزید بڑھ گیا
قلت کے باعث قیمتیں بڑھنے کا سلسلہ جاری- فی لیٹر نرخ 190 روپے تک جا پہنچا- دودھ فروشوں اور گاہکوں میں جھگڑے معمول بن گئے-رپورٹ
مزید پڑھیئےنائجیریا میں مسجد پر دہشتگردوں کا حملہ-18نمازی شہید
زمفارا میں حملہ آور نصف گھنٹے تک فائرنگ کرتے رہے-اطلاع کے باوجود پولیس مدد کو نہ آئی-متعدد زخمی
مزید پڑھیئے27 ٹریژری افسران سیلاب فنڈ کیلیے تنخواہ کٹوتی میں چکمہ دے گئے
اگست کے پے رول میں باقی ملازمین کی تنخواہیں کاٹنے کے باوجود اپنے نام شامل نہیں کیے تھے -محکمہ خزانہ کا نوٹس
مزید پڑھیئےبھارت میں حجاب تنازع پر مسلم تنظیم کیخلاف آپریشن تیز
پاپولر فرنٹ کے رہنمائوں سمیت سینکڑوں کارکنان کو گرفتار کیا جا چکا- 16 شہروں میں کریک ڈائون جاری-
مزید پڑھیئےانسانوں نے مریخ پر قدم رکھے بغیر ہزاروں کلوگرام کچرا پھیلا دیا
مریخ پر بھیجے گئے مشنز کے باعث 7 ہزار کلوگرام سے زیادہ کا ملبہ وہاں پھیلا۔
مزید پڑھیئےکیوبا میں ہم جنس پرستوں کی شادی قانونی قرار دینے پر ریفرنڈم
اگر50 فیصد سے زائد افراد ریفرنڈم کے حق میں ووٹ دیتے ہیں تو ملک میں 1975ء سے نافذ خاندانی ضابطہ ختم ہوجائے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں ہم جنس پرست گروپ کی سرگرمیوں کا پردہ چاک
’’ناز‘‘ نامی تنظیم پچھلے گیارہ برس سے ایل جی بی ٹی افراد کے لیے کام کر رہی ہے-’’ٹرانس جینڈر ایکٹ‘‘ منظور کرانے کے لیے رول بھی ادا کیا-
مزید پڑھیئےلندن، پی ٹی آئی کارکنوں نے مریم اورنگزیب کو گھیر لیا، مغلظات بکیں
کافی شاپ میں کھڑی مریم اورنگزیب پرپی ٹی آئی کی خواتین نے چور ہونےکا الزام بھی لگایا، اس دوران مرد کارکن بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےکانگو میں تین چمپینزیوں کا اغوا، لاکھوں تاوان طلب
اغوا کاروں سے اب جانور بھی محفوظ نہیں رہے، کانگو میں انوکھے واقع میں تین چیمپینزیوں کو اغوا کر کے انتظامیہ سے لاکھوں کا تاوان طلب
مزید پڑھیئےانٹربینک میں ڈالر236 روپے پرآگیا
انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر ایک گھنٹے میں 3 روپے 65پیسے سستا ہوکر 236 روپے پرآگیا
مزید پڑھیئےپاک فوج کا ہیلی کاپٹرہرنائی میں گرکر تباہ،2 پائلٹس سمیت 6 جوان شہید
شہدا میں میجرمحمدمنیب افضل اورمیجرخرم شہزاد ، نائیک جلیل، صوبیدارعبدالوحید، سپاہی محمدعمران اور سپاہی شعیب شامل ہیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےآئی بی کو وزیراعظم ہائوس سے آڈیو لیک کی تحقیقات کا حکم
سوشل میڈیا پر متعدد آڈیو لیکس کے وائرل ہونے کے بعد انٹیلی جنس بیورو کو وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی مبینہ جاسوسی کی تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےفسادی مولوی کو صرف اقتدار کی بھوک ہے، علی امین گنڈا پور
بیٹے کو مواصلات کی وزارت دلوائی تاکہ وہاں سے زیادہ مال بنایا جا سکے،مولانا فضل الرحمن کی بیان پر ردعمل
مزید پڑھیئےکینیڈا میں سمندری طوفان ’فیونا ‘ نے تباہی مچا دی
طوفانی ہواؤں سے مکانات کی چھتیں اُڑ گئیں ، بجلی کے کھمبے گر گئے، لاکھوں لوگ بجلی سے محروم ہوگئے، مکانات اور گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار آج وزیراعظم کے ساتھ پاکستان پہنچیں گے
کل بطور وزیرخزانہ حلف اٹھائیں گے، پاکستان روانگی کا ٹکٹ کنفرم تھا، نواز شریف کی ہدایت و مشورے پراسحاق ڈار وزیراعظم کے ساتھ جانے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھیئے