تازہ ترین

سراج الحق نے ملک کی معیشت کو مصنوعی قرار دیدیا

فائل فوٹو

لاہور:  امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ خیبرپختون میں دوباروزیرخزانہ رہا تجربے کی بنیاد پرکہہ سکتا ہوں کہ ملک سود کے بغیر بھی چل سکتا ہے۔ قومی مشاورت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارے بجٹ کا بڑا حصہ تو قرضوں کے سود کی ادائیگی میں …

مزید پڑھیئے

دریائے سندھ میں کشتی حادثہ، جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 22 ہوگئی

باراتیوں سے بھری کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 90افراد سوار تھے (فائل فوٹو)

صادق آباد: کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 22 ہوگئی۔ دریائے سندھ میں گزشتہ روز کشتی ڈوبنے کے بعد آج پھر آپریشن کیا گیا  جس کے دوران ایک خاتون کی لاش نکالی گئی ہے جبکہ مزید افراد کی تلاش کے لئے آپریشن جاری ہے۔ یاد رہے کہ …

مزید پڑھیئے

برطانوی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

111 ووٹوں کی اکثریت،وزارت عظمیٰ کے4 امیدوار میدان میں رہ گئے (فائل فوٹو)

لندن : برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیت لیا، برطانوی حکومت نے دارالعوام سے اعتماد کا ووٹ جیتتے ہوئے 111 ووٹوں کی اکثریت حاصل کر لی۔دارالعوام میں اعتماد کے ووٹ پر 5 گھنٹے بحث ہوئی،جس میں حکومت کے حق میں 349 اورمخالفت میں 238 ووٹ پڑے۔ حکمراں …

مزید پڑھیئے

سندھ بھرمیں کاروباری مراکز 9 بجے بند کرنیکا فیصلہ

محکمہ داخلہ سندھ  نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، بازار، شاپنگ سینٹرز، سپراسٹورز رات 9 بجے بند کردیے جائیں (فائل فوٹو)

کراچی : سندھ حکومت نے کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کردیا۔ محکمی داخلہ سندھ کے مطابق ملک میں توانائی بحران کے باعث سندھ بھر میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی زرائع کے مطابق ہوٹلز اور کافی شاپ  رات ساڑھے گیارہ بجے بند …

مزید پڑھیئے

عمران خان کے ہرشیطانی اقدام کا بھرپورجواب دینگے،سعد رفیق

فتنہ عمرانیہ عدالت کے کندھوں پرچڑھ کرآئین سے چھڑچھاڑچاہتا ہے(فائل فوٹو)

لاہور: وفاقی وزیراورمسلم لیگ ن کےرہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ فتنہ عمرانیہ عدالت کے کندھوں پرچڑھ کرآئین سے چھڑ چھاڑ چاہتا ہے،عمران خان کے ہرشیطانی اقدام کابھرپورجواب دیا جائیگا۔ حکومتی اتحاد کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران انکا کہنا تھا کہ آج حکومت میں …

مزید پڑھیئے