ترقی پانے والوں میں میڈیکل کور کے بریگیڈیئرز بھی شامل ہیں: آئی ایس پی آر( فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت میں شادی کی تقریب میں کھوڑے کی بدکنے سے کئی باراتی زخمی
ہمیر پور: بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے ہمیر پور میں شادی کی تقریب کے دوران گھوڑے کے بدکنے سے کئی باراتی زخمی ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گھوڑے کے بدکنے کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب لاڈ اسپیکر پر تیز آواز کے ساتھ گانے لگائے گئے تھے اور باراتیوں کی …
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت ڈیڑھ لاکھ کے قریب پہنچ گئی
فی تولہ قیمت 1200 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 49 ہزار 500 روپے ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےاللہ آصف زرداری کو زندگی دے مگر اقتدار نہ دے۔فواد چوہدری
سندھ والوں کا پہلے ہی برا حال ہے ۔نون لیگ کا تختہ ٹھونک کر خود دبئی میں جا بیٹھے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےآصف زرداری دبئی کیوں گئے،پتہ چل گیا؟
سابق صدر آج 67 برس کے ہوگئے- صاحبزادی بختاور نے والد کیلیے خصوصی طور پر کیک تیار کرایا ہے- ایک دو روز میں وطن واپسی موقتع ہے-
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ۔سری لنکا کی پوزیشن مضبوط
سری لنکا نے دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنا لیے ،پاکستان کیخلاف 323 رنزکی برتری حاصل۔
مزید پڑھیئےامریکی ڈالر 4 روپے مہنگا ہو نے کے بعد 234 روپے کا ہو گیا
انٹر بینک میں 2 روپے 62 پیسے اضافے سے ڈالر 232 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
مزید پڑھیئےافریقہ میں شعبدہ بازوں نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کردیا
ماکنڈیوا نامی کذاب کے معتقدین میں حکومتی وزرا اوراعلیٰ شخصیات بھی شامل-پیروکاروں کی تعداد لاکھوں تک پہنچ گئی.
مزید پڑھیئےایک جیسے خط پر دو الگ الگ فیصلے کیوں؟۔مریم اورنگزیب
یہ کیسا انصاف ہے کہ عمران خان کی چٹھی حلال اور چوہدری شجاعت کی حرام ہے۔وفاقی وزیراطلاعات
مزید پڑھیئےنون لیگ کو ایک اور دھچکا لگ گیا
الیکشن کمیشن نے 7 اگست 2018 کو کاشف محمود کی کامیابی کا جاری کیا گیا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔
مزید پڑھیئےجس نے غداری کی اس پر آرٹیکل 6ضرور لگائیں۔عارف علوی
جمہوری نظام ہی ملکی مسائل کا حل ہے، ملک میں آئینی کردار فوج کا نہیں ہوتا، آرمی چیف کی تقرری وقت سے پہلے کرنے میں کوئی حرج نہیں۔صحافیوں سے ملاقات
مزید پڑھیئےڈپٹی اسپیکر کے وکیل کا نظر ثانی اپیل دائرکرنے کا اعلان
میرے موکل ڈپٹی اسپیکرکی ہدایت ہے کہ سماعت کا حصہ نہ بنوں ۔وکیل عرفان قادر
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دیدی
بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ساڑھے3روپےاضافہ کیاگیاہے۔خرم دستگیر
مزید پڑھیئےظہیراور شبیر کی ضمانت میں یکم اگست تک توسیع
پولیس نے ملزمان ظہیر اور شبیر کو سخت حفاظتی انتظامات میں عدالت کے روبرو پیش کیا۔
مزید پڑھیئےڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس۔فیصلہ محفوظ ،پونے چھ بجے سنایا جائے گا
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی تشریح کی کوشش درست نہیں۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: گزشتہ روز ہونے والی سماعت کا حکم نامہ جاری
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکررولنگ کیس کا گزشتہ روز پونے والی سماعت کا حکم نامہ جاری جبکہ کیس کی مزید سماعت جاری ہے جس دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ فل کورٹ بنانا کیس کو غیر ضروری التوا کا شکار کرنے کے مترادف ہے اور فل …
مزید پڑھیئےججز کی تعیناتی میں چیف جسٹس کی جلد بازی سوالیہ نشان ہے، جسٹس قاضی…
سپریم کورٹ میں ججز کی تعیناتی سے پہلے مل بیٹھ کر طے کرنا ہوگا آگے کیسے بڑھنا ہے، چیف جسٹس کو خط(فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےپاکستان میں حکومت کی تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا،امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاک امریکا منصوبوں پر اسلام آباد میں حکومت کی تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ واشنگٹن میں ہیلتھ ڈائیلاگ کے موقع پرمیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر اہل کار نے کہا کہ پاکستان میں …
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ: بلدیاتی الیکشن روکنے کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کی سندھ میں بلدیاتی الیکشن روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سندھ حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ ایم کیو ایم کے وکیل فروغ نسیم نے کہا کہ 27 اگست کو لوکل باڈیز الیکشن ہے، اور 2 ہفتے کا وقت دیا گیا …
مزید پڑھیئےکینیڈا:لینگلی میں فائرنگ، متعدد افراد ہلاک، مشتبہ شخص گرفتار
ٹورنٹو:کینیڈا کے شہر لینگلی میں فائرنگ سے متعدد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز شہر کے کئی مقامات پر فائرنگ کے واقعات پیش آئے جس میں متعدد بے گھر افراد ہلاک ہوگئے۔ تاہم کتنے شہری فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوئے …
مزید پڑھیئےکابل میں پاکستانی علمائے کرام اور کالعدم ٹی ٹی پی میں مذاکرات جاری
وفد میں مفتی تقی عثمانی، حنیف جالندھری، مولانا محمد طیب پنج شیر، مولوی انوارالحق اور مفتی غلام الرحمن شامل ہیں (فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےحکمراں اتحاد، پی ڈی ایم کاعدالتی کارروائی کے بائیکات کا اعلان
سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہیں، مولانا فضل الرحمن(فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےکینیا میں مسافر بس دریا میں جا گری، 34 افراد ہلاک
14 خواتین اور 2بچیاں شامل،11 کو بچا لیا گیا(فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےپرویزالہٰی کی اکثریت تو آپ کی دین ہے، می لارڈ، مریم نواز کا ٹوئٹ
مجھے یقین تھا کہ فل کورٹ نہیں بنے گا اورانصاف نہیں ملے گا، رہنما ن لیگ(فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےفل کورٹ بنانے کی استدعا مسترد،موجودہ بینچ ہی کیس کی سماعت کریگا، فیصلہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف درخواست کے کیس میں فل کورٹ بنانےکی درخواستیں مسترد کر دیں۔ وزیراعلیٰ کے انتخاب میں ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی رولنگ کے خلاف پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان …
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے فیصلہ سنانا شروع کردیا
سپریم کورٹ نے فیصلہ سنانا شروع کردیا اسلام آباد: حکومتی اتحاد کی فل کورٹ کی استدعا مسترد، کیس کی سماعت کل کل ساڑھے گیارہ بجے تک تک ملتوی کردی۔موجودہ بینچ کی کیس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کرنٹ لگنے سمیت مختلف حادثات میں 6 افراد جان بحق
بہارکالونی میں کرنٹ لگنے سے باپ اور بیٹی جان سے گئے (فائل فوٹو)
مزید پڑھیئےبھارتی خاتون پائلٹ کا طیارہ زمین پر آگرا
پونا: بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں خاتون پائلٹ کا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سنگل سیٹر ٹرینر طیارہ آج صبح پونے میں گرکر تباہ ہوگیاجس کے نتیجے میں خاتون پائلٹ بھاونا راٹھور زخمی ہوگئیں۔رپورٹ کے مطابق خاتون پائلٹ کو معمولی چوٹیں آئی ہیں جنہیں فوری طور پر …
مزید پڑھیئےفل کورٹ پیچیدہ معاملات میں بنایا جاتا ہے، یہ معاملہ پیچیدہ نہیں، چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابی عمل میں ڈپٹی اسپیکر رولنگ کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے ریمارکس دیے کی فل کورٹ بنانے کے لیے مزید قانونی وضاحت درکار ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ڈپٹی …
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی صدارت کورکمانڈر کانفرنس، سیکورٹی صورتحال پر غور
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی، جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی، جس …
مزید پڑھیئے