آپ کو اٹھانا اتنا آسان نہیں، آپ کو اپنا وزن کم کرنا پڑے گا،آرڈر جاری کر دیتے ہیں کہ جب تک فیصل وزن کم نہ کرے تو اسے کوئی نہ اٹھائے۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سندھ میں بھی نئے گورنرکی تقرری پر تنازع
صدر مملکت نےنسرین جلیل کی تقرری کے لیے بھیجی گئی،سمری پرعمل درآمد عارضی طورپرروک دیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا25 مئی کو اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان
25مئی کو تین بجے کشمیر ہائی وے پر ملوں گا،ہمارا مطالبہ ہے کہ اسمبلی تحلیل اور نئے الیکشن کی تاریخ کا اعلان کیاجائے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےشیخ رشید کو لال حویلی کے باہرباندھ دوں گا۔رانا ثناء اللہ
اگر اسلام آباد نہ آنے دینے کا فیصلہ ہوا تو ان کو گھر سے نہیں نکلنے دوں گا۔گفتگو
مزید پڑھیئےنون لیگ کے منحرف رکن فیصل خان نیازی مستعفی ہوگئے
انہوں نے اپنا استعفیٰ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی کوپیش کردیا۔
مزید پڑھیئےمیڈیا نے عمران خان کا دماغ خراب کیا۔مولانا فضل الرحمن
جو لانگ مارچ ہم نے کئے کسی کاباپ بھی اس کا ریکارڈ نہیں توڑ سکتا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاکتوبر یا نومبر میں انتخابات کرائے جائیں گے ۔خورشید شاہ
اگرعمران خان نے اداروں پر حملہ کیا تو قانون حرکت میں آئے گا۔
مزید پڑھیئےترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ حکومت پر برس پڑے
آگ نے اس وقت تک 40 کلومیٹر جنگل کو راکھ کردیا ہے جبکہ تین افراد آگ کے شعلوں میں جھلس کر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔،13 دن تک ریاست، صوبائی اور وفاقی حکومتیں خاموش کیوں رہیں۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ نون نے پرویز الٰہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی
تحریک عدم اعتماد ایجنڈے پر ہونے کے باوجود پیش نہ کی جاسکی جس کی وجہ سے غیر فعال ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےمجھے پنجاب اسمبلی میں داخل نہیں ہونے دیا گیا۔ سمیع اللہ خان
ہمارے ایوان میں داخل ہونے سے قبل ہی اجلاس کو ختم کردیا گیا، چیئرمین پینل نے میرا نام پکارا مگر ہمیں اندرنہیں آنے دیا ۔
مزید پڑھیئےگورنر پنجاب کی تقرری کے لیے ایک اور سمری صدر مملکت کو ارسال
نئی سمری میں بھی بلیغ الرحمٰن کو گورنر پنجاب لگانے کی سفارش کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی مذمت نہیں،مرمت کی ضرورت ہے۔عظمیٰ بخاری
پرویزالہی کوغلط فہمی ہے کہ اس صوبے کے چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر ہیں،اُنہیں غلط فہمی ہے کہ وہ چاہیں گے ویسا ہوجائے، ایسا نہیں ہوتا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےچیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے طالبہ کے اغوا کا نوٹس لے لیا
آئی جی پنجاب کو حکم دیا ہے کہ طالبہ کو بازیاب کرایا جائے ۔
مزید پڑھیئےاتحادی جماعتوں کا اجلاس۔ حمزہ شہبازپر عتماد کے اظہار کی قرارداد منظور
قرارداد میں اسپیکر پرویزالہٰی کے خلاف عدم اعتماد کے لیے آئین میں مقررکردہ 7 روزکی مدت پرعمل نہ کرنے کے اقدام کی بھی سخت مذمت کی گئی۔
مزید پڑھیئےملکی تاریخ میں پہلی بارعمران خان نے ڈکٹیشن نہیں لی،شوکت ترین
تمام مسائل کا ایک ہی حل ہے کہ مضبوط نگران حکومت لے آئیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی کا اجلاس 6جون تک ملتوی کردیا گیا
تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے سببب اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد تکنیکی بنیادوں پر ختم ہوگئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان اب بھی لاڈلہ ہے۔مریم نواز
آئین توڑنے کا جو کام عمران خان اور اس کے اسپیکروڈپٹی اسپیکر نے کیا وہ اگر نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نے کیا ہوتا تو ہماری لاشیں چوکوں پر ٹنگی ہوتیں۔
مزید پڑھیئےشیریں مزاری کیخلاف کیس سابقہ دور میں بنا.محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب
شیری مزاری پرخود پرعائد الزامات کا جواب دینا ہو گا ۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی اجلاس سے قبل ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتازگرفتار
سیکریٹری اسمبلی محمد خان بھٹی اور سیکریٹری کوارڈینیشن عنایت اللہ لک کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی اپنی حلال کی بیٹی ہوتی توایسی بکواس نہ کرتا۔مولانا فضل الرحمن
عمران ایک لاش ہے،لاش پرکروڑ لوگ بھی کھڑےہوجائیں تو وہ زندہ نہیں ہوسکتی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےالطاف حیسن نے مریم کو قوم کی بیٹی قرار دیدیا
عمران خان کو کیا پتا بیٹیوں کے تقدس اور احترام کا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کے حکم کے بعد نیب میں ٹرانسفر پوسٹنگ پر پابندی
چیئرمین نیب نے حال ہی میں کی گئی ٹرانسفر پوسٹنگ پرعملدرآمد بھی روک دیا۔
مزید پڑھیئےگھی اورخوردنی تیل ایک بارپھر مہنگا
خوردنی تیل کے نرخ میں 10روپے فی کلو اورفی لیٹر اضافہ کیا گیا، درجہ اول خوردنی تیل 510 روپے فی لیٹر، درجہ اول گھی 506 روپے فی کلو تک پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےمنحرف رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض اپوزیشن لیڈر منتخب
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے منظوری دیدی۔نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےتحریک انصاف 25ارکان اسمبلی سے محرونم ہو گئی۔ مریم اورنگزیب
حمزہ شہبازکی حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔عمران خان ایک ہفتہ پہلےالیکشن کمشنرسےاستعفیٰ مانگ رہے تھے،آج الیکشن کمیشن کے فیصلے پرشادیانے بجائے جارہے ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز کوئی شرم کریں،استعفیٰ دیں۔فواد چوہدری
’کوئی ایک ایسی روایت چھوڑیں جس پر انہیں کوئی تو مثبت کمنٹ دیا جا سکے۔‘
مزید پڑھیئےعمران خان کو آج تھوڑی شرم تو آئی ہو گی مگر کہاں!‘مریم نواز
پی ٹی آئی کچھ بھی کر لے، شیر سے پنجاب چھیننے کا خواب چکنا چور ہو گا۔
مزید پڑھیئےعمران خان اگر کہیں گے تو آدھے گھنٹے میں اسمبلیاں توڑ دوں گا۔پرویزالہٰی
پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں الیکشن بھی کروائیں گے۔
مزید پڑھیئےایشیاکپ۔پریکٹس میچ میں کوریا نے پاکستان کو ہرا دیا
پہلا کوارٹربغیرکسی سے گول کےبرابر رہا جبکہ دوسرے کوارٹر میں کوریا نے دو گول کر کے سبقت حاصل کرلی تھی۔تیسرے
مزید پڑھیئےگھناؤنی سیاست کا ایک اورباب بند ہوگیا۔اسد عمر
اس قسم کی سیاست کے خلاف جہاد عمران خان نے کیا،یہ 25 لوٹے اب ارکان اسمبلی نہیں رہے۔
مزید پڑھیئے