تازہ ترین

ملک کو سیاسی و معاشی دہشتگردی کا نشانہ بنانے والے اپنے انجام کی فکر…

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کیا ہوا ہے۔ ملک اور قوم کو سیاسی و معاشی دہشت گردی کا نشانہ بنانے والے اپنے انجام کی فکر کریں۔ دیرپائن کی تحصیل مسکینی میں کارکنان کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھیئے

خان پور میں دو گروپوں میں تصادم،فائرنگ نے دو افراد کی جان لے لی

خان پور:   خان پور تحصیل کے ناپر کوٹ کچے کے علاقے  میں دو گروپوں میں  دیرینہ دشمنی دو افراد کی جان لے گئی جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلا ع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی ، پولیس کے مطابق  جاں  بحق افراد کی شناخت یاسین جتوئی …

مزید پڑھیئے

غربت سے تنگ باپ نے بیٹیوں کا گلاکاٹ کر خود کشی کرلی

فیصل آباد: فیصل آباد کے علاقے محمود آباد میں عتیق نامی شخص نے غربت سے پریشان ہوکر انتہائی قدم اُٹھا لیا۔کئی گھنٹوں تک گھر کا دروازہ نہ کھلنے پر اہل محلہ نے ریسکیو کو کال کی۔ باپ اور 2 بیٹیوں کی خون آلود لاشیں دیکھ کر علاقے میں کہرام مچ گیا۔ …

مزید پڑھیئے

تحریک انصاف کی 9حلقوں میں الیکشن شیڈول معطل کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے 9 حلقوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول فوری معطل کرنے کی پی ٹی آئی کی استدعا مسترد کردی۔ ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تحریک انصاف کی 9حلقوں کے ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے …

مزید پڑھیئے

سعودی عرب کا عالمی برادری سے فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کا رکوانے کا مطالبہ

ریاض: سعودی عرب کی کابینہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام پر اسرائیل کے حملے رکوائے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزرا کی کونسل کے اجلاس کی صدارت شاہ سلمان نے کی اور عالمی برادری سے فلسطین پر اسرائیل کے تسلسل سے جاری حملے رکوانے کا …

مزید پڑھیئے

اسلام آباد : قطر سے آنے والے دو غیر ملکیوں سے منشیات برآمد

اسلام آباد: اے این ایف نے نیو اسلام آبادانٹرنیشنل ائیرپورٹ پر دو غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کرکے کوکین بھرےاڑھائی کلو گرام سے زائد کیسپول برآمد کرلیے۔ حکام کے مطابق اے این ایف انٹیلجنس کی اطلاع پر نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے دوحہ سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچنے والے …

مزید پڑھیئے

ملک میں کرونا کے وار تھمنے لگے، مثبت کیسز کی شرح میں کمی

اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کی چھٹی لہر کے اثرات کم ہونے لگے ہیں، مثبت کیسز کی شرح مسلسل کم ہو رہی ہے۔ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا مثبت کیسز کی شرح میں کمی ہوئی ہے جب کہ ملک میں کرونا مثبت کیسزکی شرح 2.64 …

مزید پڑھیئے

معروف امپائر روڈی کرٹزن ٹریفک حادثے میں چل بسے

کیپ ٹاﺅن: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ایلیٹ پینل کے سابق امپائر جنوبی افریقہ کے امپائر روڈی کوئٹزن ٹریفک حادثے میں چل بسے۔ Former South African umpire Rudi Koertzen has died in a car accident at the age of 73 Our thoughts go out to his family and friends pic.twitter.com/R0bhtNZu13 …

مزید پڑھیئے

روپے کی قدر بحال، ڈالرمزید سستا،اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی:عالمی مالیاتی اداروں کی طرف سے اربوں ڈالر ملنے کے گرین سگنل ملنے کے بعد ملک بھر میں روپے کی قدر تیزی سے بحال ہونے لگی۔ انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 4 پیسے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی 222 روپے پر ٹریڈ کر …

مزید پڑھیئے

بغاوت پراکسانے کا الزام، شہباز گل عدالت میں پیش، دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ ڈاکٹر شہباز گِل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پیش کیا گیا، ڈیوٹی مجسٹریٹ عمر شبیر کیس کی سماعت کی اور اسلام آباد پولیس کی جانب سے شہباز گِل …

مزید پڑھیئے

چاہتے تو شہباز گل کی گاڑی سے 15 کلو منشیات برآمد کرسکتے تھے، رانا…

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہم چاہتے تو شہباز گل کی گاڑی سے پندرہ کلو منشیات بھی برآمد ہو سکتی تھیں  وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہناتھا کہ شہباز گل کو اسلام آباد پولیس …

مزید پڑھیئے

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہید، 40 زخمی

 غزہ: مغربی کنارے میں چھاپا مار کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے 3 نوجوانوں کو شہید اور 40 کو زخمی کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج اور اسلامی جہاد کے درمیان جنگ بندی کے فوری بعد مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی …

مزید پڑھیئے