بارش سے چھتیں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کی گوالمنڈی آمد سے قبل تمام دکانیں بند
پولیس کی جانب سے اس ضمن میں باقاعدہ اعلانات بھی کیے جا رہے ہیں کہ تمام دکانیں بند کردی جائیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے نیدلینڈز کو جیت کیلیے 207 رنز کا ہدف دیدیا
کپتان بابر اعظم نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے اور 91 رنز بنا کر پویلین لوٹے۔
مزید پڑھیئےامریکی یرغمالیوں کے سرقلم کرنے والے داعش کے رکن کو عمر قید
چار ماہ قبل ایک جیوری نے سابق برطانوی شہری ال شافی ال شیخ کو اغوا اور قتل کے لیے سازش کرنے کا قصوروار قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کا دیگر صوبوں سےریل رابطہ منقطع
کراچی، پشاور اور لاہور سے کوئٹہ جانے والی ٹرینیں سکھر تک چلیں گی۔ ترجمان ریلوے
مزید پڑھیئےامریکا میں ہجوم نے سپراسٹور لوٹ لیا
لوگ اسٹور میں موجود ریکس سے مختلف اشیا جیسے اسنیکس، ڈرنکس اور سگریٹس وغیرہ اٹھا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف مقدمہ کیلیے پولیس کو درخواست
آئی جی ، ڈی آئی جی اور ملزم شہباز گل کا ریمانڈ دینے والی خاتون مجسٹریٹ صاحبہ کو دھمکی دی کہ آپکے خلاف کیس کروں گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نےدہشتگردی سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کردیے
بھارتی میڈیا جھوٹے دعوے کر رہا ہے کہ کچھ ہتھیاروں کیساتھ خالی کشتی قبضے میں لی گئی ہے۔ترجمان دفرت خارجہ
مزید پڑھیئےبجلی 6 روپے 28 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست
نیپرا 31 اگست کو سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کرے گی۔
مزید پڑھیئےاین اے 245 ۔ پولنگ اسٹیشن 143 کیلئے وقت ایک گھنٹہ بڑھا دیا گیا
پولنگ اسٹیشن نمبر 143 میں پولنگ کا عمل شام 6 بجے تک جاری رہے گا۔
مزید پڑھیئےملیر ندی میں کار ڈوبنے کا حادثہ، لاپتا خاتون کی لاش بھی مل گئی
کراچی: ملیر ندی میں کار ڈوبنے کے حادثے میں لاپتا خاتون کی لاش بھی مل گئی۔ چند دن قبل شدید بارش کے بعد ملیر ندی کے سیلابی پانی میں کار ڈوبنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا تھا جس میں 7 افراد سوار تھے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ …
مزید پڑھیئےتیسرا ون ڈے: پاکستان کا نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا…
روٹر ڈیم: پاکستان اور نیدر لینڈز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج ہو رہا ہے، پاکستان سیریز 0-2 سے اپنے نام کرچکا ہے۔ پاکستان نے نیدر لینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، نوجوان بلے باز عبد اللہ شفیق آج ڈیبیو …
مزید پڑھیئےترکی: خوفناک ٹریفک حادثے میں 32 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
انقرہ:ترکی کے شہرغازی انتیپ میں مسافربس سڑک کنارے کھڑی ایمبولینس اور فائربریگیڈ سے ٹکرا کرالٹ گئی۔حادثے کے نتیجے میں 32افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو فوری طور پرطبی امداد کے لیے قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔مرنے والوں میں 3 فائرفائٹرز،2 ایمرجنسی ورکرزاور2 صحافی بھی شامل ہیں۔ ادھر …
مزید پڑھیئےعمران خان کا بیانیہ گھناؤنا ہے،جسے معاف نہیں کیا جاسکتا، رانا ثناء اللہ
اسلام آباد:وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئی جی اسلام آباد اورپولیس افسران سےپوری معلومات لی ہیں شہباز گل پرکوئی تشدد نہیں ہوا، پی ٹی آئی کا بیانیہ دشمن ملک کا ایجنڈا ہے، منصوبہ بندی کے ساتھ گھٹیا مہم چلائی جارہی ہے۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے …
مزید پڑھیئےظفروال: بھارت سے بہہ کرآنیوالی بارودی سرنگ پھٹنے سے 4 بچے جاں بحق
ظفروال: بھارت سے بہہ کر آنیوالی بارودی سرنگ پھٹنے سے 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ]پولیس کے مطابق یہ واقعہ نالہ ڈیک کے مقام سکروڑ پر پیش آیا، ظفر وال کے مقام ڈیک کے گائوں سکروڑ میں بچے سیلانی پانی کے قریب کھیل رہے تھے کہ اچانک پانی میں موجود …
مزید پڑھیئےبلبل پاکستان نیرہ نور 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
کراچی: بلبل پاکستان کے نام سے مشہور پاکستان کی لیجنڈ گلوکار ہ نیرہ نور کا 71 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ نیرہ نور کے خاندانی ذرائع کے مطابق گلوکارہ پچھلے چند روز سے بیمار تھیں اور کراچی میں ہی زیرعلاج تھیں، گلوکارہ کے انتقال کی تصدیق ان کے بھتیجے …
مزید پڑھیئےشہباز گل کی سٹی پلمونری ایجنیوگرامی کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد: شہباز گل کے معمول کے کلینیکل ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں تاہم ڈاکٹرز نے شہباز گل کی سٹی پلمونری اینجیوگرافی کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پمز اسپتال ذرائع کے مطابق شہباز گل کو چیسٹ انفیکشن، جسم درد اور گلے میں خراش کی شکایت ہے تاہم شہباز گل کو …
مزید پڑھیئےپیمرا نے عمران خان کی براہ راست تقریر پر نشر کرنے پرپابندی لگا دی
اسلام آباد:پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پی ٹی آئی چیئرمین کی تقریر براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ پیمرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں ٹی وی چینلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عمران خان کی ریکارڈ کی ہوئی تقریر نشر کرسکتے ہیں تاہم …
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 ضمنی انتخاب، پولنگ جاری
کراچی:حلقہ این اے 245 مں ضمنی اںتخاب کیلیئے پولنگ جاری ہے۔ جو بیغر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری گی۔حلقے میں مجموعی طور پر 263 پولنگ اسٹیشنز میں سے 201 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس قرار دیکر سی سی ٹی وی کیمرے لگائے گئے ہیں۔ کسی بھی قسم …
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی اظہار یکجتہی ریلی فیض آباد کے مقام پر موجود
اسلام آباد: تحریک انصاف کی شہباز گل کے ساتھ اظہار یکجہتی کی ریلی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں فیض آباد کے مقام پر موجود ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکنان ایف نائن پارک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں جب کہ بڑی تعداد میں فیملیز کی بھی …
مزید پڑھیئےکراچی ایئرپورٹ پر دو طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے
کراچی:جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئرٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت کے باعث دو طیارے آمنے سامنے آگئے تاہم پی آئی اے کے کپتان کی حاضری دماغی سے دونوں مسافر طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے۔ ذرائع کے مطابق نجی ایئرلائن لاہورسےکراچی آنے والی پروازلینڈنگ کے لیے تیار تھی اور اس دوران …
مزید پڑھیئےامریگیشن حکام نے فردوس عاشق اعوان کو بیرون ملک جانے روک دیا
اسلام آباد: امریگیشن حکام نے پی ٹی آئی کی رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو اسلام آباد ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ انہیں نیلے پاسپورٹ پر سفر کرنے کی کوشش پر امیگریشن حکام نے روکا اور آف لوڈ کر دیا۔ فردوس اعوان پرواز ای کے 615 پر …
مزید پڑھیئےشام میں دھماکہ، 19 افراد جاں بحق
دمشق: شام کے شمالی علاقے کی ایک مارکیٹ میں دھماکے سے 19افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے شمالی علاقے کے سرحدی قصبے ال باب کی ایک مارکیٹ میں زوردار دھماکہ ہوا۔ جس میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کر …
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد جہنم واصل
راولپنڈی:شمالی وزیرستان میں کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع میرعلی میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا، اس …
مزید پڑھیئےلاڑکانہ: گھر کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق
لاڑکانہ:سندھ کے ضلع لاڑکانہ کی تحصیل ڈوکری کے نواحی گاؤں سیہڑ میں گھرکی چھت گرنے سے بچی اوردوخواتین سمیت تین افراد جان کی بازی ہارگئے جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں 50 سالہ روبینہ کاندھڑو ، 21 سالہ کونج خاتون اور 6 سالہ پوپری کاندھڑو جبکہ …
مزید پڑھیئےکرونا سے مزید 2 افراد چل بسے، 449 نئے مریض رپورٹ
اسلام آباد: کرونا سے مزید 2 افراد چل بسے، 449 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کرونا سے متاثر مزید 2 افراد انتقال کر گئے جبکہ 158 مریضوں کی حالت نازک ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں …
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے 118سرکاری وکلاء کوعہدوں سے ہٹا دیا، 127 نئی تقرریاں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قانونی ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے 118 سرکاری وکلا کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ وفاقی حکومت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز سہیل محمود، ساجد الیاس بھٹی کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ علاوہ ازیں قاسم ودود، نایاب گردیزی، طیب شاہ، اشتیاق مہربان ، طارق کھوکھر، راشد حنیف …
مزید پڑھیئےعمران خان کی زیرقیادت اسلام آباد میں آج ریلی، ڈپٹی کمشنرنے خبردار کردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ریلی کے معاملے پر ڈپٹی کمشنراسلام آباد نے انتباہ جاری کردیا ۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد شہریار خان عارف جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شہر میں پانچ سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی سے ہے،نوٹیفیکشن سوشل میڈیا پر ایک …
مزید پڑھیئےبھارت: سفاک ماں نے شوہرسے جھگڑے کا بدلہ لینے کیلئے 3 بچوں کو مار…
غازی پور، سفاک ماں نے شوہر سے جھگڑے کا بدلہ لینے کیلئے اپنے بچوں کو مار کر لے لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست اترپردیش کے غازی پور علاقے میں تین بچوں کی موت اس وقت ہوئی جب ان کی ماں نے مبینہ طور پر اپنے شوہر سے جھگڑے کے …
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی ریلی، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے احتجاجی ریلی کے اعلان کے بعد اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے 5 سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ 5 سے …
مزید پڑھیئے