دھماکے میں 90 سے زائد زخمی مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں، 38 میتیں شناخت کے بعد ورثا اپنے ساتھ لے گئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
الیکشن کمیشن جب کہے گا انتخابات ہو جائیں گے : محسن نقوی
لاہور،سیالکوٹ موٹروے سے گوجرانوالہ کو لنک کرنے کے منصوبے کا دورہ کیا اور پراجیکٹ پر جاری تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا
مزید پڑھیئےدبئی میں بے نظیر بھٹو کے مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی بے نظیر بھٹو کے مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب میں شرکت کی
مزید پڑھیئےچینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے نوازنے کا فیصلہ
صدر مملکت عارف علوی چینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان سے نوازیں گے، ایوارڈ کی خصوصی تقریب آج ایوان صدر میں ہوگی۔
مزید پڑھیئےدریائے ستلج میں نچلے درجے کا سیلاب، متعدد آبادیاں زیر آب آ گئیں
بارشوں کے باعث دریائے راوی میں ہیڈ بلوکی سے مسلسل پانی چھوڑا جانے لگا جس کے باعث کمالیہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔
مزید پڑھیئےلنکا پریمیئر لیگ؛ بابراعظم کی شرٹ سے جوئے کی کمپنی کا لوگو اڑا دیا…
نام بدل کر جوا کروانے والی سیروگیٹ کمپنی کی تشہیر کرنے والی شرٹ استعمال نہیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےحافظ نعیم الرحمان کاپانی کی بندش کے خلاف احتجاج کا اعلان
کئی روز گزر گئے لیکن پانی نہیں آرہا، برمے سے گدلا پانی بھر کر استعمال کرتے ہیں جبکہ پینے اور پکانے کےلئے پانی خریدنا پڑتا ہے۔
مزید پڑھیئےلاہور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحان 2023 کے نتائج کا اعلان کردیا
امتحان میں 57 ہزار کے قریب بچے امتحان میں فیل ہوگئے، امسال کامیابی کا تناسب 74 فیصد رہا۔ اپنا رزلٹ چیک کرنے کیلئے نیچے دی گئی ویب سائیٹ پر کلک کریں
مزید پڑھیئےمادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے
ملاقات کے دوران چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے یو اے ای کے صدر کے بھائی شیخ سعید بن زاید النہیان کی وفات پر تعزیت کی
مزید پڑھیئےاسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
گزشتہ روز وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے اسکینڈل میں بیٹے کا نام آنے پر کہا تھا کہ اگر کوئی عیب ثابت ہوگیا تو بیٹے کو گھر سے نکال دوں گا۔
مزید پڑھیئےروس میں سمندری طوفان سے تباہی، درخت گرگئے، 10 افراد ہلاک
روس کے دارالحکومت ماسکو سے چھ سو کلو میٹر دور وسطی علاقوں میں طوفانی ہوائیں اور موسلادھار بارش سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا۔
مزید پڑھیئےایشز سیریز کا آخری ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل
دونوں اوپنرز نے نصف سنچریاں سکور کرلی ہیں ، عثمان خواجہ 69 اور ڈیوڈ وارنر 58 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں نواز لیگ-پی پی انتخابی ایڈجسٹمنٹ کا امکان محدود
مسلم لیگ(ن) کو گلہ ہے کہ نواز شریف کے مقدمات ختم کرنے کے لیے پیپلزپارٹی نے اسے مطلوبہ تعاون فراہم نہیں کیا -ذرائع
مزید پڑھیئےورکرز کنونشن میں خودکش دھماکا انتہائی افسوسناک ہے: نواز شریف
دل شدید رنجیدہ ہے، اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ تمام لواحقین کو صبرِ جمیل اور زخمیوں کو جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے
مزید پڑھیئےپاکستان شاہینز کو دورہ آسٹریلیا کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست
اس میچ کی خاص بات جیک ووڈ کی آل راؤنڈ پرفارمنس تھی جنہوں نے 24 رنز بنانے کے علاوہ چار وکٹیں بھی حاصل کیں۔
مزید پڑھیئےسکیورٹی صورتحال اور واقعہ کی تحقیقات کی جائینگی،گورنر خیبرپختونخوا
سکیورٹی صورتحال اور واقعہ کی مکمل تحقیقات کی جائینگی،واقعہ میں سکیورٹی غفلت اور اجازت نامہ پر بھی غور کیا جائے گا
مزید پڑھیئےمراکشی خاتون ورلڈ کپ فٹبال کی پہلی باحجاب کھلاڑی بن گئیں.
فیفا میں مذہبی طور پر سر ڈھانپنے پر پابندی کو 2014 میں کارکنوں، کھلاڑیوں، حکومتی اور فٹ بال حکام کے مطالبے کے بعد ختم کر دیا گیا تھا
مزید پڑھیئے70 سالوں میں ملک کو امن نصیب نہیں ہوا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق
قرضہ معاف کرانے والوں کی لسٹوں اور نیب کی فائلوں میں ہیں، پانامہ لیکس اور پنڈورا پیپرز میں ان کی ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کی داستانیں ہیں،
مزید پڑھیئےقرآن کی بے حرمتی روکنے کیلئے قانون بنانے پر ڈنمارک بھی آمادہ
قرآن پاک کی بے حرمتی کرنا ایک غیر مناسب عمل ہے، جو چند افراد کی جانب سے کیا گیا،
مزید پڑھیئےسینٹ پیٹرز برگ کے سینے میں تاریخ کےان گنت راز دفن ہیں۔۔ سفر روس…
اس جادوئی شہر نےدنیا کے کسی بھی خطے سے زیادہ نامور شعراء اور ادیب پیدا کیے ۔ ادھ کھلی کلی جیسا سینٹ پیٹرزبرگ اپنا بھید کسی پر پوری طرح نہیں کھولتا
مزید پڑھیئےپتوکی : تبلیغی ارکان مسجد کے اندر لٹ گئے
سوتت ہوئے تبلیغی ارکان کے ہزاروں روپے نقدی،موبائلز چوری کرلئے اور اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فرار
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ: آتش بازی کے گودام میں دھماکا ،9افرادہلاک
دھماکا مارکیٹ میں ایک زیرتعمیرعمارت میں ویلڈنگ کی تکنیکی خراب کے باعث ہوا
مزید پڑھیئےافغان طالبان کی جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کی شدید مذمت
ایسے جرائم کسی طور پر بھی جائز نہیں:ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد
مزید پڑھیئےسعودی عرب،گھر میں آگ لگنے سے 4 بچے جاں بحق
آگ نیشنل جسٹس کلب میں فینسنگ کوچ علی بن ابراہیم العبید کے گھر میں لگی، سوتےہوئے 4 بچے دم گھٹنے سے لقمہ اجل بن گئے
مزید پڑھیئےباجوڑدھماکا،دشمن پاکستان میں جمہوری نظام کیخلاف ہے،وزیراعظم
خار میں جمیعتِ علماءِ اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن پر حملے کی جتنی بھی مزمت کی جائے کم ہے،شہباز شریف
مزید پڑھیئےحضرو : دریا ئے سندھ میں نہانے گئے 4 بہن ، بھائی ڈوب گئے
لاشوں کی تلاش جاری ،چاروں افغانی تھے ، عمریں 17 سے 20 سال کے درمیان ہیں
مزید پڑھیئےباجوڑ میں جے یو آئی کے کنونشن میں دھماکا، امریکا کا اظہار افسوس
ہم اس مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکی سفارتخانہ
مزید پڑھیئےچینی نائب وزیراعظم پاکستان پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
لی فنگ سی پیک کی 10 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےکراچی: اخترکالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اہلکار شہید، ایک زخمی
تین ڈاکو کورنگی روڈ پر واردات کرکے فرار ہورہے تھے، ایس ایس پی ساوتھ
مزید پڑھیئےسابق وزیراعلیٰ جام کمال کا(ن) لیگ میں شمولیت کا امکان
محمد لہڑی، سرفرازڈومکی،مٹھا خان، سردارمسعود لونی کی بھی اڑان کی تیاریاں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos