تازہ ترین

یوکرین نے خارکیف میں روسی فوج کو پسپا کردیا

کیف: یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی فوج نے خارکیف سے روسی فوج کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا جب کہ روس کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنی فوجیں ایک حکمت عملی کے تحت از خود واپس بلائی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے شہر …

مزید پڑھیئے

سعودی عرب: قوانین کی  خلاف  پر 15 ہزار سے زائد افراد گرفتار

فائل فوٹو

جدہ: سعودی عرب میں ایک ہفتے کے دوران مختلف علاقوں سے ریزیڈینسی،  لیبرقوانین، سرحدی حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے تقریبا15 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مذکورہ گرفتاریاں یکم سے 7 ستمبر  کے ہفتے کے دوران  مملکت بھر میں سیکورٹی …

مزید پڑھیئے

پشاور میں گاڑی پرفائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی

پشاور: تھانہ پہاڑی پورہ کے علاقے کبوتر چوک  میں نامعلوم ملزمان  نے فائرنگ کرکے گاڑی میں سوار 4 خواجہ سراؤں کو زخمی کردیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے خواجہ سرا کو طبی امداد کے لئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا، جن میں امجد علی، ظہور شایان اور …

مزید پڑھیئے

یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس واپس روانہ، وزیراعلیٰ سندھ نے رخصت کیا

کراچی: اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس پاکستان کا دورہ کرنے کے بعد روانہ ہوگئے۔ انہوں نے پاکستان میں سیلاب سے تباہی کا ذمہ دار جی ٹوئنٹی ممالک کو قرار دیا  اور عالمی برادری سے پاکستان کی مدد کی اپیل کی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  نے اقوام متحدہ …

مزید پڑھیئے

پاپوا نیوگنی میں 7.6 شدت کا زلزلہ، 1 شخص ہلاک

پاپوا نیوگنی کے مشرقی حصے میں 7.6 شدت کا زلزلہ آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ یورپی بحیرہ روم زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 80 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے سے عمارتوں کو نقصان پہنچا …

مزید پڑھیئے

آج بانی پاکستان کا 74 واں یوم وفات عقیدت واحترام منایا جا رہا ہے

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 74 واں یوم وفات انتہائی عقیدت و احترام سے آج منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سرکاری اور نجی سطح پر مختلف تقریبات کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ محمد علی جناح کو 1937 میں مولانا مظہرالدین نے ’قائداعظم‘ کا لقب دیا۔ ان …

مزید پڑھیئے

منچھر جھیل کے سیلابی ریلے دادواوربھان سعیدآباد میں تباہی مچانے لگے

گرڈ اسٹیشن بھان سعید آباد مکمل طور پر ڈوب گیا،جہاں 5 سے 8 فٹ پانی جمع ہے

سیہون شریف:منچھر جھیل کا سیلابی پانی بھان سعید آباد شہر تک پہنچ گیا ۔ ٹاون کمیٹی بھان سعیدآباد بھی سیلاب کی زد میں ہے ۔ سیلابی پانی سے گرڈ اسٹیشن بھان سعید آباد مکمل طور پر ڈوب گیا۔ جہاں 5 سے 8 فٹ پانی جمع ہے۔ سیلابی پانی کا ریلا …

مزید پڑھیئے

سیلاب متاثرین کی معاونت پرسیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے مشکور ہیں،  شہباز شریف

انتونیو گوتریس سیلاب متاثرین کی آواز بن کر ابھرے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی سیلاب متاثرین کی بےمثال معاونت پر مشکور ہیں، پاکستان کواس چیلنج سےنمٹنےکیلئےعالمی برادری کی مددکی ضرورت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سیکرٹری جنرل اقوام …

مزید پڑھیئے

کراچی میں شدید گرمی،درجہ حرارت40 ڈگری ریکارڈ

گرمی کا زور چار روز تک برقرار رہے گا۔ فائل فوٹو

کراچی: شہر  قائد  میں پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ  تک جا پہنچا۔ گرمی کی شدت 43 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس ہونے لگی۔ محکمہ موسمیات  کے مطابق  آج شہر میں  پارہ 42ڈگری سینٹی گریڈتک جانے کا امکان ہے۔ موسم بہت گرم اورمرطوب رہےگا۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ 3 دن …

مزید پڑھیئے

آرمی  چیف آج سندھ کے دور دراز علاقوں کا دورہ کریں  گے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج ضلع دادو اور سندھ کے دور دراز علاقوں کا دورہ کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سندھ کے علاقے دادو کا دورہ کریں گے جہاں وہ سیلاب متاثرین …

مزید پڑھیئے

شہباز گل کی درخواست ضمانت 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل کی درخواست ضمانت 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقررکردی۔ گزشتہ روز وزیراعظم کی پیشی کے باعث شہباز گل کیس کی کازلسٹ منسوخ ہوگئی تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے نئی کاز لسٹ جاری کی ہے، جس پر …

مزید پڑھیئے

نواب شاہ ایئرپورٹ 25  ستمبر تک بند  رکھنے کا فیصلہ

کراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کی جانب سے جاری نئے نوٹم کے مطابق نوابشاہ ائیرپورٹ سے سیلابی پانی کی نکاسی تاحال ممکن نہیں ہو سکی ہے اور پانی ائیر پورٹ پر جمع ہے۔اس صورتحال کے پیش نظر نواب شاہ ائیرپورٹ کو 25  ستمبر تک بند رکھنے …

مزید پڑھیئے

وزیراعظم ،انتونیوگوتریس کے ہمراہ سکھر پہنچ گئے،سیلاب سےنقاصانات پر بریفنگ

سکھر:وزیر اعظم شہباز شریف اوریواین سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس  سکھر پہنچ گئے۔وزیراعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم اور انتونیو گوتریس کا سکھر ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔بلاول بھٹو، احسن اقبال ، مریم اورنگزیب  بھی وزیر اعظم اوریواین سیکریٹری کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے سکھر ائیرپورٹ …

مزید پڑھیئے

ڈالر 2 روپے 13 پیسے سستا، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی

انٹر بینک میں ڈالر کو ایک بار پھر ریورس گئیر لگ گیا، ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں 2 روپے 29 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کے سامنے روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی اورانٹربینک میں ایک ڈالر …

مزید پڑھیئے

آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

نیوزی لینڈ کیخلاف اتوار کو سیریز کا آخری میچ ان کا آخری ون ڈے ہوگا (فائل فوٹو)

ملبورن  : آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف اتوار کو سیریز کا آخری میچ ان کا آخری ون ڈے ہوگا ۔ ایرون فنچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ  جاری رکھیں  گے۔ ایرون فنچ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بہترین …

مزید پڑھیئے

ملک  بھر میں آج سے پھر موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا…

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں چودہ ستمبر تک وقفے وقفے سے بادل برسیں گے (فائل فوٹو)

کراچی  : سندھ، بلوچستان اور خیبر پختون میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ پہلے ہی بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں چودہ ستمبر تک وقفے وقفے سے بادل برسیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدین، ٹھٹھہ اور میرپور خاص میں بادل برسیں گے۔ تھرپارکر، عمرکوٹ اور …

مزید پڑھیئے

پارلیمانی  نظام حکومت اور آزادیوں کا احترام کروں گا،کنگ  چارلس

شہزادہ چارلس نے برطانیہ کے نئے بادشاہ کی حیثیت سے ذمے داریاں سنبھالی تھیں۔فائل فوٹو

 لندن : برطانیہ کے کنگ چارلس نے کہا ہے کہ وفاداری، احترام اور محبت کے ساتھ خدمت کرنے کی کوشش کروں گا۔ تخت سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے اپنی والدہ و ملکہ الزبتھ کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکہ نے اپنی ذمہ …

مزید پڑھیئے

ملک بھر میں کرونا سے مزید 1 مریض انتقال کرگیا

اسلام آباد: ملک میں کرونا وائرس کے وار جاری ہیں ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  مثبت کیسز کی شرح   میں کمی آئی ہے ۔ قومی ادارہ صحت  کے مطابق ملک میں  کرونا  وائرس کے وار جاری ہیں ، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے …

مزید پڑھیئے

وزیراعظم اورانتونیوگوتریس کے ہمراہ آج سندھ بلوچستان کا دورہ کریں  گے

سیلاب زدہ علاقوں کو فضائی جائزہ اور متاثرین سے ملاقات کریں گے (فائل فوٹو)

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف آج سیکر ٹری جنرل اقوام متحدہ کے ہمراہ سندھ اور بلوچستان کا دورہ کریں گے۔  سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے،  وزیراعظم شہبازشریف  اورسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے۔ وفاقی کابینہ کےارکان اوراقوام متحدہ کا وفد بھی …

مزید پڑھیئے

انڈونیشیا میں 6.2 شدت کے زلزلے جھٹکے 

جکارتہ  : انڈونیشیا کے علاقے پاپوا  میں زلزلے کے شدید  جھٹکے  محسوس کئے  گئے ہیں ۔ خبر ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے علاقے پاپوا میں  ہفتے کے روز آنیوالے زلزلے کی شدت 6.2  ریکارڈ کی گئی ، تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی ۔زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس …

مزید پڑھیئے